بعض شوہر بہت ہی اچھے شریف اور ہر لحاظ سے بیوی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں۔مگر بیوی اپنے عزیز رشتہ داروں کی باتوں میں ا ٓکر ہر وقت شوہر اور سسرال والوں سے جھگڑا کرتی ہے۔ شوہر کو نہ تو عزت سے مخاطب کرتی ہے اور نہ ہی اس کی دل سے قدر کرتی ہے۔ بار بار گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ بچوں کی بھی مار پٹائی کرتی ہے۔ چھوٹی بات کو بڑا بنا کر پیش کرنا۔معمولی سی بات پر شوہر سے لڑائی جھگڑے کرنا اور اس سے طلاق تک کا مطالبہ کرنا اس کی عادت بن جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ایسے شوہر اپنے سسرال جاتے ہیں تو ان کی وہاں بھی کوئی عزت نہیں ہوتی۔ رشتہ دار اور اہل محلہ بھی ایسے مردوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ظاہر ہے کہ جس کی بیوی اتنی بد زبان ہو۔ جب شوہر اس کے سامنے سر نہ اٹھا سکے تو پھر دوسروں کے سامنے اس کی کیا عزت رہ جاتی ہے۔ اگر ہم آپ کو اپنے مشاہدات کی رو سے بتائیں تو بیوی کے ایسے رویے کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ وہ کانوں کی کچی ہے۔ جلد دوسروں کی باتوں میں ا ٓجاتی ہے۔ وہ اینگزائٹی یا ہائی بلڈ پریشر کی مریضہ ہے۔ ممکن ہے کہ وہ جس ماحول سے آئی ہے وہاں پر اسے بہت زیادہ لاڈ پیار سے رکھا گیا ہو۔ دوسری صورت میں اس کا شوہر حد سے زیادہ شریف ہے اس کا بیوی پر روب نہیں ہے۔ وہ یہ سمجھتی ہے کہ میں شوہر کی کمزوری ہوں۔اگر اس کی روحانی وجوہات کی بات کی جائے تو بیوی کی نافرمانی کی وجہ ممکن ہے کہ کسی بھی قسم کے جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں۔ یہ اثرات انسان کے مزاج میں ایسی تلخی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ جو ں ہی اس کی سوچ سے الٹ کام ہو تو اس کو شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔ ہمارے روحانی ادارے میں ایسے کافی کیس آتے ہیں جن میں بیویوں کے ایسے رویے کی وجہ زیادہ تر روحانی یعنی جادو بندش ہی دیکھی گئی ہے بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ مگر اس کا بہترین اور فوری روحانی حل ہے میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لیے سورۃنساء کا تعویز۔ اور جادو بندش کے توڑ کے لیے سورۃبقرہ کاتعویز۔ جوں ہی یہ دونوں تعویذات نافرمان بیوی کے نام سے منسوب ہوتے ہیں اور شوہر یا گھر کا کوئی دوسرا فرد ان تعویذات پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو اسے ان تعویزات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے۔ تو بیوی کے دل میں احساس شرمندگی بہت تیزی سے پیدا ہونے لگتا ہے۔ اسے اس روحانی عمل کی بدولت ایسی سوچیں آنے لگتی ہیں جو اس کے دل میں شوہر کا احساس اس کی قدر محبت اور عزت کے جذبات کو پیدا کرتی ہیں۔ یہی جذبات اور احساسات بیوی کو شوہر کا خدمت گزار بننے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اسی روحانی عمل سے بیوی پر جو بھی بد اثرات ہوں وہ اللہ کے کرم سے صرف سات دن کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔ یوں میاں بیوی کے درمیان ہمیشہ محبت اور عزت کا کبھی نہ ٹوٹنے والا احساس ایکٹو رہتا ہے۔ اگر یہی شکوہ شکایت بیوی کو شوہر سے ہو تو وہ شوہر کی محبت پانے کے لیے بھی یہ تعویذات ہم سے منگوا سکتی ہے۔ یہ تعویذات آپ 1400,1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Maryam Naqsh For Pregnancy
کلام الٰہی کی بدولت اگر کوئی ناممکن چیز ممکن ہوجائے تو یقینا یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ ایسا ہی کچھ کرشمہ سورۂ المریم نے کر دکھایا۔ ایسے بے اولاد میاں بیوی جنہوں نے زندگی کے 16 سال اولاد کو ترستے ہوئے گزار دئیے۔ بڑھاپے میں قدم رکھا ہی تھا کہ دعائیں رنگ لے آئیں۔ ادھر...
Powerful Love Taweez For Virgo
ورگو والے محبت میں جلدی اظہار نہیں کرتے، یہ لوگ خاموش رہ کر محبت کرتے ہیں اور اپنے دل میں سمندر بھر کے چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو دکھاتے نہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جسے چاہیں، وہی ان کا بن جائے سچائی، خلوص اور وفاداری کے ساتھ۔ مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان کی سچی محبت...
Peshab Ki Jalan Se Shifa Ka Naqsh
سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایک خاص آیت ہے۔ جس نے ایک ایسی خاتون کے یورن انفیکشن کو ٹھیک کر دیا۔ جو پچھلے ۹ سال سے اس تکلیف میں تھی۔ پیشاب میں شدید جلن، درد اور اذیت تھی۔ جس وجہ سے وہ ڈرتے ہوئے پانی ایک ایک گھونٹ پیتی تھی۔ جس وقت اس نے ہم سے رابطہ کیا۔ اس وقت وہ عمرہ...
Naqsh For Face Pimples Remove
بعض اوقات خواتین میں جسم کا توازن بگڑ جاتا ہے چہرے پر دانے نکل آتے ہیں، حیض بے قاعدہ ہو جاتا ہے، اور ہارمونی نظام کمزور پڑ جاتا ہے۔ بار بار دوائیاں، ٹیسٹ اور علاج کے باوجود سکون نہیں ملتا۔ یہی کیفیت ایک خاتون کی بھی تھی، جو پی سی او ایس کے مسئلے میں مبتلا تھیں۔جب...
Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Naqsh
سورۂ المزمل میں کچھ ایسی خاص روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے کہ جب اس کا نقش ماہرین خاص روحانی کلیات کے تحت لکھ کر شادی کے لئے دیتے ہیں تو اللہ کاخاص کرم ہوجاتا ہے۔ اور دنوں میں بہترین رشتے کے اسباب پیدا ہونے لگتے ہیں۔ پہلے سے طے شدہ رشتوں میں اگر کوئی رکاوٹ ہو وہ بھی ختم...
Love Taweez For Pisces And Capricorn
اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے اور آپ اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جس کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے تو آپ کو چاہیے ہوگا سورۂ آل عمران کا تعویذ۔ جس پر محبت کے ایسے بے مثال اور زبردست روحانی عمل پڑھے گئے ہیں۔ جو جدی افراد کے دل میں حوت...
Uterine Inflammation And Infection
بچہ دانی کی سوزش اور انفیکشن ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سی خواتین کو برسوں تک پریشان رکھتا ہے۔ وقتی دوائیاں یا علاج وقتی سکون تو دیتے ہیں، مگر کچھ ہی عرصے بعد تکلیف دوبارہ لوٹ آتی ہے۔ سوزش کے باعث نہ صرف شدید جلن، درد اور کمزوری رہتی ہے بلکہ حمل ٹہرنے میں بھی دشواری ہو...
Surah Nisa Naqsh For Tabassum
آپ کب تک ان تکلیفوں، دکھوں اور پریشانیوں کو سہتی رہیں گی۔ کس انتظار میں ہیں آپ کہ کبھی آپ کے دروازے پر بھی خوشیاں دستک دیں گی۔ کبھی آپ کو بھی شفاء مل پائے گی۔ محبت، عزت، سکون، روپیہ پیسہ اور وہ سب ملنے لگے گا۔ جو آپ نے کبھی سوچا تھا لیکن وہ ادھوری خواہشات ابھی حسرتیں...
Surah Yusuf K Wasile Se Beta
تقریباً 16 سال سے سورۂ الیوسف کے نقش اولاد نرینہ کے خواہش مند میاں بیوی کو ارسال کئے جارہے ہیں۔ جو میاں بیوی بیٹے کی نعمت سے فیض یاب ہوئے۔ ان میں بے شمار ایسے تھے جن کے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی گئی تھی لیکن اللہ پاک نے انہیں بیٹا عطا فرما دیا۔ اتنے سالوں میں ہم نے...
Hamal Tehrane K Liye Naqsh
بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جو میاں بیوی کو برسوں کی دعاؤں، علاجوں اور انتظار کے بعد مایوسی میں دھکیل دیتی ہے۔ ایسا ہی ایک جوڑا پندرہ سال سے اولاد کی نعمت کے لیے ترس رہا تھا۔ ہر ممکن علاج اور دعا کے باوجود انہیں ناکامی کا سامنا تھا۔ پھر اللہ کے کرم سے انہوں نے ہمارے...
Baby Not Growing in Pregnancy
اولاد وہ نعمت ہے جو ماں باپ کی زندگی کو مکمل کرتی ہے۔ لیکن اگر یہ نعمت ہی ادھوری رہ جائے اور ہر بار امید جاگے لیکن کچھ ہی عرصے بعد ٹوٹ جائے تو دل کس قدرغمگین ہو جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون تھیں، جنہیں کئی بار امید تو ملی مگر ہر بار 3 ماہ پورے ہوتے ہی بچے کی گروتھ رک...
Powerful Love Taweez For Libra
ؒ لبرا یعنی جن کا سٹار میزان ہے۔ اگر ان کی کوئی عزت نہیں ہے۔ محبت میں بار بار ٹھکرائے جاتے ہیں۔ بدقسمتی، ناکامیاں، بندشیں،نفرت اور مایوسیاں ہر پل ان کے ساتھ ساتھ ہوتی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ ان کے ساتھ برا اور الٹ ہوتا ہے۔ اسی لئے وہ آور...