السلام علیکم ناظرین!کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ درود پاک پڑھنے سے ثواب ملتا ہے۔سلام پڑھنے سے جواب ملتا ہے اور جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے وعلیکم السلام کا جواب ا ٓجائے تو اور کیا چاہیے۔ اس لیے کثرت سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام پیش کرو اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ اگر آپ کسی جگہ سے گزر رہے ہوں۔کوئی بندہ بزرگ آپ کو روز سلام کرے تو ایک دن آپ پوچھتے ہی ہیں کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام کرتا ہے۔ اسی طرح ایک دن حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی پوچھیں گے کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام بھیجتا ہے۔ روزانہ درود و سلام بھیجنے والا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسلک ہو جاتا ہے اور اس کا روحانی رابطہ رحمت العالمین سے ہو جاتا ہے۔ اور پھر آپ کی زندگی کی کوئی بھی پریشانی اور مشکل باقی نہیں رہتی۔ ہر وقت ہر لمحہ آپ پر رحمتوں کی برسات ہوتی رہتی ہے اور جب اس عمل کو ماہ شعبان کی عظیم ترین اور بابرکت ساعتوں میں کر لیا جائے۔ تو پھر اس کا اجر کئی ہزار گنا بڑھ جاتا ہے۔ کیونکہ اس ماہ مبارک کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ شعبان المعظم کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے درود پاک کا وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی کوئی بھی مشکل اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔درود پاک کو بطور وظیفہ وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جن کے رزق میں کمی ہے اور تنگدستی کی وجہ سے روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انہیں دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا ہے۔ اور وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جو بے روزگار ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود انہیں اچھی اور بہترین نوکری نہیں ملتی۔ یا پھر جو افراد کاروباری معاملات کی وجہ سے پریشان ہیں ان کا کاروبار نہیں چلتا یا پھر کاروبار کو مزید چلانے اور وسعت دینے کے لیے ان کے پاس اتنی رقم موجود نہیں۔ یا پھر ایسے افراد جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں اور قرض ان پر دن بدن چڑھتا جا رہا ہے۔ لٰہذا رزق کے حوالے سے اس طرح کے ہزاروں مسائل اللہ کی رحمت سے ماہ شعبان کے اس بابرکت مہینے میں ہی حل ہو جائیں گے۔کیونکہ درود بذات خود ایک دعا ہے جو کہ ہر صورت میں اور ہر حال میں قبول ہوتی ہے اور اس کے وسیلے سے مانگنے والا کبھی بھی نادم اور نامراد نہیں لوٹتا۔وظیفہ یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰیٓ سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہِ وَسَلِّمْ
اس درود شریف کو ماہ شعبان میں باوضو ہو کر کسی بھی وقت روزانہ 510 مرتبہ کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے ماہ شعبان میں ہی اللہ رب العالمین غیب سے روزی کے دروازے آپ پر کھول دیں گے۔ اور آپ کو اتنا وسیع رزق عطا کریں گے کہ آپ دوسروں میں تقسیم کریں گے بھی تو ختم نہ ہوگا انشاء ا للہ۔ ماہ شعبان میں ہی روزگار کے اسباب بننے لگیں گے۔ گھر اور کاروبار میں ایسی کامیابی ترقی اور خوشحالی ہوگی کہ آپ دنگ رہ جائیں گے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود کا یہ سلسلہ تعدم جاری و ساری رکھیں گے انشاء اللہ۔ شب بارات کا خاص وظیفہ ناظرین 15 شعبان یعنی شب بارات کی عبادت کسی بھی انسان کا مقدر اور نصیب اس کی سوچ سے بھی پہلے بدل سکتی ہے۔ لہذا 15 شعبان کا خاص وظیفہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولیل زلفوں کے صدقے میں آپ کی سب نیک تمناؤں کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Muizzu Ka Naqsh | Benefits Of Ya Muizzu
نقشیَا مُعِزُّکے بے شمار فضائل ہیں جن سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔جن میں سے آج ہم چند فوائد یہاں پر آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ: اگر کسی کو اپنے سسرال میں ساس،نندوں یا شوہرکے تلخ رویوں کا سامنا ہے۔اور سسرال میں زندگی اجیرن ہو گئی ہے تو ایسی صورت...
Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو...
Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal
اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ...
Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me
اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...
Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal
آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...
Aqwal Imam Raza (A.S) | Achi Sehat Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھامام رضا ؑ کے اقوال مبارکہ شئیر کریں گے جن پر عمل کرنے سے بیماریوں سے فوری شفا عطا ہو گی انشاء اللہ۔جیسا کہ امام رضاؑ نے فرمایا۔انسان کے جسم میں ایک رگ ہے جس کا نام عشا ہے۔جب کوئی رات کو کھانا نہیں کھاتا اور پانی نہیں پیتا تو وہ رگ بد دعا...
Naqsh Ya Azizu | Benefits Of Ya Azizu
اگر آپ اپنی غربت اور تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ پرپہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے لوگ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔لہذٰا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر...
Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو۔آپ اللہ تعا لیٰ سے جو دعا مانگیں وہ باگاہ الٰہی میں مقبول ہو جائے۔تو اب بالکل پریشان نہ ہوں۔آ پ کے ساتھ اللہ پاک کا ایک نام شیئرکریں گے۔یَا سَمِیْعُآپ نے ہر نماز کے بعد اول و آخر درود پاک پڑھنے کے بعد 100 مرتبہیَا سَمِیْعُپڑھنا...
Subhan Allah ,Al Malik Ul Mulk Ki Shan | Ungliyon K Pory Qayamat Ke Din Gawah | Name Of Allah
حضرت یسیرہ ؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہم عورتوں سے خطاب فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:”تم تسبیح (سبحان اللہ)تہلیل(لَا اِلٰہ اِلا اللٰہ) اور تقدیس (سبحا ن اللّٰہ، اَلمَلِکُ،اَ لقُدُّوْسُ) پڑھتی رہا کرو! اور ان کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرو! اس لئے کہ پوروں سے بھی...
Deen Par Sabit Qadam Rehne Ki Dua
حضرت شہرا بن جو شب ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ ؓ سے عرض کیا کہ اے ام المومنین حضور ﷺ کی اکثر دعا کیا ہوتی تھی جب آپ کے گھر ہوتے تھے۔حضرت ام سلمہ ؓ نے فرمایا کہ آپ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھےیَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَترجمہ: اے دلوں...
Ya Ghaffar Ki Fazilat | Ya Ghaffar Ka Naqsh
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقشیَاغَفَّارُکے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے۔نقشیَاغَفَّارُبے انتہا فضائل و فوائد کا حامل ہے۔پچھلے 14 سال سے سائلین اس کے فضائل سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔ اگر کسی کے پاس نقشیَاغَفَّارُہو تو اس کی بڑی سے بڑی پریشانی جو بظاہر ناممکن لگ رہی...












