السلام علیکم ناظرین!کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ درود پاک پڑھنے سے ثواب ملتا ہے۔سلام پڑھنے سے جواب ملتا ہے اور جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے وعلیکم السلام کا جواب ا ٓجائے تو اور کیا چاہیے۔ اس لیے کثرت سے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سلام پیش کرو اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ اگر آپ کسی جگہ سے گزر رہے ہوں۔کوئی بندہ بزرگ آپ کو روز سلام کرے تو ایک دن آپ پوچھتے ہی ہیں کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام کرتا ہے۔ اسی طرح ایک دن حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی پوچھیں گے کہ یہ کون بندہ ہے جو مجھے روز سلام بھیجتا ہے۔ روزانہ درود و سلام بھیجنے والا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسلک ہو جاتا ہے اور اس کا روحانی رابطہ رحمت العالمین سے ہو جاتا ہے۔ اور پھر آپ کی زندگی کی کوئی بھی پریشانی اور مشکل باقی نہیں رہتی۔ ہر وقت ہر لمحہ آپ پر رحمتوں کی برسات ہوتی رہتی ہے اور جب اس عمل کو ماہ شعبان کی عظیم ترین اور بابرکت ساعتوں میں کر لیا جائے۔ تو پھر اس کا اجر کئی ہزار گنا بڑھ جاتا ہے۔ کیونکہ اس ماہ مبارک کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ شعبان المعظم کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے درود پاک کا وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی کوئی بھی مشکل اور پریشانی باقی نہیں رہے گی۔درود پاک کو بطور وظیفہ وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جن کے رزق میں کمی ہے اور تنگدستی کی وجہ سے روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انہیں دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا ہے۔ اور وہ افراد بھی کر سکتے ہیں جو بے روزگار ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود انہیں اچھی اور بہترین نوکری نہیں ملتی۔ یا پھر جو افراد کاروباری معاملات کی وجہ سے پریشان ہیں ان کا کاروبار نہیں چلتا یا پھر کاروبار کو مزید چلانے اور وسعت دینے کے لیے ان کے پاس اتنی رقم موجود نہیں۔ یا پھر ایسے افراد جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں اور قرض ان پر دن بدن چڑھتا جا رہا ہے۔ لٰہذا رزق کے حوالے سے اس طرح کے ہزاروں مسائل اللہ کی رحمت سے ماہ شعبان کے اس بابرکت مہینے میں ہی حل ہو جائیں گے۔کیونکہ درود بذات خود ایک دعا ہے جو کہ ہر صورت میں اور ہر حال میں قبول ہوتی ہے اور اس کے وسیلے سے مانگنے والا کبھی بھی نادم اور نامراد نہیں لوٹتا۔وظیفہ یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰیٓ سَیِّدِنَا وَمَوْلَا نَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِہِ وَسَلِّمْ
اس درود شریف کو ماہ شعبان میں باوضو ہو کر کسی بھی وقت روزانہ 510 مرتبہ کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے ماہ شعبان میں ہی اللہ رب العالمین غیب سے روزی کے دروازے آپ پر کھول دیں گے۔ اور آپ کو اتنا وسیع رزق عطا کریں گے کہ آپ دوسروں میں تقسیم کریں گے بھی تو ختم نہ ہوگا انشاء ا للہ۔ ماہ شعبان میں ہی روزگار کے اسباب بننے لگیں گے۔ گھر اور کاروبار میں ایسی کامیابی ترقی اور خوشحالی ہوگی کہ آپ دنگ رہ جائیں گے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود کا یہ سلسلہ تعدم جاری و ساری رکھیں گے انشاء اللہ۔ شب بارات کا خاص وظیفہ ناظرین 15 شعبان یعنی شب بارات کی عبادت کسی بھی انسان کا مقدر اور نصیب اس کی سوچ سے بھی پہلے بدل سکتی ہے۔ لہذا 15 شعبان کا خاص وظیفہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولیل زلفوں کے صدقے میں آپ کی سب نیک تمناؤں کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kisi Insan Ko Dil Se Nikalne Ka Naqsh
بعض اوقات عاشق اپنی معشوقہ سے عمر بھر ساتھ نبھانے کے وعدے کر کے شادی کسی اور سے کر لیتے ہیں یا کوئی اور لڑکی اس عاشق کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا لیتی ہے۔ جس کے بعد معشوقہ کی حالت بنا پانے کے تڑپتی ہوئی مچھلی کی سی ہو جاتی ہے۔ اس کے لیے اپنے عاشق کو بھولنا ناممکن ہو...
Phephron Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
سور ۃ شوریٰ میں اللہ کی ذات نے شفا کی بہت ہی لاجواب تاثیر رکھی ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک جتنے بھی بیمار افراد ہیں 12 سال سے انہیں سورۃ شوریٰ کے تعویزات ارسال کیے جا رہے۔ ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ لٰہذا اگر آپ کو بھی پھیپھڑوں سے...
Aam Libas Pehne Ki Powerful Dua
اَلْحَمْدُ ا للّٰہ ِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا الثَّوْب وَرَزَقَنَیْ مِنْ غِیْرِحَوْلِِ مَّنِّیْ وَلَا قُوَّۃِِ۔ ترجمہ:ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہی ہے جس نے مجھے یہ لباس پہنایا اور مجھے میری ذاتی قوت اور طاقت کے بغیر عطا کیا۔Female: 0306-4151113Male:...
Neki Ki Tofeeq Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُکَ فِعْلَ الْخَیْرَاتِ،وَتَرْکَ الْمُنْکَرَاتِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نیک کاموں کے کرنے اور منکرات (نا پسندیدہ کاموں)سے بچنے کی توفیق طلب کرتا ہوں۔ Female: 0306-4151113Male:...
Jang Ke Moke Par Parhi Jane Wali Dua
اَللّٰھُمَّ أَنْتَ عَضُدِي، وَأَنْتَ نَصِیْرِي، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔ اے اللہ! تو میرا بازو ہے اور تو میرا مددگار ہے اور تیری ہی مدد سے میں جنگ کرتاہوں۔(سنن ترمذی:حدیث نمبر:3584)Female: 0306-4151113Male:...
Jannatul Firdaus Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ الْفِرْدَوْسَ أعْلَی الْجَنَّۃِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے جنت کے سب سے بلند فردوس کا سوال کرتا ہوں۔Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869
Bury Khwabon Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطَانِ وَسَیِّاٰتِ الْاَحْلَامِ۔ اے میرے اللہ! میں شیطان کی حرکتوں سے اور برے خوابوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔Female: 0306-4151113Male:...
Basti Walo K Shar Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ وَشَرِّ اَھْلِھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا۔ اے میرے اللہ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس بستی کے شر سے اور بستی والوں کے اور جو کچھ اس بستی میں ہے اس کے شر سے۔Female: 0306-4151113Male:...
Qabristan Mein Dakhil Hote Waqt Ki Dua
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَآ اَھْلَ الْقَبُوْرِ یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ اَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْاَثَرِ۔ اے قبر والوں تم پر سلام ہو۔ اللہ عزوجل ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے اور تم ہم سے پہلے پہنچ گئے۔اور ہم پیچھے آنے والے ہیں۔Female: 0306-4151113Male:...
Maut Se Pehle Aur Baad Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَنَا قَبْلَ الْمَوْتِ وَارْحَمْنَا عِنْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُعَذِّبْنَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُحَاسِبْنَا یَوْمَ الْقِیمَۃِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر’‘۔ اے اللہ! موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما، اور،موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد...
Roza Iftar Karne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔ اے اللہ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ ہی پر ایمان لایا اور تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے افطار کیا۔Female: 0306-4151113Male:...
Neend Se Bedar Hone Ke Bad Ki Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَمَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُط۔ ہرقسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا،بعد اس کے کہ اس نے ہمیں ماردیا تھااور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔(بخاری،۶۹۱/۴،حدیث:۵۲۳۶)Female: 0306-4151113Male:...