آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو اگر کوئی بھی جسمانی،روحانی یا نفسیاتی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف یا قرآنی سورہ کے تعویذ بھی ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔اب آپ کو بتاتے ہیں مریم نام کا مطلب۔مریم نام بہت ہی خوبصورت ہے اوراس کا مطلب بھی اتنا ہی پیارا ہے۔مریم نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔مریم آپ کا لکی نمبر 2 ہے۔اگر آپ کو پتھرپہننے کا شوق ہے تو آپ کا لکی پتھر ہے سبز قیمتی پتھر۔مریم آپ کا موافق رنگ ہے سنہرا،نارنجی اور سرخ۔ان میں سے آپ کا پسندیدہ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔۔مریم آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم ہے
يَا عَلِيُّ یا سَمِیعُ
اس اسم اعظم کو آپ نے 290مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔ہر قسم کی پریشانی سے حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ayesha Name Meaning In Urdu
جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپکا بچہ ضدی ہو گیا ہے ہر چھوٹی چھوٹی بات پر ضد کرتا ہے اور رونے لگتا ہے۔بلاوجہ غصہ کرتا ہے اور چڑ چڑے پن کا شکار ہو گیا ہے۔اپنی بے جا ضد کی وجہ سے کھاناپینا چھوڑ دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہو گیا ہے آپ نے اس کی ضد ختم کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیااور بہت...
Mohabbat Ka Zabardsat Wazifa
اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔اس شخص کے دل میں بھی آپ...
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Isme Azam Waly Kalmat Ka Wazifa
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ مسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا کرتے ہوئے یہ کہہ رہا تھااَللّٰھُمَّ لَااِلٰہَ اِلَّا أَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْْرَامِ(ترجمہ)اے اللہ! تیرے علاوہ کوئی عبادت کے...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
Aankhon Ki Takleef Se Shifa Ke Liye Amal
کسی شخص نے حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ سے بینائی کم ہو جانے کی شکایت کی کہ اتنی کم ہو گئی کہ رات کو مجھے کچھ نہیں سوجھتا۔آپ ؑ نے فرمایاکہ:تو یہ آیت اللہ نورالسموت والارض آخر تک جام پر چند مرتبہ لکھ اور پانی سے اسے دھو کر ایک شیشی میں رکھ چھوڑا اور ایک سو سلائی بھر کر اس...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...
Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کے بال گرتے ہیں۔بال جھڑ رہے ہیں یا بال کمزور ہو کر ٹوٹ رہے ہیں۔بالوں کی گروتھ رک گئی ہے یا بال روکھے اور بے جان ہو رہے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست گھریلو ٹوٹکہ اور وظیفہ شئیر کریں گے...
I Name Waly Log Kaise Hote Hai
آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...
Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہیَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُکو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا...
Period Pain Se Shifa K Liye Wazifa
اگر آپ کو پیریڈزکے دوران درد ہوتا ہے اور درد بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 41 مرتبہ...