السلام علیکم ناظرین!کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ درود پاک پڑھنے سے ثواب ملتا ہے۔سلام پڑھنے سے جواب ملتا ہے اور جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے وعلیکم السلام کا جواب ا ٓجائے تو اور کیا چاہیے۔ اس لیے کثرت سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام پیش کرو اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ اگر آپ کسی جگہ سے گزر رہے ہوں۔کوئی بندہ بزرگ آپ کو روز سلام کرے تو ایک دن آپ پوچھتے ہی ہیں کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام کرتا ہے۔ اسی طرح ایک دن حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی پوچھیں گے کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام بھیجتا ہے۔ روزانہ درود و سلام بھیجنے والا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسلک ہو جاتا ہے اور اس کا روحانی رابطہ رحمت العالمین سے ہو جاتا ہے۔ اور پھر آپ کی زندگی کی کوئی بھی پریشانی اور مشکل باقی نہیں رہتی۔ ہر وقت ہر لمحہ آپ پر رحمتوں کی برسات ہوتی رہتی ہے اور جب اس عمل کو ماہ شعبان کی عظیم ترین اور بابرکت ساعتوں میں کر لیا جائے۔ تو پھر اس کا اجر کئی ہزار گنا بڑھ جاتا ہے۔ کیونکہ اس ماہ مبارک کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ شعبان المعظم کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے درود پاک کا وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی کوئی بھی مشکل اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔درود پاک کو بطور وظیفہ وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جن کے رزق میں کمی ہے اور تنگدستی کی وجہ سے روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انہیں دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا ہے۔ اور وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جو بے روزگار ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود انہیں اچھی اور بہترین نوکری نہیں ملتی۔ یا پھر جو افراد کاروباری معاملات کی وجہ سے پریشان ہیں ان کا کاروبار نہیں چلتا یا پھر کاروبار کو مزید چلانے اور وسعت دینے کے لیے ان کے پاس اتنی رقم موجود نہیں۔ یا پھر ایسے افراد جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں اور قرض ان پر دن بدن چڑھتا جا رہا ہے۔ لٰہذا رزق کے حوالے سے اس طرح کے ہزاروں مسائل اللہ کی رحمت سے ماہ شعبان کے اس بابرکت مہینے میں ہی حل ہو جائیں گے۔کیونکہ درود بذات خود ایک دعا ہے جو کہ ہر صورت میں اور ہر حال میں قبول ہوتی ہے اور اس کے وسیلے سے مانگنے والا کبھی بھی نادم اور نامراد نہیں لوٹتا۔وظیفہ یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰیٓ سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہِ وَسَلِّمْ
اس درود شریف کو ماہ شعبان میں باوضو ہو کر کسی بھی وقت روزانہ 510 مرتبہ کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے ماہ شعبان میں ہی اللہ رب العالمین غیب سے روزی کے دروازے آپ پر کھول دیں گے۔ اور آپ کو اتنا وسیع رزق عطا کریں گے کہ آپ دوسروں میں تقسیم کریں گے بھی تو ختم نہ ہوگا انشاء ا للہ۔ ماہ شعبان میں ہی روزگار کے اسباب بننے لگیں گے۔ گھر اور کاروبار میں ایسی کامیابی ترقی اور خوشحالی ہوگی کہ آپ دنگ رہ جائیں گے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود کا یہ سلسلہ تعدم جاری و ساری رکھیں گے انشاء اللہ۔ شب بارات کا خاص وظیفہ ناظرین 15 شعبان یعنی شب بارات کی عبادت کسی بھی انسان کا مقدر اور نصیب اس کی سوچ سے بھی پہلے بدل سکتی ہے۔ لہذا 15 شعبان کا خاص وظیفہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولیل زلفوں کے صدقے میں آپ کی سب نیک تمناؤں کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bandish Ke Tor Ka Taqatwar Rohani Amal
ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے بندش کے بارے میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں۔جو پریشان ہیں کہ ان کا کاروبار نہیں چل رہا ہے بچوں کے رشتے نہیں ہو رہے ہیں۔گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔آپس میں ناچاقی بڑھ رہی ہے۔ جو کچھ وہ کرناچاہا رہے ہیں۔وہ نہیں ہو رہا ہے۔ان کے معاملات ٹھیک نہیں ہو...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
کمر کا درد عام طور پرپٹھوں اور نسوں کے درمیان تناؤ اور کھچاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ یہ درد،ریڑھ کی ہڈی کے،مسائل بڑھنے کا سبب بنتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اور اعصابی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہوتیہیں۔جو معذور ہو جاتے ہیں۔اس کی ایک...
Likoria Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ناظرین:لیکوریا عورتوں میں پائی جانے والی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے۔جو عورت کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے اور ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔عورت کے حسن کو تباہ کر دیتی ہے۔یہ بیماری انہیں اندرونی طور پر کمزور کر دیتی ہے۔اور عورتوں کی ازدواجی زندگی پر برا اثر ڈالتی...
Period Problem Se Shifa Ka Taweez
بہت سی خواتین ماہواری کے مختلف مسائل کا شکار رہتی ہیں۔کبھی ماہواری کم آنا،کبھی بہت ذیادہ آنا،اور کبھی کبھی تو کسی ماہ میں ماہواری آتی ہی نہیں ہے۔اور بہت سی کم عمر لڑکیاں ایسی ہیں جن کو ماہواری کے دوران درد بھی بہت ہوتا ہے۔اور بعض لڑکیاں ایسی ہیں جو دوا کھاتی ہیں تو ان...
Pitte Ki Pathri Ka Powerful Rohani Ilaj
پتے میں پتھری کا مریض بہت ہی تکلیف کا شکار ہوتا ہے۔کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے۔کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ذیادہ دیر بیٹھ نہیں سکتا ہے۔پرہیزی کھانا کھاتا ہے۔میڈیکلی اپنا علاج کرواتا ہے۔دوایئاں باقاعدگی سے استعمال کرتا ہے۔مگر بعض اوقات دوائیاں بھی اس پر اثر نہیں...
Falij Ka Powerful Rohani Amal
فالج ایک ایسی بیماری ہے۔جو خون کی شریانیں بند ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔اس کی وجہ سے مریض کو لمبے عرصہ تک کی معذوری ہو سکتی ہے۔جب جسم کے متعلقہ حصے کو خون کی فراہمی بند ہو جائے توجسم میں کمزوری سمیت کئی طرح کی علامتیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم کا متاثرہ...
Shohar Ki Dosri Aurat Mein Dilchaspi
اکثر شادی شدہ خواتین ایسی ہیں۔جو اپنے شوہروں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں۔کچھ خواتین بہت خوبصورت ہونے کے باوجود بھی شوہر کو اپنی طرف راغب نہیں کر پاتی ہیں۔حالانکہ وہ اپنے گھر کا اور بچوں کا بھی خیال رکھتی ہیں۔اپنے سسرالی رشتے داروں سے بھی ان کے تعلقات اچھے ہوتے...
Bhool Jane Ki Bimari Se Nijat Ka Rohani Amal
کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے۔کہ وہ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔بلکہ کوئی بات کرتے کرتے بھی بھول جاتے ہیں زیور،پیسہ یا پھر کوئی قیمتی کاغذات جو سنبھال کر رکھ دیئے جاتے ہیں۔اور ڈھونڈ،ڈھونڈ کر پاگل ہو جاتے ہیں۔اور آپ کو یاد نہیں آرہا ہوتا۔ کمزور یاداشت کی وجہ جب...
Pareshan Mayon Ke Liye Zabardast Amal
بہت سی خواتین اس لئے پریشان رہتی ہیں۔کہ ان کا بچہ دودھ نہیں پیتا ہے۔فیڈر کو منہ نہیں لگاتا ہے۔ ہروقت روتا رہتا ہے۔چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔دودھ نہ پینے کی وجہ سے بہت کمزور ہو گیا ہے۔اور بیمار رہنے لگتا ہے۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ بچے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔بچہ کا گلا خراب...
Dil Ke Band Wall Ko Kholne Ka Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس سے دل کے بند وال کھل جائیں گے۔سینے میں اگر درد اٹھتا ہے۔دل گھبراتا ہے۔دل کی شریانیں بند ہیں،یہاں تک کہ اگر ڈاکٹرز نے بائے پاس بتایا ہو تواس وظیفہ کی بدولت دل کے ہر مرض سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ وظیفہ یہ ہے کہ اول،آخر دورد...
Arq un Nisa Ka Behtareen Rohani Ilaj
عرق النساء جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔یہ ران سے لے کر پاؤں کے انگوٹھے تک ہوتا ہے۔اور یہ درد مسلسل دن بدن بڑھتا رہتا ہے۔ اور بعض مرتبہ یہ لاعلاج بنتا جاتا ہے۔اور باوجود آپریشن کے اس درد میں کمی نہیں آتی ہے۔اور انسان خود کو تندرست محسوس نہیں کرتا ہے۔ یہ درد ٹانگ کے...
Manpasand Shadi Ke Liye 21 Din Ka Wazifa
بہت سے لڑ کے لڑکیاں اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں۔ کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے تو کبھی لڑکے کے گھر والے۔جس کی وجہ سے وہ بہت سے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دماغی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ خود کشی کی طرف چلے جاتے...












