ہولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شرٹ ڈلیوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن، بھوت،تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس آرڈر کا شکار ہے تو اسے یہ یقین ہو جائے گا کہ جن بھوت اسے بھی تنگ کر رہا ہے۔ وہم کی یہ ایک ایسی عجیب و غریب صورت ہے جو کہ قریبی رشتوں میں پائی جاتی ہے۔جیسے کہ ایک گھر میں دو یا تین بہن بھائیوں میں سے کسی ایک کو کسی پر اصرار آواز نے اس کے نام سے پکارا جب اس نے یہی بات اپنے بھائی یا بہن سے شیئر کی تو اسی لمحے انہیں بھی وہی آوازیں سنائی دینے لگی کہ کوئی انہیں ان کے نام سے پکار رہا ہے۔ ایک اور مثال یہ ہے کہ اگر کسی فرقے کا رہنما نفسیاتی ہو تو اس سے قریبی تعلقات کی بنا پر اس کے پیروکار اسی نفسیاتی مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔کیونکہ ایسا صرف طویل مدتی تعلقات میں ہی ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے وہم کی اس بیماری کو بہت سے لوگوں کا پاگل پن بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی مشترکہ نفسیاتی مرض کا شکار افراد موجود ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل سورۃشوریٰ کے شفا والے تعویز میں ہے۔سورۃشوریٰ کے تعویز سے لگ بھگ 12 سال سے اس مرض کا شکار افراد اللہ کے حکم سے شفایاب ہو رہے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kisi Insan Ko Dil Se Nikalne Ka Naqsh
بعض اوقات عاشق اپنی معشوقہ سے عمر بھر ساتھ نبھانے کے وعدے کر کے شادی کسی اور سے کر لیتے ہیں یا کوئی اور لڑکی اس عاشق کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا لیتی ہے۔ جس کے بعد معشوقہ کی حالت بنا پانے کے تڑپتی ہوئی مچھلی کی سی ہو جاتی ہے۔ اس کے لیے اپنے عاشق کو بھولنا ناممکن ہو...
Phephron Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
سور ۃ شوریٰ میں اللہ کی ذات نے شفا کی بہت ہی لاجواب تاثیر رکھی ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی سینٹر سے منسلک جتنے بھی بیمار افراد ہیں 12 سال سے انہیں سورۃ شوریٰ کے تعویزات ارسال کیے جا رہے۔ ہیں اور اللہ کی ذات نے انہیں شفا عطا فرمائی ہے۔ لٰہذا اگر آپ کو بھی پھیپھڑوں سے...
Aam Libas Pehne Ki Powerful Dua
اَلْحَمْدُ ا للّٰہ ِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا الثَّوْب وَرَزَقَنَیْ مِنْ غِیْرِحَوْلِِ مَّنِّیْ وَلَا قُوَّۃِِ۔ ترجمہ:ہر قسم کی تعریف اللہ کے لئے ہی ہے جس نے مجھے یہ لباس پہنایا اور مجھے میری ذاتی قوت اور طاقت کے بغیر عطا کیا۔Female: 0306-4151113Male:...
Neki Ki Tofeeq Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْأَلُکَ فِعْلَ الْخَیْرَاتِ،وَتَرْکَ الْمُنْکَرَاتِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نیک کاموں کے کرنے اور منکرات (نا پسندیدہ کاموں)سے بچنے کی توفیق طلب کرتا ہوں۔ Female: 0306-4151113Male:...
Jang Ke Moke Par Parhi Jane Wali Dua
اَللّٰھُمَّ أَنْتَ عَضُدِي، وَأَنْتَ نَصِیْرِي، وَبِکَ أُقَاتِلُ۔ اے اللہ! تو میرا بازو ہے اور تو میرا مددگار ہے اور تیری ہی مدد سے میں جنگ کرتاہوں۔(سنن ترمذی:حدیث نمبر:3584)Female: 0306-4151113Male:...
Jannatul Firdaus Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ الْفِرْدَوْسَ أعْلَی الْجَنَّۃِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے جنت کے سب سے بلند فردوس کا سوال کرتا ہوں۔Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869
Bury Khwabon Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطَانِ وَسَیِّاٰتِ الْاَحْلَامِ۔ اے میرے اللہ! میں شیطان کی حرکتوں سے اور برے خوابوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔Female: 0306-4151113Male:...
Basti Walo K Shar Se Allah Ki Panah Mangna
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ ھٰذِہِ الْقَرْیَۃِ وَشَرِّ اَھْلِھَا وَشَرِّ مَا فِیْھَا۔ اے میرے اللہ! ہم تیری پناہ لیتے ہیں اس بستی کے شر سے اور بستی والوں کے اور جو کچھ اس بستی میں ہے اس کے شر سے۔Female: 0306-4151113Male:...
Qabristan Mein Dakhil Hote Waqt Ki Dua
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَآ اَھْلَ الْقَبُوْرِ یَغْفِرُ اللَّہُ لَنَا وَلَکُمْ اَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالْاَثَرِ۔ اے قبر والوں تم پر سلام ہو۔ اللہ عزوجل ہماری اور تمہاری مغفرت فرمائے اور تم ہم سے پہلے پہنچ گئے۔اور ہم پیچھے آنے والے ہیں۔Female: 0306-4151113Male:...
Maut Se Pehle Aur Baad Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَنَا قَبْلَ الْمَوْتِ وَارْحَمْنَا عِنْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُعَذِّبْنَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَلَا تُحَاسِبْنَا یَوْمَ الْقِیمَۃِ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر’‘۔ اے اللہ! موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما، اور،موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد...
Roza Iftar Karne Ki Best Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ۔ اے اللہ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ ہی پر ایمان لایا اور تجھ ہی پر بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے افطار کیا۔Female: 0306-4151113Male:...
Neend Se Bedar Hone Ke Bad Ki Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَحْیَانَا بَعْدَمَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُط۔ ہرقسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے ہمیں زندہ کیا،بعد اس کے کہ اس نے ہمیں ماردیا تھااور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔(بخاری،۶۹۱/۴،حدیث:۵۲۳۶)Female: 0306-4151113Male:...












