السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔ قبولیت کی برکت سے العصام بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے بہرا۔کیونکہ اس مہینے میں لڑائی جھگڑوں کی آواز بالکل سنائی نہیں دیتی۔ اس مہینے کو رجم کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ اس میں شیاطین کو رجم کیا جاتا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔ اسی طرح اس مہینے کے بہت زیادہ محترم ہونے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ یہ ان مہینوں میں شامل ہے جو اللہ کے نزدیک قابل احترام اور حرمت والے مہینے ہیں۔ اس ماہ مبارک کی عظمت اور شان اس لیے واضح ہے کہ یہ اللہ پاک کا پسندیدہ مہینہ ہے۔ پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ عزوجل کے پسندیدہ مہینوں میں سے ہے۔جو شخص اللہ پاک کے مہینے رجب کا احترام کرے گا اس نے اللہ عزوجل کے حکم کا احترام کیا ہے اور جو اللہ عزوجل کے حکم کی تعظیم کرے گا اللہ پاک اسے نعمتوں کے باغوں میں داخل کرے گا اور اس کے لیے اپنی عظیم رضا کو واجب کر دے گا۔ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مرتبے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں آپﷺ کا بہت احترام کرنا چاہیے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بابرکت طرز زندگی اور بابرکت ارشادات پر عمل کرتے ہوئے ہمیں آخرت کی تیاریوں میں مشغول ہو جانا چاہیے۔ خاص طور پر ماہ رجب میں پانچ وقت کی نماز باجماعت کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نفلی عبادات اور تلاوت قرآن پاک کی کثرت کرنی چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ جھوٹ،غیبت افواہوں اور دیگر برائیوں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ لیکن افسوس اس وقت بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس ماہ مبارک کی مکمل عظمت و برکت سے ناواقف ہیں اور اس کی تعظیم و تکریم کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں اور اس مقدس مہینے میں عبادات سے غافل رہتے ہیں۔ ان کی روزمرہ کی زندگی میں کوئی اثر اور تبدیلی نہیں ہوتی۔ سیدنا علامہ سفوری رحمت اللہ علیہ نے فرمایا:رجب المرجب بیج بونے کا مہینہ ہے۔شعبان المعظم پانی دینے کا اور رمضان المبارک فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔ اس لیے اگر کوئی رجب المرجب میں عبادت کا بیج نہیں بوتا اور شعبان المعظم میں اسے آنسوؤں سے سراب نہیں کرتا تو وہ رحمتوں کی فصل کیسے کاٹے گا۔ انہوں نے مزید فرمایا ہے کہ رجب المرجب جسم کو پاک کرتا ہے۔ شعبان المعظم دل کو اور رمضان المبارک روح کو پاک کرتا ہے۔ ناظرین ماہ رجب میں چونکہ ہر نیکی کا اجر 10 گنا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے آپ بھی اس ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ ذکر و اذکار میں مشغول رہیں۔ علاوہ ازیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہ رجب کے قیمتی اوقات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں مسائل زندگی سے نجات کے لیے قرآنی آیات کے تعویذات تیار کر کے رکھ لیے جاتے ہیں۔ اور پھر ماہ رجب میں ان تعویذات پر بے شمار وظائف مقدس کلمات اور اسماء الحسنی پڑھ کر دم بھی کیا جاتا ہے۔ یوں کئی روحانی مراحل سے گزرنے کے بعد ان تعویذات میں ایسی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے کہ جو انسان اپنے جس بھی مسئلے کے فوری روحانی حل کے لیے رجب المرجب میں تیار کیے گئے۔یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوخ کروا کے پاس رکھتا ہے تو اس پر رحمت خداوندی تیزی سے اثر انداز ہو کر اس کے کاموں کو آسان بنا دیتی ہے۔ یہ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hamal K Seventh Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتےبِاسْمِ...
Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Mah e Rajab Me Khairat Karne Ki Fazilat
حضرت سلمان فارسی ؓ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جس نے رجب میں کچھ بھی خیرات کی اس نے گویا ہزار دینار خیرات کئے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے ہر بال کے برابر نیکی لکھے گااور ہزار درجات بلند فرما کر ہزار گناہ مٹا دے گا۔(غنیۃ الطالبین،ص:355)اس حدیث سے یہ بات تو...
Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...
Allah Momin K Dil Mein Rehta hai
دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...
Pregnancy K Sixth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...
Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...












