السلام علیکم ناظرین!کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ درود پاک پڑھنے سے ثواب ملتا ہے۔سلام پڑھنے سے جواب ملتا ہے اور جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے وعلیکم السلام کا جواب ا ٓجائے تو اور کیا چاہیے۔ اس لیے کثرت سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام پیش کرو اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ اگر آپ کسی جگہ سے گزر رہے ہوں۔کوئی بندہ بزرگ آپ کو روز سلام کرے تو ایک دن آپ پوچھتے ہی ہیں کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام کرتا ہے۔ اسی طرح ایک دن حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی پوچھیں گے کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام بھیجتا ہے۔ روزانہ درود و سلام بھیجنے والا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسلک ہو جاتا ہے اور اس کا روحانی رابطہ رحمت العالمین سے ہو جاتا ہے۔ اور پھر آپ کی زندگی کی کوئی بھی پریشانی اور مشکل باقی نہیں رہتی۔ ہر وقت ہر لمحہ آپ پر رحمتوں کی برسات ہوتی رہتی ہے اور جب اس عمل کو ماہ شعبان کی عظیم ترین اور بابرکت ساعتوں میں کر لیا جائے۔ تو پھر اس کا اجر کئی ہزار گنا بڑھ جاتا ہے۔ کیونکہ اس ماہ مبارک کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ شعبان المعظم کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے درود پاک کا وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی کوئی بھی مشکل اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔درود پاک کو بطور وظیفہ وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جن کے رزق میں کمی ہے اور تنگدستی کی وجہ سے روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انہیں دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا ہے۔ اور وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جو بے روزگار ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود انہیں اچھی اور بہترین نوکری نہیں ملتی۔ یا پھر جو افراد کاروباری معاملات کی وجہ سے پریشان ہیں ان کا کاروبار نہیں چلتا یا پھر کاروبار کو مزید چلانے اور وسعت دینے کے لیے ان کے پاس اتنی رقم موجود نہیں۔ یا پھر ایسے افراد جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں اور قرض ان پر دن بدن چڑھتا جا رہا ہے۔ لٰہذا رزق کے حوالے سے اس طرح کے ہزاروں مسائل اللہ کی رحمت سے ماہ شعبان کے اس بابرکت مہینے میں ہی حل ہو جائیں گے۔کیونکہ درود بذات خود ایک دعا ہے جو کہ ہر صورت میں اور ہر حال میں قبول ہوتی ہے اور اس کے وسیلے سے مانگنے والا کبھی بھی نادم اور نامراد نہیں لوٹتا۔وظیفہ یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰیٓ سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہِ وَسَلِّمْ
اس درود شریف کو ماہ شعبان میں باوضو ہو کر کسی بھی وقت روزانہ 510 مرتبہ کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے ماہ شعبان میں ہی اللہ رب العالمین غیب سے روزی کے دروازے آپ پر کھول دیں گے۔ اور آپ کو اتنا وسیع رزق عطا کریں گے کہ آپ دوسروں میں تقسیم کریں گے بھی تو ختم نہ ہوگا انشاء ا للہ۔ ماہ شعبان میں ہی روزگار کے اسباب بننے لگیں گے۔ گھر اور کاروبار میں ایسی کامیابی ترقی اور خوشحالی ہوگی کہ آپ دنگ رہ جائیں گے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود کا یہ سلسلہ تعدم جاری و ساری رکھیں گے انشاء اللہ۔ شب بارات کا خاص وظیفہ ناظرین 15 شعبان یعنی شب بارات کی عبادت کسی بھی انسان کا مقدر اور نصیب اس کی سوچ سے بھی پہلے بدل سکتی ہے۔ لہذا 15 شعبان کا خاص وظیفہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولیل زلفوں کے صدقے میں آپ کی سب نیک تمناؤں کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Saleem Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاور فل روحانی حل۔سلیم آپ کا اسم اعظم ہےیا باطن یا حکیم اس اسم اعظم کو روزانہ 140 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Powerful Success Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اگر وہ بلا کے ذہین، خوش مزاج اور عقل مند ہونے کے باوجود بھی زندگی میں ترقی نہیں کر پارہے۔ شادی کے مسائل ہیں، ناکامیوں نے گھیر رکھا ہے۔ ان کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی۔ کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔ حمل کے مسائل ہیں۔...
Tariq Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...
Asif Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Asma Name Amazing Personality
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Hazrat Nooh Ki Is Dua Se Mushkilat Ka Hall
اگر آپ کسی ایسی مشکل میں گرفتار ہیں جس سے نکلنا آپ کو آسان دکھائی نہیں دیتا آپ بے بس اور پریشان ہیں توآپ کو چاہئے کہ حضرت نوحؑ کی دعا کو صبح شام 21,21 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔وہ دعا یہ ہےرَبِّ اِنّیْ مَغْلُوْب’‘ فَانْتَصِرْ (ترجمہ) میرے رب میں بے بس ہوں تو میری مدد...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...