السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم بھی ان چار مہینوں میں سے ایک میں ہے۔ اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: لوگو! سال کے 12 مہینے ہوتے ہیں جن میں سے چار حرمت والے ہیں۔تین لگاتار ذو القعدہ، ذ والحجہ، محرم، اور رجب، ناظرین اب آپ میں سے ہر ایک کو سوچنا چاہیے کہ اس مہینے کا میرے لیے کیا مطلب ہے؟ رجب کے اس مقدس مہینے سے آپ کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ سب سے پہلے ہم رجب کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق دریافت کرتے ہیں۔ اس کے بعد ہم آپ کے لیے بتائیں گے کہ ابھی سے رمضان کی تیاری کے لیے آپ کو کیا کرنا چاہیے۔ رجب کے بارے میں چند دلچسپ حقائق: اسے رجب اس لیے کہا گیا کہ شروع ہی سے اس کا احترام کیا جاتا تھا رجب کے مہینے کو رجب الحرام عربی میں مقدس رجب بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ان چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جن میں لڑائی جھگڑا ممنوع ہے۔ اسے رجب الفارد بھی کہا جاتا ہے۔عربی میں تنہا رجب۔ کیونکہ یہ دوسرے تین متواتر مقدس مہینوں  ذو القعدہ،ذوالحجہ،اور محرم سے الگ ہے۔ اور ان تینوں کے پانچ ماہ بعد رجب آتا ہے اسی طرح ماہ رجب نے اسرا و معراج کا بھی مشاہدہ کیا یعنی رات کا وہ معجزاتی سفر جس کے ذریعے اللہ عزوجل نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بہت کچھ عطا فرمایا:جاہلیت کے زمانے میں عرب اپنے بتوں کی عبادت کے طور پر رجب میں قربانی کیا کرتے تھے۔جب اسلام آیا تو لوگوں کو سکھایا گیا کہ قربانی صرف اللہ کے لیے کرنی ہے۔ الحمدللہ ہمارے حتمی دین کے لیے رجب اور باقی تین مہینوں کو دو وجوہات کی بنا پر حرمت والا کہا جاتا ہے۔ نمبر۱۔ کیونکہ اس میں جنگ کرنا حرام ہے۔ الا یہ کہ دشمن کی طرف سے شروع کیا جائے۔ نمبر۲۔ کیونکہ اس میں حدود مقدس کی خلاف ورزی دوسرے اوقات سے زیادہ بدتر ہے۔ قرآن حکیم میں ایک جگہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ پس اس میں اپنے آپ پر ظلم نہ کرو اپنے آپ کو غلط کرنے سے مراد گناہ کرنا اور غلط عقیدہ رکھنا ہے۔ تو ہم ان چار مہینوں کی حرمت پر کیوں توجہ دیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں خصوصی حیثیت کے لیے منتخب کیا ہے۔ اور ان کی حرمت کے احترام کے لیے ہمیں گناہوں سے منع کیا ہے۔ اس لیے اس ماہ میں کیے گئے گناہ باقی سال کے گناہوں سے زیادہ بدتر ہے۔ اس کے علاوہ اس بابرکت اور پرنور مہینے میں ہمارے روحانی ماہرین نے اس ماہ کی برکتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے لیے ایسا انتہائی طاقتور روحانی نقش تیار کیا ہے۔ جو آپ کے مسائل کا فوری حل ہے تو آج ہی یہ نقش حاصل کرنے کے لیے اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen

Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen

ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...

Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam

Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam

ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation

مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...

Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak

زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?

فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...

Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor

Dimag Ko Kamzor Karne Wale jadu Ka Tor

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے اس کالے جادوکے بارے میں جو دماغی طور پے انسان کو کمزور کر دیتا ہے۔یہ جادو انسان کے دماغ پر قابض ہو کر اسے اپنے قابومیں کر لیتا ہے۔اور اس انسان کے خون میں شامل ہو جاتا ہے۔جس کے بعد انسان خود پے اختیار کھو دیتا ہے۔وہ ہر وقت ایک عجیب سی بے...

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat

حضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...

Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj

Delivery K Baad Hone Wale Depression Ka Ilaj

بعض خواتین بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔بات بات پر جھگڑنے لگتی ہیں۔زیادہ غصہ کرنے لگتی ہیں۔بلاوجہ چڑچڑی ہو جاتی ہیں اور بات بے بات پر رونے لگتی ہیں۔شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی میں چلی جاتی ہیں۔ایسی خواتین کو سمجھ نہیں آتا کہ ان کے ساتھ...

Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj

Bukhar Mein Jhatke Lagne Ka Rohani Ilaj

اکثر سائلین کے لیے اس وقت صورت حال انتہائی پریشان کن ہو جاتی ہے۔جب ان کے بچے کو بخار کی صورت میں جھٹکے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس وقت بچے کی حالت بہت خراب ہو جاتی ہے۔جھٹکے لگنے کی وجہ سے بعض اوقات بچے گر بھی جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔والدین ڈاکٹری...

Gussa Aane Ki Wajohat Or Rohani Ilaj

Gussa Aane Ki Wajohat Or Rohani Ilaj

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بلاوجہ غصہ آجاتا ہے یا چڑچڑا پن رہتا ہے اور بات بھی کوئی نہیں ہوتی۔یا آپ خوامخواہ ہی دوسروں سے جھگڑنے لگتی ہیں۔یا آپ کے بال اچانک سے گرنا شروع ہو گئے ہیں اور چہرہ بے رونق ہو گیا ہے اور رنگت پیلی ہو گئی ہے یا پھیکی پڑ گئی ہے۔بعض گھروں میں تو...