آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہ
یَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْب
پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔رمضان المبارک میں اس عمل کو اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے آپ کے تمام مسائل اسی ماہ مبارک میں حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی ایسا مسئلہ ہے جو بہت عرصے سے حل نہیں ہو رہا اور آپ کے لئے ذہنی اذیت کا باعث بنا ہوا ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الم نشرح کے خاص نقش موجود ہیں جن کو اپنے پاس رکھنے سے ذہنی پریشانی سے نجات حاصل ہو تی ہے اور تمام مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہو ناشروع ہو جاتے ہیں۔اس روحانی نقش کو حاصل کرنے کے لئے ان وٹس پ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka
اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے آپ پریشان ہین تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ٹماٹر لے کر اسے فرج میں رکھنا ہے۔جب وہ یخ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے درمیان مین سے کاٹ...
Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal
دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...
C Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی خود اعتمادی کہیں کھو جاتی ہے۔آپ کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور زبان لڑ کھڑانے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو ہر بار صرف دوسروں کی ہی سننا پڑتی ہے۔تو آج آپ کے لئے اسمائے الٰہی کا بہت ہی خاص وظیفہ آپ کے لئے لے کر...
Ayesha Name Meaning In Urdu
جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپکا بچہ ضدی ہو گیا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر ضد کرتا ہے اور رونے لگتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرتا ہے اور چڑ چڑے پن کا شکار ہو گیا ہے۔اپنی بے جا ضد کی وجہ سے کھاناپینا چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے اس کی ضد ختم کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیااور بہت...
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...
Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa
اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اس شخص کے دل میں بھی آپ...
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Isme Azam Waly Kalmat Ka Wazifa
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا کرتے ہوئے یہ کہہ رہا تھااَللّٰھُمَّ لَااِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْْرَامِ(ترجمہ)اے اللہ! تیرے علاوہ کوئی عبادت کے...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...