آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہے

یامجیب،یا نافع

اس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ماریہ اگر آپ کے پاؤں میں ہر وقت درد رہتا ہے تکلیف کے باعث آپ کو چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا ہے اور درد کی وجہ سے سکون سے سو بھی نہیں پاتیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الفاتحہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔اس نقش پر شفاء کے پاور فل روحانی کلمات کی پڑھائی کر کے دم کیا گیا ہے۔جس سے اس نقش کا فیض بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔اس روحانی نقش کو پاس رکھنے سے پاؤں کا درد ایسے ختم ہو گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔تعویذمنگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment

Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment

اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر...

Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj

Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...

Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn

اگر آپ کے گھر میں کوئی فر د جھگڑالو اور بدزبان ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرتا ہے۔معمولی باتوں کوطول دے کے معاملات کو خراب کرتا ہے۔کسی کی بات برداشت نہیں کرتا۔ہر وقت آپ سے جھگڑا کرتا ہے۔جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔تو اب کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ کے...

Nazar Bad Ka Tor Hadees Ki Roshni Mein

Nazar Bad Ka Tor Hadees Ki Roshni Mein

آج کل ہر دوسرا انسان اپنے گمنام دشمنوں اور حسدوں کی نظر بد کا شکار ہے۔اور اسی لئے مختلف پریشانوں میں جکڑا ہوا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ بھی نظر بد کا شکار ہوں اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو۔اور آپ کی زندگی جو مسائل ہوں جیسے شادی میں رکاوٹ ، کاروبار، جاب،...

Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh

Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh

اسم اعظم یَا وَاجِدُکے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...

Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi

Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi

اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...

Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj

Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو یوٹرو وجائنل پرولیپس کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کے مضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...

Purani Se Purani Nazar Bad Ka Tor

Purani Se Purani Nazar Bad Ka Tor

نظر بد تو جادو سے بھی خطرناک ہے۔حاسدین کا حسد تو ہنستے بستے گھر اجاڑ دیتا ہے۔ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا کہ”میری امت کی کثیر تعداد نظر بد کی وجہ سے قبر میں چلی جائے گی“۔نظر بد تو اچھے بھلے انسان کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔اکثر لوگوں کو تو یہ بات...

Uric Acid Se Shifa Ka Taweez

Uric Acid Se Shifa Ka Taweez

یورک ایسڈ کا ہائی رہنا بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔یورک ایسیڈ خون میں پائے جانے والے فضول مادے ہیں۔یہ مادے اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب باڈی پیورینز نامی کیمیکل کو توڑتی ہے۔زیادہ تر یورک ایسیڈ خون میں شامل ہو جاتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔اگر کسی...

Rishta Aane Or Jaldi Shadi K Liye Naqsh

Rishta Aane Or Jaldi Shadi K Liye Naqsh

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک انڈیا سے کیس آیا اس خاتون نے بتایا میری بیٹی کے دس سال کے عرصے میں سو سے اوپر رشتے آچکے ہیں۔ لیکن بات شادی تک نہیں پہنچی۔دس سال کے عرصے میں اس نے کئی عاملین سے رشتے کی بندش کا توڑ کروا نے کی کوشش کی۔ لیکن توڑ نہیں ہو سکا۔ تب ہمارے روحانی...

Naqsh Ya Wahidu Ki Fazilat o Barkat

Naqsh Ya Wahidu Ki Fazilat o Barkat

اسم اعظم یَا وَاحِدُکی زبردست روحانی پاور کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں نقشیَا وَاحِدُتیار کئے گئے ہیں۔ جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔لوگ عرصہ دراز سے اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔نقشیَا...