آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے شوہر کے رویئے کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ان کے شوہرپہلے جیسی محبت نہیں کرتے۔انہیں اگنور کرتے ہیں۔ہر وقت بلاوجہ کا غصہ کرتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتے ہیں۔نہ وہ خرچہ دیتے ہیں اور نہ ہی گھر اور بچوں پر کوئی توجہ ہے۔جس کی وجہ سے بیوی ڈپریشن میں چلی جاتی ہے اور مختلف نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتی ہے۔لہٰذا ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ النساء کے پاورفل نقش موجود ہیں۔جنھیں ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیارکیا گیا ہے۔اور اس نقش پر اسم اعظم اورحب کے خاص روحانی کلمات کی اربوں کی تعدادامیں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے اس نقش کا فیض کئی ہزار گناہ بڑھ جاتا ہے۔جیسے ہی بیوی اس نقش کو پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے گی تو صرف تین دین میں ہی شوہر کے رویئے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی اور اللہ کے حکم سے11 دن میں ہی شوہر کے دل میں بیوی کے لئے محبت کے ایسے جذبات پیدا ہوں گے کہ وہ پہلے سے بھی زیادہ اچھا شوہر ثابت ہو گا۔شوہر کا رویہ بدلنے کے بعدبیوی کا موڈ خوشگوار ہو جائے گا اور اسے ہر قسم کے ڈپریشن اور نفسیاتی امراض سے نجات حاسل ہو گی انشاء اللہ۔لیکن اگر شوہر کے بدلنے کی وجہ روحانی ہو یویعنی جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر ایک نقش سورہ البقرہ کا ہوگا جو تمام شیطانی اثرات کو فوری ختم کرتا ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار خواتین شوہر کی کھوئی ہوئی ہوئی محبت حاصل کر چکی ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Zabardast Tab Nabvi | Rasool S.A.W Ka Farman

Zabardast Tab Nabvi | Rasool S.A.W Ka Farman

پینے والی چیزوں کو کھڑے ہو کر مت پئیو۔کشمش بلغم کو کم کرتی ہے۔کدو کھاؤ کیونکہ یہ سبزی دماغ کو قوت دیتی ہے۔جس حد تک ممکن ہو لہسن کا استعمال کرو کیونکہ یہ ستر بیماریوں کی دوا ہے۔کلونجی ہر درد کی دوا ہے سوائے موت کہ اس کی کوئی دوا نہیں ہے۔مٹی کھانے سے پر ہیز کرو اس لئے...

Darood Sharif Parhne Ka Inaam

Darood Sharif Parhne Ka Inaam

آج ہم آپ کو درود پاک پڑھنے کے 7عظیم الشان انعامات کے بارے میں بتائیں گے۔رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہجو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتے ہیں اس کے 10گناہ مٹا دیتے ہیں اور اس کے10درجات بلند فرمادیتے ہیں۔فر مان مصطفیﷺ ہے کہبروز...

Ayatul Kursi Ki Fazilat Hadees Ki Roshni Me

Ayatul Kursi Ki Fazilat Hadees Ki Roshni Me

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ اٹھتے بیٹھتے آیت الکرسی پڑھا کریں۔کیونکہ آیت الکرسی پڑھنے کے بے شمار فضائل ہیں۔احادیث میں بھی آیت الکرسی کے بے شمار فوائد بیان کئے گئے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کے ساتھ احادیث کی روشنی میں چند فوائد کا ذکر کریں گے۔حدیث شریف میں آیا ہے کہ:آیت...

Astaghfar Parhne Ki Fazilat

Astaghfar Parhne Ki Fazilat

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی استغفارکو اپنے اوپر لازم کر لے تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا“عبداللہ بن مسعود ؓ سے...

Qabar Mein Murde Se Kiya Jane Wale Sawal

Qabar Mein Murde Se Kiya Jane Wale Sawal

ایک روایت میں حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب بندے کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں  پھر کہتے ہیں کہ تومحمد ﷺ کے متعلق کیا کہتا تھا تو مؤمن کہہ...

Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk

Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk

سورہ الملک ایک ایسی سورت ہے جس کی بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ہیں۔سورہ الملک کی تلاوت کرنے والے کے ہر کام میں آسانی ہو جاتی ہے۔سب رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔اگر سورہ الملک کو رات سونے سے قبل پڑھا جائے تو اللہ کی حفاظت رہتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنے...

Ayatul Kursi Ka Amal | Benefit Of Ayatul Kursi

Ayatul Kursi Ka Amal | Benefit Of Ayatul Kursi

کسی گاؤں میں ایک بندہ تھا۔اس کے پاس بہت خوبصورت اور نسلی بھینسیں تھیں۔اکثر رات کو ایک چور اس کی حویلی میں بھینسیں چوری کرنے کی نیت سے آتا لیکن وہاں پر کچھ بھی نہ دیکھ پاتا۔لیکن صبح جب اس کی حویلی میں جاتاتو بھینسیں وہیں پر مو جو دہوتیں۔یہ دیکھ کر وہ بڑا حیران ہوتا۔ایک...

Aap Jo Chahain Gy Waisa Hi Ho Ga Inshallah

Aap Jo Chahain Gy Waisa Hi Ho Ga Inshallah

اکثر سائلین اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ لوگ ان کی عزت نہیں کرتے۔نہ ہی گھر میں ان کی عزت ہے اور نہ ہی دفتر میں۔گھر والے اگر بات نہیں مانتے تو خاندان والے بھی نہیں مانتے۔اور نہ ہی دفتر میں کوئی ان کی بات کو انڈرسٹینڈ کرتا ہے۔جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے...

Surah Al Fatiha Padhne Ki Fazilat

Surah Al Fatiha Padhne Ki Fazilat

سورہ الفاتحہ قر آن پاک کی ایک ایسی سورت ہے جس میں شفاء، روحانیت،فیض اور برکت کے بے شمار خزانے پوشیدہ ہیں۔ اگر کوئی بیماری ہو۔ رزق کی تنگی ہو۔مالی حالات ٹھیک نا ہوں۔گھر میں ناچاقی ہو۔میاں بیوی کے جھگڑے ہو ں۔ہر مسئلے کا حل سورہ ال فاتحہ میں موجود ہے۔لہٰذا آج ہم آپ کو...

Burj Mezan Ki Shakhsiyat Aur Mizaj Ka Raaz

Burj Mezan Ki Shakhsiyat Aur Mizaj Ka Raaz

ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...

Surah Al Fatiha | Amal For Happiness In Life

Surah Al Fatiha | Amal For Happiness In Life

آج آپ کو سورہ الفاتحہ کا ایسا انوکھا عمل بتائیں گے۔کہ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ خوشیوں کو نہیں خوشیاں آپ کو تلاش کریں گی۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ سورہ الفاتحہ کو روزانہ 5بار پڑھنا ہے۔اورإِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُکا کثرت سے ورد کرنا ہے۔یہ بہت ہی زبردست اور پر...

Dimag Ko Control Karne Ka Powerful Taweez

Dimag Ko Control Karne Ka Powerful Taweez

ایلین ہینڈ سنڈروم ایک ایسی سنگین بیماری ہے۔ جس میں مریض اپنے ایک ہاتھ کا کنٹرول کھو دیتا ہے اور پھر وہ ہاتھ چونکہ دماغ کی کسٹڈی سے باہر ہو جاتا ہے۔ اور ایسے کام کرتا ہے جیسے کہ اس ہاتھ کا اپنا ایک الگ ہی دماغ ہے جو اسے ہدایات دے رہا ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے روحانی...