السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرا کلمہ پڑھنے والے پر ایسی حیران کن برکات نازل ہوتی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ ماہ شعبان کو اس لیے اتنی اہمیت و فضیلت حاصل ہے کیوں کہ یہ اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے۔جس رات سے اس مہینے کا آغاز ہوتا ہے۔ اس رات سے ہی اللہ رب العالمین اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کے لیے اپنی رحمتوں اور برکتوں کا دروازہ کھول دیتے ہیں اور اس رات عبادات وظائف اور مراکبات کرنے والوں پر اللہ کی رحمتیں کھل کے عیاں ہوتی ہیں۔ اور جو بھی بندہ ذکر و اذکار کر کے اس رات کا واسطہ دے کر اس سے جو بھی مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتے۔ اس لیے ہم اس رات کی عظمت و شان سے متاثر ہو کر ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرے کلمے کو پڑھنے کی حیران کن برکات آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ اس و ظیفے کو آپ کسی بھی جائز مقصد کے حصول کے لیے کر سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ نہ ہوتا ہو، یا پھر رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہو، یا پھر وہ من پسند رشتے کی خواہش مند ہو تو انہیں چاہیے کہ ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر دو نفل برائے حاجت عطا کریں۔ اور پھر تیسرے کلمے کو اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ 120 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے آپ کی تمام دلی مرادیں پوری ہوگی، رشتہ بھی ہوگا اور شادی میں حائل رکاوٹیں بھی دور ہوں گی۔ اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود بھی مایوس ہیں تو اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہوں۔ اولاد کے حصول کے لیے ماہ شعبان کی چاند رات میں تیسرے کلمے کو 300 بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ کامل یقین اور صدق دل سے پڑھے اور پھر پانی پر دم کر کے وہ پانی دونوں میاں بیوی پی لیں۔ انشاء اللہ عزوجل اس عمل سے اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے ضرور نوازیں گے۔ اگر میاں یا بیوی دونوں میں شدید اختلافات اور ناراضگی چل رہی ہے اور معاملات طلاق تک پہنچ گیا ہے۔ تو ماہ شعبان کی چاند رات میں تیسرے کلمے کو114 بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھیں۔ اس عمل سے آپ کے رشتے میں حائل نفرت اختلافات، اور لڑائی جھگڑے محبت میں تبدیل ہو جائیں گے۔ اگر آپ کی اولاد ضدی اور نافرمان ہو چکی ہے اور آپ اسے راہ راست پر لانے کی ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں۔ تو ماہ شعبان کی چاند رات میں تیسرے کلمے کو 72 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے وہ دم شدہ پانی بچے کو پلا دے انشاء اللہ بچہ تابعدار ہو جائے گا اور ضدی پن بھی چھوڑ دے گا۔ اگر گھر میں نا اتفاقی تنگدستی اور بے برکتی کا سا ماحول بنا ہوا ہے۔ اور گھر کے افراد ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کو قطعی برداشت نہیں کرتے تو ممکن ہے کہ ایسے معاملات کی وجہ گھر پر نحس اور بد اثرات ہو، تو ایسی صورت میں ماہ شعبان میں تیسرے کلمے اور درود شریف کواعداد کی صورت میں ایک سفید کاغذ پر مشک عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے اعداد کی صورت میں تحریر کر لیں۔ اور پھر اس پر تیسرے کلمے کو 110 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے دم کریں۔اور فریم کروا کے گھر میں دیوار پر لگا دیں اور روزانہ اس تعویز پر تین مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھ کر پھونک دیا کریں۔ تو انشاء اللہ ہر قسم کے بد اثرات ختم ہوتے ہی گھر امن و امان کا گہوارہ بن جائے گا اور گھر میں ایسی برکت اور رزق کی وسعت ہوگی کہ آپ سجدہ شکر ادا کریں گے۔ اگر آپ کو یہ تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ تیسرے کلمے کا یہ تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Aap Ki Kismat Me Beta Ha Ya Beti | Janiya Raaz

Aap Ki Kismat Me Beta Ha Ya Beti | Janiya Raaz

آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک بہت ہی اہم راز بتائیں گے جس سے آپ الٹرا ساؤنڈ کروائے بغیر یہ جان سکیں گے کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔%80 علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔جیسا کہ اگر آپ میں چڑچڑاپن بہت زیادہ ہے...

Normal Delivery Ka Asan Rohani Ilaj

Normal Delivery Ka Asan Rohani Ilaj

آج کا موضوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے ہے۔جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈیلیوری ہو اور آپریشن سے نجات حاصل ہو۔کیونکہ مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ آپریشن کا رجحان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔لیکن آج کے وضوع میں ہم آپ کے ساتھ نہایت ہی آسان اور زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔جس...

Khoya Pyar Wapas Pane Ka Rohani Ilaj

Khoya Pyar Wapas Pane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ محبت کرنے کی غلطی کر چکے ہیں اور محبوب آپ سے دور ہو گیا ہے۔اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے یا آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔آپ تو اس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔لیکن وہ آپ سے دور ہو گیا ہے۔آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ جس نے پہلے آپ سے محبت کی،پھر عہد و پیماں کئے اور شادی کے وعدے کئے۔جو آپ...

Ya Baseeru K Benefit | Ya Baseeru Ka Isme Azam

Ya Baseeru K Benefit | Ya Baseeru Ka Isme Azam

یَابَصَیْرُکی روحانی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَابَصَیْرُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جن سے بے شمار لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں۔ان میں سے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔ ایسے والدین جو اپنے...

Dimag Computer Ki Tarah Tez Karne Ka Amal

Dimag Computer Ki Tarah Tez Karne Ka Amal

اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔بچہ سبق یاد کرتا ہے لیکن پھر کچھ دیر بعد ہی دوبارہ سے بھول جاتا ہے۔بچے کو ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہے۔جس کی وجہ سے بچہ شدید پریشان رہتا ہے۔اور وہ پڑھائی سے متنفر ہو جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں نہیں لگتا۔جس کی وجہ سے آپ شدید ٹینشن کا...

Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa

Shaitani Asrat Ko Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہیں۔جیسے کہ کسی بھی کام میں دل نہ لگتا ہو۔دل و دماغ میں ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہونا۔گھر میں دل نہ لگنا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں۔لیکن گھر آتے ہی موڈ کا خراب ہو جانا۔اگر آپ میں سے کوئی بھی ان کیفیات کا شکا رہے تواسے چاہئے کہاَللّٰہُ...

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

یَا خَافِضُ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام ہے جو بے حد روحانیت کا حامل ہے۔اس اسم اعظم کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس نےیَا خَافِضُ  کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے...

Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal

Har Musibat Se Nijat K Liye Rohani Hal

اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو...

Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal

Ghar Ko Jannat Banane Ka Amal

اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me

Purani Se Purani Bandish Ka Tor 7 Din Me

اگر آپ پر بہت سخت بندش ہے اور آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا۔جبکہ دوسرا کوئی وہی کام کرے تو اس کا کام فوراً ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے توڑ کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔ایسی صورت میں آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ہرقسم کی بندش...

Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal

Ek Raat Mein Hamal Tehrane Ka Amal

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ اور عرصہ دراز سے بہت سے علاج کروانے پربھی اولاد کی نعمت سے گود خالی ہے توان کے لئے ایک زبردست عمل بتائیں۔آپ نے ایک سرخ انار لینا ہے اور اس کو چار ٹکڑوں میں اس طرح کاٹ لیں کے انار کا نیچے والا حصہ ساتھ جڑا...

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

اَللہُ اَکَبْرَکی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعداَللہُ اَکَبْرَکی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوئے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اَللہُ اَکَبْرَکا ورد کرنے والے کی ہر...