ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔
(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا مُجِیۡبُ)
کم از کم 1100 مرتبہ تلاوت کریں۔ دعا میں شامل ہونے کے لیے 26 رمضان المبارک کی رات 11 بجے تک اپنا نام، والدہ کا نام، اپنا مسئلہ اور تلاوت کی ٹوٹل تعداد لے کر 0323-7718188 پر ایس ایم ایس کریں۔انشاء ا للہ جیسے ہی آپ کا تلاوت کردہ ذکر ہمیں موصول ہوگا اور آپ کا نام اور مسئلہ (پرے فور آل) کی دعا ٹیم (جو کہ مختلف مقدس مقامات پر موجود ہیں) کو دعا کے لیے ار سال کر دیا جائے گا۔ اللہ کی رحمت سے دعا ٹیم کے تمام ممبران چونکہ ہر برائی سے دوراور کل انسانیت کے لیے ہمیشہ سے دعا گوہیں۔ اس لیے ہمارا ایمان ہے کہ خلوص نیت سے آپ کے لیے دعا کی گئی یہ دعا اللہ کی رحمت سے فوری قبولیت کا درجہ پائے گی انشاء اللہ۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Deen Par Sabit Qadam Rehne Ki Dua
حضرت شہرا بن جو شب...
Ghar Se Nikalne Ki Dua Ki Fazilat
رسول اللہ ﷺ نے...
Rizq Me Barkat K Liye Nabi SAW Ka Tarika
اگر کوئی شخص رزق...
Shaitani Waswaso Se Bachne Ki Dua
رَّبّ...
Qarz Se Nijat Ki Dua | Rasool S.A.W Ka Farman
حضرت ابو سعید...
Tangdasti Se Nijat Ki Powerful Dua
حضرت عبد اللہ بن...
Naimat K Chin Jane Se Hifazat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِ...
Hazrat Ibn Abbas R.Z Ki Dua | Numbness Ka Ilaj
ایک مرتبہ حضرت ابن...
Aam Libas Pehne Ki Powerful Dua
اَلْحَمْدُ ا للّٰہ...
Neki Ki Tofeeq Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ...
Jang Ke Moke Par Parhi Jane Wali Dua
اَللّٰھُمَّ أَنْتَ...
Jannatul Firdaus Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ...