اَ للَّہُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ الْقُلُوْبِ وَدَوَآءِہَا وَ نُوْرِالْابْصَارِ وَضِیَآءِہَا وَصِحَّۃِ الْاَبْدَانِوَشِفَاءِہَا۔
اگر آپ قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔جیب خالی ہے،کارو بار ختم ہو گیا ہے۔کہیں سے کسی مدد کی کوئی امید نہیں۔تو اب آپ پریشان مت ہوں۔آپ نے مندرجہ بالا درود پاک کو اللہ رب العزت سے باامید ہو کرپورے یقین کے ساتھ 41 مرتبہ صبح اور 41 مرتبہ شام کو پڑھنا ہے۔انشاء اللہ، اللہ کے کرم سے صرف چند دنوں میں کاروبار بھی چلے گا۔قرض چاہے پہاڑ جتنا ہو ختم ہو جائے گا۔اور آپ کو پتا بھی نہیں چلاگا کہ مدد کہاں کہاں سے آئی؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے کاروبار کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے تو پھر اس صور ت میں وظیفہ تو یہی ہو گا لیکن اس کے ساتھ آپ کو جادو کے توڑ کے لئے دو نقش بھی دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جوشدید سے شدید جادو کو جڑ سے ختم کرے گا اور دوسرا نقش کارو بار میں ترقی اور حفاظت کا ہو گا۔ان نقوش کی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت کاروبار دن رات ترقی کرے گا اور آپ مالدار ہو جائیں گے انشاء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj
اگر آ پ کی بیوی بد مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے اور اپنی ماں کی باتوں میں آکر بار بار ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے۔ایسی صورت حال آپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ اور ڈیپریشن اور ٹینشن کا باعث بنتی ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ بیوی کے اس رویئے کی وجہ نظر...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ چنبل یا سورائیسس کی بیماری میں مبتلا ہیں۔آپ کے جسم سے ریشہ بہتا ہے۔بدبو آتی ہے یاآپ کے جسم سے جلد اترتی ہے جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرواچکے ہیں۔ اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ...
Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ہیپاٹائٹس کی شکایت ہے۔آپ کا جگر خون نہیں بنا رہا۔مختلف میڈیکلی علاج کروا کر اور حکیمی دوائیاں کھا کر یا گھریلو ٹوٹکے آزما کر تھک چکے ہیں۔اور کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہیپا ٹائیٹس سے شفاء کے لئے آپ کو دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک...
Purani Se Purani Allergy Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کسی بھی قسم کی الرجی یا خارش میں مبتلا ہیں۔مختلف دوائیاں،گھریلو ٹوٹکے اورریمیڈیزاستعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔یہ نقش الرجی اور خارش سے شفاء کے لئے ہے۔اس نقش میں موجود...
Kale Jadu Kay Tor Ka Zabardast Amal
اگر آپ پر کسی نے شدید کالا جادو کروایا ہے۔اور آپ نے بہت سے علاج کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آج آپ سے ایسا زبردست روحانی علاج شئیر کریں گے۔جس کی وجہ سے 10سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جاتا ہے۔کالے جادو کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا...
Parhai Mein Dil Lagane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔پڑھا ئی میں اس کا دل نہیں لگتا۔پڑھائی سے کوسوں دور بھاگتا ہے۔اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے۔ کتابیں کھولتے ہی اسے نیندآنے لگ جاتی ہے۔اور آپ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
کیا آپ کندھے میں درد کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آپ کا کندھا جام ہو گیا ہے بازو کی معمولی سی حرکت سے آپ کی تکلیف اتنی بڑھ جاتی ہے کہ آپ دردسے بلبلا اٹھتے ہیں۔بہت دوائیاں کھانے پر بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے...
Shohar Dil Khol Kar Biwi Ko Kharcha De Ga
ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیا وہ بہت پریشان تھی۔اور رو رہی تھی کیونکہ اسکا شوہر بہت لاپرواہ اور غیرذمہ دار تھا۔گھر میں خرچہ نہیں دیتا تھا۔ بیوی بچوں کی کوئی پرواہ نہیں تھی۔نہ ہی اسکا شوہر دل لگا کر کام کرتا تھا۔کہیں بھی کام...
Peshab Main Jalan | Urine Problem Solution
ناظرین: اگر آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ رک،رک کر آتا ہے۔کوئی انفیکشن ہے یا پیشاب کرتے وقت شدید درد اورجلن ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو کمزوری ہوگئی۔اس کے لئے ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ ہر نماز کے بعد یَا عَظِیْمُ7 بار پڑھ کر پانی پر دم کر...
Saas Ko Apni Muthi Main Karne Ka Rohani Amal
شادی کے بعد اکثر لڑکیوں کو سسرال میں کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔جس میں سب سے بڑا مسئلہ ساس کے دل میں جگہ بنانا ہے۔شوہر تو بہت اچھا مل جاتا ہے،پیار کرنے والا،خیال رکھنے والا،نندیں اور دیور بھی احساس کرنے والے ہیں۔لیکن ساس کو قابو کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہو اپنی...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Powerful Wazifa
ایسی خواتین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کا شوہر بہت ضدی ہے۔ ان کی بات نہیں مانتا اپنی من مانی کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جا تا ہے اور انہیں بار بار میکے بھیج دیتا ہے اور پھر رابطہ بھی نہیں کرتا۔ یہاں پر آپ سے شیئر کرتے چلیں کہ ایک خاتون نے ہمیں بتایا کہ...
Gharelu Larai Jhagra Ka Rohani Ilaj
کئی گھر ایسے ہیں۔جہاں نااتفاقی اور ناچاقی راج کرتی ہے۔اور گھر میں ہر وقت ایک جنگ کا سا ماحول رہتا ہے۔ چھوٹے بڑوں کی نہیں اور بڑے چھوٹوں کی نہیں سنتے ہیں۔ والدین کے آپس کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے۔اور بچے بھی ایک دوسرے سے ہر وقت لڑتے رہتے ہیں گھر میں ہر شخص ہی ایک دوسرے سے...