السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کے مہینے کے افضل ہونے کی وجہ سے اس میں کی جانے والی ہر عبادت اپنا ایک خاص مقام اور درجہ رکھتی ہے۔ شعبان دراصل برکتیں سمیٹنے سوئے ہوئے نصیب جگا نے اور دعاؤں کی فوری قبولیت کا مہینہ ہے جو کہ رجب اور رمضان کے درمیان میں آتا ہے۔ جو عمل بھی اس ماہ میں خلوص دل سے کیا جائے تو وہ انشاء اللہ عزوجل آپ کی ہر جائز حاجت کو فوری طور پر پورا کروانے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو گورنمنٹ جاب یا کسی بھی اچھے ادارے میں جاب مل جائے تو ماہ شعبان کا یہ وظیفہ آزما لیں انشاء اللہ ماہ شعبان میں ہی آپ کو بہترین نوکری مل جائے گی۔وظیفہ یہ ہے ماہ شعبان میں فجر اور عشاء کی نماز کے بعد
یَا بَاسِطُ ،یَا اللّٰہ ،یَا سَمِیْعُ
300
بار اول و آخر 11 بار درود ابراہیمی کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں۔ انشاء اللہ اسماء الہٰی کے اس وظیفے کی برکت سے نوکری ملنے کے اسباب بننے لگیں گے۔ لیکن اگر نوکری نہ ملنے کی وجہ جادو نظر بد یا کسی دشمن حاصل کی طرف سے کروائی گئی بندش ہو تو اس کے توڑ کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے انہی تینوں اسماء الٰہی کے نقوش ماہ شعبان کی چاند رات میں تیار کیے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین 12 سال سے نوکری میں بندش کا سامنا کرنے والے سائلین کو ہر سال ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپور اسماء الحسنی کے یہ تعویذات ارسال کر رہے ہیں جن سے سائلین کو بے تحاشہ فائدہ پہنچا ہے۔ ان مخصوص اذکار اور اسماء الٰہی کے نقش آپ کے لیے ماہ شعبان کی چاند رات میں خاص اذکار کا ورد اور دم کر کے تیار کیے جاتے ہیں۔ جس سے ان نقوش کی روحانی تاثیر میں کئی گنا زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس لیے یہ کئی گنا زیادہ افادیت کے ساتھ سائلین تک پہنچ رہے ہیں۔ اس تعویذ میں تحریر اسماء الحسنی کی روحانی خاصیت یہ ہے کہ جن کو 10د سال سے نوکری نہیں مل رہی تھی انہیں ماہ شعبان میں ہی نوکری مل گئی۔اور کچھ تو اللہ کے حکم سے بہترین روزگار ملنے پر بیرون ملک بھی سیٹ ہو چکے ہیں۔ الغرض اسماء الحسنی کی برکت اور اللہ کی رحمت سے نوکری اور روزگار کا ایسا ذریعہ بن جاتا ہے جو کہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔ اگر آپ بھی ماہ شعبان کی برکتوں سے بھرپوراسماء الٰہی کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Lambe Aur Chamakdar Baal Karne Ka Amal
بالوں کا گرنا ایک نارمل سی بات ہے لیکن اگر آپ کے بال بہت زیادہ جھڑ رہے ہیں۔سر میں گنج پن آرہا ہے۔جو آپ کے لئے باعث پریشانی ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بالوں کے جھڑنے کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ بالوں کی حفاظت نہ ہونا،اچھی ڈائٹ نہ لینا،موسمیاتی...
Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal
یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...
Aulad Hone Hamal Thaharne Ka Wazifa
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَترجمہ ”اے رب تو مجھے نیک اولاد عطا فرما۔“ اولاد کی خواہش کس کو نہیں ہو تی۔ہر بشر یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک انہیں اولاد جیسی نعمت سے نوازے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اگر ابھی تک آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا ایسے لوگ جن کے پاس...
Sakht Mushkil Or Pareshani Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے۔کوئی مشکل یا پریشا نی ہے یا کسی مصیبت میں ہیں۔اور اس مشکل یا پریشانی سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا توآپ پریشان نہ ہوں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی وہ دعا بتائیں گے جو آپ ﷺ نے حضرت علی ؓ کو سکھائی۔ جس کی برکت سے تمام...
Maldar Hone Ka Amal | Amal For Wealth & Sucess
اَ للَّہُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآءِہَا وَ نُوْرِالْابْصَارِ وَضِیَآءِہَا وَصِحَّۃِ الْاَبْدَانِوَشِفَاءِہَا۔اگر آپ قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔جیب خالی ہے،کارو بار ختم ہو گیا ہے۔کہیں سے کسی مدد کی کوئی امید نہیں۔تو اب آپ پریشان...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...
Hazrat Yunus A.S Ki Powerful Dua
لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰا نَکَ اِنّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّلِمِیْنَ ہ(ترجمہ) تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں،تو پاک ہے یقینا میں ظالموں میں سے ہوں (سورہ الا نبیا!87)۔حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے...
Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نظر بد یا جادو ہے یا ایسا لگتا ہے کہ گھر میں کوئی آسیب یا جنات ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ سورہ البقرہ کی آخری دس آیات کی روزانہ تلاوت کیا کریں۔انشاء اللہ ہر قسم کے سفلی جادو،بندش اور آسیب و جنات سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ حاصل ہو...
Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...
Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat
سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...
Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...