السلام علیکم ناظرین! اور آج کے موضوع میں ہم آپ کو محمد نام کا مطلب، لکی نمبر،لکی پتھر اور اسم اعظم کے متعلق بتائیں گے۔ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ محمد نام کے لوگوں کا مزاج کیسا ہوتا ہے اور یہ نام ان کی طرز زندگی پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام، والدہ کا نام، اور مسئلہ ہمیں سینڈ کریں۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو اپنے مسائل کے حلقہ قرآن تعویذ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین محمد کائنات کا بابرکت نام ہے۔ کیونکہ یہ نام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پہلے کسی بچے کا نہ تھا۔محمد نام لڑکوں کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ عربی زبان سے لیا گیا ہے۔اس نام کا مطلب سرایا گیا۔ قابل تعریف یعنی تعریف کیا ہوا۔سردار اس نام کے ٹوٹل92 آداب ہیں۔ یہ اسلامی نام ہے یہ چار مشتمل ہیں محمد نام کا لکی نمبر دو ہے محمد نامی بچوں کے لیے لکی دن اتوار اور منگل ہیں۔ محمد نام کا لکی پتھر پکھراج ہے۔ موافق دھات نبات ہیں۔موافق رنگ سرخ زنک نما اور ہلکا سبزہ ہوتا ہے اور محمد نام کا اسم اعظم ہے
یَا مُجِیْبُ،یَا اَوَّلُ
یعنی محمد نام کے لوگ مزاج کے اعتبار سے خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور صابر ہوتے ہیں۔ رحم دل سچ بولنے کی عادی ہوتے ہیں لڑائی جھگڑا کرنے میں پہل نہیں کرتے اور دوسروں کے معاملات کو بہتر انداز میں سلجھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ محمد نام کے بچے لونگ اور کیرنگ ہوتے ہیں۔ اس نام کے بچوں کے چہروں پر قدرتی سکون اور متانت ہوتی ہے۔ ہونٹوں پر مسکراہٹ چھپی ہوتی ہے جس وجہ سے محمد نام کے بچے پر کشش دکھائی دیتے ہیں۔ محمد نام کے لڑکے ذہین ہوتے ہیں یہ لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔جب بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پکارا جائے تو درود شریف پڑھنا افضل ترین ہے۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے جو مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھتا ہے اللہ رب العزت اس پر دس بار رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے جب بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پکارا جائے تو درود شریف لازمی تلاوت کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...


