السلام علیکم ناظرین!ماہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے اور یہ بابرکت مہینوں میں سے ایک ہے۔ اگر اس ماہ میں کوئی روحانی عمل یا وظیفہ کر لیا جائے تو اس عمل کے ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔ کثرت سے درود پاک پڑھنے سے زندگی میں نبی اکرم رسول محترم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تائید توجہ شامل حال ہو جاتی ہے۔ اس لیے درود پڑھنے والے کا ہر کام آسانی کے ساتھ ہوتا چلا جاتا ہے اور زندگی کے تمام راز صاف روشن اور ہموار ہوتے چلے جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے کثرت رحمت کی وجہ سے اس بندے کی زندگی نہایت آسان اور راحت والی ہو جاتی ہے۔ کیونکہ کثرت سے درود پاک پڑھنے کی وجہ سے اس بندے کا بال بال اللہ تعالیٰ کی رحمتوں میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ مجھ سے قریب درود پڑھنے والا ہوگا۔اس سے زیادہ کیا نعمت مثال محبت ہوگی بے مثال اعزاز اور انعام و اکرام جس کو نہ کسی کان نے سنا ہوگا اور نہ آنکھ نے دیکھا ہوگا۔میدان حشر میں جس انسان کے نامہ اعمال میں یہ چیزیں کثرت سے ملیں درود پاک اور دوسرا استغفار تو یہ دونوں اعمال اس کی نجات کے لیے کافی و شافی ہوں گے۔ اس وجہ سے بزرگوں کا قول ہے کہ درود کثرت سے پڑھنے والا خوش قسمت ترین انسان بن جاتا ہے اور بھیانک زندگی سے نکل کر روحانیت والی پاکیزہ زندگی میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ شعبان کی مالا مال فضیلتوں سے متاثر ہو کر درود شریف کا ایسا وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو ماہ شعبان میں پڑھنے سے آپ کو کئی ہزار گنا زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ اس درود شریف کی اتنی برکات ہیں کہ اس کے پڑھنے والے پر اللہ کی بے انتہا رحمتوں اور برکتوں کا نزول شروع ہو جاتا ہے اور اس کے وسیلے سے مانگی ہوئی دعائیں قبولیت کے لیے اللہ پاک کی بارگاہ تک پہنچتی ہیں۔کیونکہ درود پاک بذات خود ایک دعا ہے جو کہ ہر حال میں اور ہر صورت میں قبول ہوتا ہے۔ اس لیے اگر آپ بھی اپنی جائز حاجات کو اللہ کی بارگاہ سے قبول کروانا چاہتے ہیں تو درود شریف کا یہ وظیفہ ضرور کریں۔ انشاء اللہ العزیز ماہ شعبان میں ہی آپ کی جائز حاجات قبول ہونے لگیں گی۔ درود یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
اس درود شریف کو بطور وظیفہ کرنے کے لیے کسی بھی نماز کے بعد 300 مرتبہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں اور اللہ کے حضور صدق دل سے دعا مانگے۔ اس وظیفے کو کرنے سے کچھ دن کے اندر ہی اس کے حیران کو روحانی اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں اور آپ کی مانگی ہوئی دعائیں قبول ہونے لگتی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہ شعبان میں اس درود شریف کو مشک، عنبر، عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویز تیار کر کے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھنے سے گھر سے ہر قسم کے نحس ناپاک شیطانی اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ اور گھر ہمیشہ کے لیے اللہ کی پناہ میں ا ٓجاتا ہے۔ اگر یہی تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیا جائے تو حاسدین کبھی بھی جادو نہ نظر بد یا کسی بھی قسم کے بد اثرات کے ذریعے آپ کا نقصان نہیں کر پائیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کرنے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ درود شریف کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bachon Ki Tamam Bimariyon Se Shifa Ka Ilaj
اگر ایسا ہو رہا ہے کہ آپ کا بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے اور ہر بار دوائی لینی پڑتی ہے۔وقتی ظور پے تو بچے کو آرام آجاتا ہے لیکن کچھ دن کے بعد بچہ پھر سے بیمار ہو جاتا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ بچے کے اندر سے ابھی پچھلی بیماری کے جراثیم پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے تھے اور...
Qarz Se Nijat Ki Dua | Rasool S.A.W Ka Farman
حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ مجھ کو بہت سے افکار اور قرض نے گھیر لیا۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تجھ کو ایسا کلام بتلادوں کہ اس کے پڑھنے سے اللہ تعالی تیری ساری فکریں دور کر دے اور تیرا قرض بھی ادا کر دے۔اس شخص نے عرض کیا بہت...
Tangdasti Se Nijat Ki Powerful Dua
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں: حضرت موسیٰ ؓ جب مصر سے نکلے تو ان کے پاس کھانے کی کوئی چیز نہ تھی سبزیوں اور درختوں کے پتے کھا کر سفر طے کرتے رہے جب مدین پہنچے تو بکریوں کو پانی پلا کر سایہ میں بیٹھے تو بھوک سے برا حال تھا تو اس وقت یہ دعا فرمائی کہ میں بھوکا ہوں...
Naimat K Chin Jane Se Hifazat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِ نّیِ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عاَفِیَتِکَ وَفُجَا ۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَترجمہ : اے اللہ میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھرجانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور...
Nakseer Photnay Ka Rohani Ilaj | Nose Bleeding
بہت سے افراد خصو صاََ بچوں کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور اس میں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں جو بہت سالوں سے اس تکلیف کا شکار ہیں۔بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔آج کا یہ موضوع ایسے ہی افراد کے ہے۔جس میں ہم انہیں قر آنی آیت بتائیں...
Shaitan Aur Jadugar Se bachne Ki Dua
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت نبی کریم ؐ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم شام کو یہ دعا ۳ مرتبہ پڑھ لیا کرو تو صبح تک شیطان،کاہن اور جادو گر کے ضرر سے محفوظ رہو گے اور صبح کو پڑھ لیا کرو تو شام تک محفوظ رہو گے۔ (ابن السنی)اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی...
Nafarman Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسے بچے بچیوں کے لئے ہے جو اپنے والدین کی نافرمان ہیں۔ ان سے بد زبانی کرتے ہیں۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا:جس نے اپنے والدین کوگالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔اگر آپ اپنے والدین سے نافر...
Wirasat Ka Hissa Hasil Karne Ka Amal
ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ جائیداد میں سے بیٹوں کو تو بڑی خوشی سے حصہ دے دیا جاتا ہے لیکن بیٹیوں کو حصہ نہی دیا جاتا۔بلکہ بہنوں یا بیٹیوں کو حصہ دینے کے معاملے پر لڑائی جھگڑے اور فسادات ہو جاتے ہیں۔اور بعض گھروں میں بھائیوں کی بھی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ساری...
Dant K Dard Se Shifa Ki Dua | Dua For Pain
آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی دعا بتا ئیں گے۔اس دعا کو آج تک جس کسی نے بھی دانت میں درد سے شفاء کے لئے پڑھا ہے۔ا للہ کے کرم سے درد چاہے کتنا بھی شدید اور پرانا ہو۔ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ کبھی اسے دانت میں درد نہیں ہوتا۔ حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے راویت ہے کہ...
Hazrat Imam Jafar Sadiq (A.S) Ki Dua
کتاب تفسیر برھان میں ہے کہ ایک شخص سر درد میں مبتلا تھا وہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورۃ فاطر کی آیت نمبر ۱۴ پڑھی تو وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ...
Ziddi Beti Se Baat Manwane Ka Wazifa
ایسی مائیں جو اپنی ضدی اور خود سر بیٹیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی بیٹیاں ان کی بات نہیں مانتیں۔مائیں سارا دن گھر کے کام کاج کر کے تھک جاتی ہیں۔لیکن بیٹی ماں کا احساس نہیں کرتی اور نہ ہی کسی کام میں ماں کی مدد کرتی ہے۔ایسی لڑکیاں جو اپنی ماں کی بات کو اہمیت نہیں...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے۔کچھ کھا پی لیں ہضم نہیں ہوتا۔کسی میڈیسن کو کھانے سے آپ کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے تو ہم آپ کو ایک زبردست روحانی علاج بتائیں گے جس سے آپ کے پیٹ کا مسئلہ مستقل طور پے حل ہو جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے قبل...