اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کو من پسند جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویو دیئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ نہایت آسان لیکن بہت پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہ

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

کو پڑھنا ہے۔ اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے صرف سات دن میں اچھی جاب مل جائے گی انشاء اللہ۔ لیکن اگر ایسا نہ ہو تو ممکن ہے کہ آپ پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں۔جو آپ کی من پسند جاب کی راہ میں رکاوٹ کا سبب بن رہے ہوں،لہٰذا ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا۔اس کے ساتھ آپ کو من چاہی جاب کے لئے آپ کے نام سے منسوب ایک نقش سورہ الیٰسین کا دیا جائے گا۔اس نقش میں سے نکلنے والی روحانی لہریں آپ کو اس قدر ہر دلعزیز بنا دیں گی کہ آپ جہاں پر بھی انٹرویوکے لئے جائیں گے اللہ کے فضل سے سیلیکٹ ہو جائیں گے۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ کے ارد گرد موجود ان تمام بد اثرات کو ختم کرتا ہے جو آپ کی باڈی میں سے نکلنے والی محبت کی لہروں کو بلاک کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ جہاں بھی جاتے ہیں ناکام لوٹتے ہیں۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400, 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf

اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez

ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...

Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Qabz Ki Takleef Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہیَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُکو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...

July Me Paida Hone Wale Log

July Me Paida Hone Wale Log

آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh

یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

Khushki Se Pak Balon Ka Totka

مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج...

Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka

Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka

اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے آپ پریشان ہین تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ٹماٹر لے کر اسے فرج میں رکھنا ہے۔جب وہ یخ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے درمیان مین سے کاٹ...

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی خود اعتمادی کہیں کھو جاتی ہے۔آپ کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور زبان لڑ کھڑانے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو ہر بار صرف دوسروں کی ہی سننا پڑتی ہے۔تو آج آپ کے لئے اسمائے الٰہی کا بہت ہی خاص وظیفہ آپ کے لئے لے کر...

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپکا بچہ ضدی ہو گیا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر ضد کرتا ہے اور رونے لگتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرتا ہے اور چڑ چڑے پن کا شکار ہو گیا ہے۔اپنی بے جا ضد کی وجہ سے کھاناپینا چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے اس کی ضد ختم کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیااور بہت...

Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa

Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa

اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اس شخص کے دل میں بھی آپ...