السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔ قبولیت کی برکت سے العصام بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے بہرا۔کیونکہ اس مہینے میں لڑائی جھگڑوں کی آواز بالکل سنائی نہیں دیتی۔ اس مہینے کو رجم کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ اس میں شیاطین کو رجم کیا جاتا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔ اسی طرح اس مہینے کے بہت زیادہ محترم ہونے کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ یہ ان مہینوں میں شامل ہے جو اللہ کے نزدیک قابل احترام اور حرمت والے مہینے ہیں۔ اس ماہ مبارک کی عظمت اور شان اس لیے واضح ہے کہ یہ اللہ پاک کا پسندیدہ مہینہ ہے۔ پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ عزوجل کے پسندیدہ مہینوں میں سے ہے۔جو شخص اللہ پاک کے مہینے رجب کا احترام کرے گا اس نے اللہ عزوجل کے حکم کا احترام کیا ہے اور جو اللہ عزوجل کے حکم کی تعظیم کرے گا اللہ پاک اسے نعمتوں کے باغوں میں داخل کرے گا اور اس کے لیے اپنی عظیم رضا کو واجب کر دے گا۔ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مرتبے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں آپﷺ کا بہت احترام کرنا چاہیے اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بابرکت طرز زندگی اور بابرکت ارشادات پر عمل کرتے ہوئے ہمیں آخرت کی تیاریوں میں مشغول ہو جانا چاہیے۔ خاص طور پر ماہ رجب میں پانچ وقت کی نماز باجماعت کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ نفلی عبادات اور تلاوت قرآن پاک کی کثرت کرنی چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ جھوٹ،غیبت افواہوں اور دیگر برائیوں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ لیکن افسوس اس وقت بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اس ماہ مبارک کی مکمل عظمت و برکت سے ناواقف ہیں اور اس کی تعظیم و تکریم کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں اور اس مقدس مہینے میں عبادات سے غافل رہتے ہیں۔ ان کی روزمرہ کی زندگی میں کوئی اثر اور تبدیلی نہیں ہوتی۔ سیدنا علامہ سفوری رحمت اللہ علیہ نے فرمایا:رجب المرجب بیج بونے کا مہینہ ہے۔شعبان المعظم پانی دینے کا اور رمضان المبارک فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔ اس لیے اگر کوئی رجب المرجب میں عبادت کا بیج نہیں بوتا اور شعبان المعظم میں اسے آنسوؤں سے سراب نہیں کرتا تو وہ رحمتوں کی فصل کیسے کاٹے گا۔ انہوں نے مزید فرمایا ہے کہ رجب المرجب جسم کو پاک کرتا ہے۔ شعبان المعظم دل کو اور رمضان المبارک روح کو پاک کرتا ہے۔ ناظرین ماہ رجب میں چونکہ ہر نیکی کا اجر 10 گنا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے آپ بھی اس ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ ذکر و اذکار میں مشغول رہیں۔ علاوہ ازیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہ رجب کے قیمتی اوقات سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ہمارے روحانی سینٹر میں مسائل زندگی سے نجات کے لیے قرآنی آیات کے تعویذات تیار کر کے رکھ لیے جاتے ہیں۔ اور پھر ماہ رجب میں ان تعویذات پر بے شمار وظائف مقدس کلمات اور اسماء الحسنی پڑھ کر دم بھی کیا جاتا ہے۔ یوں کئی روحانی مراحل سے گزرنے کے بعد ان تعویذات میں ایسی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے کہ جو انسان اپنے جس بھی مسئلے کے فوری روحانی حل کے لیے رجب المرجب میں تیار کیے گئے۔یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوخ کروا کے پاس رکھتا ہے تو اس پر رحمت خداوندی تیزی سے اثر انداز ہو کر اس کے کاموں کو آسان بنا دیتی ہے۔ یہ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Be Aulad Khawateen Ke Liye Rohani Ilaj
او لا د ایک ایسی نعمت ہے۔ جو والدین کی زند گی کو خو شیوں او ر وا لدین کے رشتے کی تکمیل کے مقصد کو رنگو ں سے بھر دیتی ہے۔اور اگر او لاد ہی نہ ہو تو والدین کی زندگی بے مقصد او ر بے رنگ ہو جا تی ہے۔ ایسی خواتین جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اور شدت سے اولاد کی خواہش کی...
Bacha Dani Ke Infection Se Shifa Ka Taweez
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن ہے۔تکلیف بہت زیادہ ہے اور حمل بھی نہیں ٹھہر رہا۔میڈیسن کھا کھا کر بیزار ہو گئی ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو ایسے مرض کو جڑ سے ختم کرنے اورروحانیت کا حفاظتی حصار قائم کرنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے قرآن کریم کی...
Ahsase Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں۔دوسروں کے سامنے بات کرنے سے گھبراتے ہیں۔کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی زبان لڑکھڑا جاتی ہے۔جس کی وجہ سے بعض اوقات آپ کو شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔لہٰذاآپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا...
Bacha Dani Ki Rasoli Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن رسولیاں ختم نہ ہوئیں اور بعض خواتین ایسی بھی ہیں جنھوں نے آپریشن بھی کروا لیا لیکن کچھ وقت گزرنے کے بعد دوبارہ سے رسولیاں بن گئی ہیں اور اب ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بچے دانی ہی نکالنا آخری حل...
Be Auladi Aur Banjhpan Ka Rohani Ilaj
بے شک او لا د ایک ایسی نعمت ہے۔جو وا لدین کے ادھو رے رشتے کو مکمل کر تی ہے۔ایسی خوا تین جو با نجھ پن کا شکا ر ہیں۔او ر ہر طرح کے میڈ یکل کی دوا ئیا ں لے کر بھی نا امید ہیں۔تو ان کی نا امیدی کو حقیقت میں بدلنے کے لئے صرف قرآن کا را ستہ ہی وا حد ہے۔ ہما رے روحانی ماہرین...
Peshab Ki Nali Main Infection Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیاہے۔ درد اور جلن بہت ہوتی ہے تو قرآن کریم کی رو سے آپ کی اس بیماری سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو اس لئے ہوگا کہ بعض اوقات...
Tangon Mein Akran Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...
Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez
ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...
Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد ہے۔ جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کا ایک سائیکل چل جاتا ہے۔ ہر کچھ عرصے کے بعد یہ درد اٹھتا ہے تو اس کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔ پندرہ سال سے اب تک جس جس کو بھی یہ نقش مائیگرین ختم کرنے کے...
Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی یا پھر آپ کی حالت یہ ہے کہ گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ آپ سو رہے ہیں۔ جب کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہوتا ہے۔ صبح اٹھ کر آپ کو لگتا ہے کہ جیسے آپ ساری رات نہیں سوئے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الفاتحہ کا نقش دیا جائے گا۔جو کہ...
Logon Mein Izzat Pane Ka Powerul Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی دل سے عزت کریں۔سب لوگ آپ کی بات مانیں آپ کی بات کو اہمیت دیں۔ہر محفل میں آپ ہی کے چرچے ہوں۔آپ کی شخصیت اس قدر ہر دلعزیز ہو جائے کہ ہر شخص آپ سے متاثر ہو اور آپ سے بات کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا اسم مبارکیا معز...