آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پسند کی شادی کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ
یَا اللّٰہُ،یَا لَطِیْفُ ،یَا وَدُوْدُ
کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص پر یا اس کے تصویر پر پھونک مار دیں۔اس شخص کے دل میں بھی آپ کے لئے محبت پیدا ہو جائے گی۔ لیکن اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ جس سے محبت کرتے ہیں وہ آپ کے ساتھ مخلص ہے یا نہیں۔یا آپ کے حق میں بہتر ہے یا نہیں تو یہ جاننے کے لئے یہ وظیفہ خا استخارے کے لئے بھی کیا جاتا ہے۔یہ وظیفہ رات کو سوتے وقت 313 مرتبہ پڑھ کر سو جائیں۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔جو رات کو خواب میں آئے وہی آپ کے استخارے کا جواب ہو گا۔ اگر خواب میں ہونے والے اشارے کو آپ سمجھ نہ پائیں تو مزید رہنمائی کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mehnaz Name Amazing People Personality
آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sadia Name People Amazing Personality
آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Y Name People Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم وائے نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔وائے نام والے افراد پرکشش شخصیت کے مالک...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
W Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم (ڈبلیو)نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔(ڈبلیو) نام والے افراد بہت مضبوط ارادوں کے مالک ہو...
Usman Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم عثمان نام کا اسم اعظم اور ان کے ہر مسئلے کا روحانی حل بتائیں گے۔عثمان آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا اَحَدُ،یَا صَمَدُ،یَا رَشِیْدُ اس اسم اعظم کو ہر روز661 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے...
V Name Amazing People Personality
آج ہم (وی) نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نا م کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔(وی) نام والے افراد خود مختار ہوتے ہیں۔اپنے فیصلے پنی مرضی سے کرنا...
Shaista Name Amazing Personality
آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
U Name People Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم(یو) نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ (یو) نام والے افراد بہت خوش مزاج اور ملنسار ہوتے ہیں...
Sehrish Name Amazing Personality
آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Amazing Personality Of T Person
آج کے موضوع میں ہم (ٹی) نام والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام کسی بھی انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ (ٹی) نام والے افراد بہت خوش مزاج ہوتے ہیں ان کے چہرے...
Fozia Name Amazing Personality
آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...