السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرا کلمہ پڑھنے والے پر ایسی حیران کن برکات نازل ہوتی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ ماہ شعبان کو اس لیے اتنی اہمیت و فضیلت حاصل ہے کیوں کہ یہ اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے۔جس رات سے اس مہینے کا آغاز ہوتا ہے۔ اس رات سے ہی اللہ رب العالمین اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کے لیے اپنی رحمتوں اور برکتوں کا دروازہ کھول دیتے ہیں اور اس رات عبادات وظائف اور مراکبات کرنے والوں پر اللہ کی رحمتیں کھل کے عیاں ہوتی ہیں۔ اور جو بھی بندہ ذکر و اذکار کر کے اس رات کا واسطہ دے کر اس سے جو بھی مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتے۔ اس لیے ہم اس رات کی عظمت و شان سے متاثر ہو کر ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرے کلمے کو پڑھنے کی حیران کن برکات آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ اس و ظیفے کو آپ کسی بھی جائز مقصد کے حصول کے لیے کر سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ نہ ہوتا ہو، یا پھر رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہو، یا پھر وہ من پسند رشتے کی خواہش مند ہو تو انہیں چاہیے کہ ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر دو نفل برائے حاجت عطا کریں۔ اور پھر تیسرے کلمے کو اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ 120 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے آپ کی تمام دلی مرادیں پوری ہوگی، رشتہ بھی ہوگا اور شادی میں حائل رکاوٹیں بھی دور ہوں گی۔ اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود بھی مایوس ہیں تو اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہوں۔ اولاد کے حصول کے لیے ماہ شعبان کی چاند رات میں تیسرے کلمے کو 300 بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ کامل یقین اور صدق دل سے پڑھے اور پھر پانی پر دم کر کے وہ پانی دونوں میاں بیوی پی لیں۔ انشاء اللہ عزوجل اس عمل سے اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے ضرور نوازیں گے۔ اگر میاں یا بیوی دونوں میں شدید اختلافات اور ناراضگی چل رہی ہے اور معاملات طلاق تک پہنچ گیا ہے۔ تو ماہ شعبان کی چاند رات میں تیسرے کلمے کو114 بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھیں۔ اس عمل سے آپ کے رشتے میں حائل نفرت اختلافات، اور لڑائی جھگڑے محبت میں تبدیل ہو جائیں گے۔ اگر آپ کی اولاد ضدی اور نافرمان ہو چکی ہے اور آپ اسے راہ راست پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں۔ تو ماہ شعبان کی چاند رات میں تیسرے کلمے کو 72 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے وہ دم شدہ پانی بچے کو پلا دے انشاء اللہ بچہ تابعدار ہو جائے گا اور ضدی پن بھی چھوڑ دے گا۔ اگر گھر میں نا اتفاقی تنگدستی اور بے برکتی کا سا ماحول بنا ہوا ہے۔ اور گھر کے افراد ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کو قطعی برداشت نہیں کرتے تو ممکن ہے کہ ایسے معاملات کی وجہ گھر پر نحس اور بد اثرات ہو، تو ایسی صورت میں ماہ شعبان میں تیسرے کلمے اور درود شریف کواعداد کی صورت میں ایک سفید کاغذ پر مشک عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے اعداد کی صورت میں تحریر کر لیں۔ اور پھر اس پر تیسرے کلمے کو 110 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے دم کریں۔اور فریم کروا کے گھر میں دیوار پر لگا دیں اور روزانہ اس تعویز پر تین مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھ کر پھونک دیا کریں۔ تو انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات ختم ہوتے ہی گھر امن و امان کا گہوارہ بن جائے گا اور گھر میں ایسی برکت اور رزق کی وسعت ہوگی کہ آپ سجدہ شکر ادا کریں گے۔ اگر آپ کو یہ تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ تیسرے کلمے کا یہ تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Uterine Infection Treatment
ایک خاتون نے بتایا کہ اسے بچے دانی یعنی یوٹرس میں انفیکشن اور سوزش اتنی شدید ہے کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ تو بینگن بنا ہوا ہے۔ اتنے شدید انفیکشن، سوزش اور درد میں اسے کنسیو کرنا بھی تقریباً ناممکن تھا۔لہٰذا اس خاتون کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں تین سے...
Andedani Mein Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایک خاتون جسے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بنتی تھیں۔ وہ علاج کرواتی تھی دوبارہ پھر بن جاتی تھیں۔ دوسری خاتون جسے خون کی تھیلیاں یعنی سسٹ بن رہی تھی۔ حمل ٹھہرنے میں بھی دشواری تھی۔ دونوں کو ایک ہی علاج بتایا گیا۔ ایک نقش سورۂ الشعراء کا تھا جو شفاء کے لئے دیا گیا۔...
Powerful Love Taweez For Virgo
ورگو والے محبت میں جلدی اظہار نہیں کرتے، یہ لوگ خاموش رہ کر محبت کرتے ہیں اور اپنے دل میں سمندر بھر کے چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو دکھاتے نہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جسے چاہیں، وہی ان کا بن جائے سچائی، خلوص اور وفاداری کے ساتھ۔ مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان کی سچی محبت...
Hamal Pregnancy Ke Liye Behtreen Din
جب آپ حمل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ المریم کا نقش منگوالیں تو بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر نقش پر دم کرتی رہیں۔ اور پیریڈز ختم ہونے کے بعد 14ویں، 15ویں اور 16 ویں دن تعلقات ضرور قائم کریں۔ اور ان تین دنوں میں آپ نے سورۂ المریم کی تلاوت ضرو ر کرنی ہے۔ان شاء اللہ...
Hamal Ke Liye Behtareen Din
اگر آپ کے حیض یعنی پیریڈز کا سائیکل 28 دن کا ہے تو 12ویں، 13ویں، 14ویں، 15ویں اور 16ویں دن پریگنینسی کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔اس لئے کہ انڈے دانی میں سے انڈہ نکل کر فیلوپین ٹیوب میں چلا جاتاہے اور 12 سے 14 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے۔ اگر اس دورا ن شوہر کے سپرم پہنچ...
Reham Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
کئی خواتین سالوں تک رسولیوں کے مسئلے سے گزرتی ہیں۔ بار بار علاج، مہنگے ٹیسٹ، اور آپریشن کے باوجود بھی جب رسولیاں واپس آ جاتی ہیں تو مایوسی دل و دماغ پر چھا جاتی ہے۔ ایک خاتون نے بھی یہی سب کچھ جھیلا۔ان کی بچہ دانی میں چھوٹی چھوٹی بہت رسولیاں تھی انہوں نے دو بار آپریشن...
Love Taweez For Pisces And Capricorn
اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے اور آپ اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جس کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے تو آپ کو چاہیے ہوگا سورۂ آل عمران کا تعویذ۔ جس پر محبت کے ایسے بے مثال اور زبردست روحانی عمل پڑھے گئے ہیں۔ جو جدی افراد کے دل میں حوت...
UTI Infection Ka Ilaj In Quran
ایک بحرینی خاتو ن ہمارے روحانی سینٹر میں کال کرتی ہے اور ا ن الفاظ میں اپنا مسئلہ بتاتی ہے کہ مجھے نو سال سے پیشاب کا اتنا شدید انفیکشن ہے کہ ڈرتے ہوئے پانی کا چھوٹا چھوٹا گھونٹ پیتی ہوں کہ مجھے شدید درد اور جلن ہوگی جو میرے لئے برداشت کرنا اذیت سے کم نہیں ہے۔ دنیا...
Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez
ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی۔ اسی لئے شوہر نے بیٹی کے ڈریسز بھی خرید لئے۔ اور ان ہی دنوں میں ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الیوسف کا نقش بیٹے کے لئے لیا۔ اللہ کی ذات نے ایسی قبولیت فرمائی کہ انہیں بیٹا ہوگیا ماشاء اللہ۔ ان میاں بیوی نے جو ریویوز دئیے۔ اس کا...
Powerful Love Taweez For Libra
ؒ لبرا یعنی جن کا سٹار میزان ہے۔ اگر ان کی کوئی عزت نہیں ہے۔ محبت میں بار بار ٹھکرائے جاتے ہیں۔ بدقسمتی، ناکامیاں، بندشیں،نفرت اور مایوسیاں ہر پل ان کے ساتھ ساتھ ہوتی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ ان کے ساتھ برا اور الٹ ہوتا ہے۔ اسی لئے وہ آور...
Taweez For Baby Boy And Baby Girl
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بیٹا چاہتے ہیں تو بیٹا ملے گا لیکن بیٹی چاہتے ہیں تو بیٹی ملے گی ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ حمل سے پہلے ہم سے رابطہ کریں یا پھر حمل ٹھہرنے کے فوراً بعد کیونکہ یہ حمل کے پہلے ۰۴ دن میں کیا جانے والا روحانی علاج ہے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا...
Uterus Infection Treatment
خواتین کی بڑی تعداد بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن میں مبتلا رہتی ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف مسلسل تکلیف دیتا ہے بلکہ حمل کے امکانات کو بھی کمزور کر دیتا ہے۔ دوائیں وقتی سکون دیتی ہیں مگر اکثر بیماری جڑ سے ختم نہیں ہوتی، لیکن اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو دنیا کے بڑے سے بڑا...