السلام علیکم ناظرین! اور آج  کے موضوع میں ہم آپ کو محمد نام کا مطلب، لکی نمبر،لکی پتھر اور اسم اعظم کے متعلق بتائیں گے۔ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ محمد نام کے لوگوں کا مزاج کیسا ہوتا ہے اور یہ نام ان کی طرز زندگی پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام، والدہ کا نام، اور مسئلہ ہمیں سینڈ کریں۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو اپنے مسائل کے حلقہ  قرآن تعویذ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین محمد کائنات کا بابرکت نام ہے۔ کیونکہ یہ نام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پہلے کسی بچے کا نہ تھا۔محمد نام لڑکوں کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ عربی زبان سے لیا گیا ہے۔اس نام کا مطلب سرایا گیا۔ قابل تعریف یعنی تعریف کیا ہوا۔سردار اس نام کے ٹوٹل92 آداب ہیں۔ یہ اسلامی نام ہے یہ چار مشتمل ہیں محمد نام کا لکی نمبر دو ہے محمد نامی بچوں کے لیے لکی دن اتوار اور منگل ہیں۔ محمد نام کا لکی پتھر پکھراج ہے۔ موافق دھات نبات ہیں۔موافق رنگ سرخ زنک نما اور ہلکا سبزہ ہوتا ہے اور محمد نام کا اسم اعظم ہے

 یَا مُجِیْبُ،یَا اَوَّلُ

یعنی محمد نام کے لوگ مزاج کے اعتبار سے خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور صابر ہوتے ہیں۔ رحم دل سچ بولنے کی عادی ہوتے ہیں لڑائی جھگڑا کرنے میں پہل نہیں کرتے اور دوسروں کے معاملات کو بہتر انداز میں سلجھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ محمد نام کے بچے لونگ اور کیرنگ ہوتے ہیں۔ اس نام کے بچوں کے چہروں پر قدرتی سکون اور متانت ہوتی ہے۔ ہونٹوں پر مسکراہٹ چھپی ہوتی ہے جس وجہ سے  محمد نام کے بچے پر کشش دکھائی دیتے ہیں۔ محمد نام کے لڑکے ذہین ہوتے ہیں یہ لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔جب بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پکارا جائے تو درود شریف پڑھنا افضل ترین ہے۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے جو مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھتا ہے اللہ رب العزت اس پر دس بار رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے جب بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پکارا جائے تو درود شریف لازمی تلاوت کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Tasneem Name Amazing People Personality

Tasneem Name Amazing People Personality

آج کا موضوع تسنیم نا م کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے تسنیم نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔تسنیم نام کا مطلب ہے جنت کی اک نہر کا نام۔تسنیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا رحَیْمُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 560 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل...

Nusrat Name Amazing Personality

Nusrat Name Amazing Personality

آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُاس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا...

Misbah Name Meaning In Urdu

Misbah Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مصباح نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مصباح نام کا مطلب ہے چراغ۔مصباح آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا بَدِیْعاس اسم اعظم کو ہر روز 141 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Ashfaq Name Amazing Personality

Ashfaq Name Amazing Personality

اشفاق آپ کے نام کا اسم اعظم ہےیَا سَمِیْعُ،یَا بَصِیْرُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز482 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی راہیں کھل جائیں گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر...

Farooq Name Amazing People Personality

Farooq Name Amazing People Personality

فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...

Zainab Name People Personality

Zainab Name People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...

Salma Name Amazing Personality

Salma Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat

سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

Saba Naam K Log Kaise Hote Hai

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...

Shahida Name Amazing People Personality

Shahida Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Mehnaz Name Amazing People Personality

Mehnaz Name Amazing People Personality

آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...