اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد
ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو700 مرتبہ پڑھ کر شوہرپر یا شوہر کی تصویر پر دم کرنا ہے۔اس وظیفے کی برکت سے میاں بیوی میں شہد سے زیادہ میٹھی محبت پیدا ہو گی۔شوہر بیوی کا دیوانہ ہو جائے گا اور اس کے بغیر 1 منٹ بھی نہ رہ پائے گا۔البتہ ایسی خواتین جن کو یہ لگتا ہے کہ ان کے شوہر پر کسی حاسد دشمن نے جادو کروایا ہے۔جس کی وجہ سے ان دوریاں پیدا ہو رہی ہیں تو جادو کے مکمل توڑ اورمحبت کے نقش حاصل کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran
اگر کسی کے دانت میں شدید درد ہو اور درد سے نجات نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ سورہ یٰسین یہ آیتسَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍسات مرتبہ پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کر کے دانتوں پر ملے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ...
Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی عزیز بری عادات کا شکار ہے یا ایسی خو اتین جن کے شوہر نشے جوئے یا دوسری عورتوں کے ساتھ تعلقات جیسی بری عادات میں مبتلاہیں۔جس کی وجہ سے معاملات اس قدر معاملات خراب ہو گئے ہیں کہ گھر میں ہر وقت میدان جنگ کی صورت حال رہتی ہے۔شوہر کی ہرقسم کی بری عادات سے...
Pregnancy K Third Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارکہ شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ محمد کو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...
Bimari Mein Allah Ki Tareef Karna
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْ حَمُ الرّٰحِمِیْنَترجمہ بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب بندہ بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتاہے اور فرماتا ہے کہ دیکھتے رہو وہ ان لوگوں...
Apni Har Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی بات مانے۔جیسا آپ چاہیں ویسا ہی ہو۔سب آپ کی عزت کریں اور آپ کی بات کو اہمیت دیں توآج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام شیئر کریں گے۔جس سے بھی آپ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اس سے پہلے آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے اور 11 مرتبہیَا...
Jawan Or Khubsurat Dikhne Ka Raaz
ہر خاتون کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی عمر سے کم نظر آئے۔تو آج کے موضوع میں آپ کی یہ خواہش پوری ہو گی۔اگر آپ کا رنگ دبا ہو ا ہے،چہرے پر دانے نکلتے ہیں۔چہرے پر جھریاں ہیں یا پھر فائن لائنز آپ کے چہرے پر واضح دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ کے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات واضح ہو...
Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے کسی کام میں رکاوٹ ہے۔بہت کوشش کے باوجود بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔تو آپ کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 100 مرتبہ پڑھیں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے آپ کا اٹکا ہوا کام ہو جائے گا۔آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔آپ جس مقصد کے لئے اس تسبیح کو...
Aulad e Narina K Liye Powerful Wazifa
اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...
Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa
خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Mujarib Wazifa
اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مالک مکان آپ کو بلاوجہ پریشان کرتے ہیں یا آپ سے گھر خالی کروانا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ نے نماز مغرب کے بعد 313یَاجَامِعُ یَا مُعِیدُپڑھنا ہے۔اور اس کے ساتھ11 مرتبہ سورہ...
Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ...
Aankhon Ki Bimari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa
آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں...