ناظرین: بہت سے والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں۔کیونکہ ان کی اولاد بگڑی ہوئی ہے۔نا فرمان ہے۔ان کی بات نہیں مانتی۔اپنی من مانی کرتی ہے۔کسی کی اولاد بری لت میں پڑجاتی ہے۔نشہ کرنے لگ جاتی ہے۔اور اپنے والدین سے بدتمیزی کرتی ہیں۔کسی کی اولاد اگر کماتی ہے۔اور کام کرتی ہے تو گھر میں پیسہ نہیں دیتی۔بلکہ تمام پیسہ باہر اپنے دوستوں میں شاہ خرچیوں میں اڑا دیتی ہے۔اور والدین تو ڈر کے مارے ان سے بات بھی نہیں کرتے ہیں تاکہ ان کی اولاد کوئی غلط قدم نہ اٹھا لے۔اور اپنے ہی ساتھ کچھ برا نہ کر لے۔اور پھر والدین پچھتاتے رہ جائیں۔بعض اوقات تو اس کی وجہ گھر کا ماحول ہوتا ہے۔اور بعض مرتبہ یہ سب کسی نظر بدیا جادوکی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔کسی کے کیے ہوئے جادوئی یا شیطانی عملیات بھی ہو سکتے ہیں۔لٰہذا ایسے والدین اب پریشان نہ ہوں۔کیوں کہ ایسے سائلین کو ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویزات دیئے جاتے ہیں۔جن کے استعمال سے اولاد راہ راست پر آجاتی ہے اور فرمانبردار بھی ہو جاتی ہے۔ان میں ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔سورہ البقرہ کی آیتوں کا یہ نقش جب کسی کے نام سے منسوب کروا کردیا جاتا ہے۔تو اس پر سے تمام بد اثرات اور شیطانی اثرات ختم کر دیتا ہے۔تو اس کی تو جیسے دنیا ہی بدل جاتی ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جس کی روحانی تاثیر سے اولاد اور والدین میں محبت پیدا ہوتی ہے۔اور بگرٰی ہوئی نافرمان اولاد چاہے کتنی بھی بدتمیز اور جھگڑالو ہو۔اللہ کے حکم سے صرف 10دن میں فرمانبردار ہو جائے گی۔ان کی عزت کرنے لگ جائے گی۔اور ان کا ہر حکم بجا لائے گی۔ان دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن مجبور اور استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فری دیا جاتا ہے۔آپ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Komal Name Amazing Personality

Komal Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے کومل نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔کومل آپ کے نام کا مطلب ہے نازک۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ، یَا وَدُوْدُ، یَا بَاطِنُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...

Arham Name Amazing Personality

Arham Name Amazing Personality

ارحم نام کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِد،ُ یَا نَافِعُا س اسم اعظم کو ہر روز249مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Saas Bahu Ka Pyar Barhane Ka Wazifa

Saas Bahu Ka Pyar Barhane Ka Wazifa

اگر آپ کی ساس سخت مزاج ہے۔آپ سے نفرت کرتی ہیں۔آپ کی ہربات اور ہر کام میں نقص نکالتی ہیں اور آپ چاہتی ہیں کہ ساس کا رویہ آپ کے ساتھ بدل جائے جس کے لئے آپ نے ہر حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے...

Mehrunnisa Name Amazing Personality

Mehrunnisa Name Amazing Personality

آج کا موضوع مہرالنساء نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے۔جس میں ہم بتائیں گے مہرالنساء کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ مہرالنساء کا مطلب ہے پیار کرنے والی۔مہرالنساء آپ کا اسم عظم ہےیَا حَکِیْمُ،یَا شَھِیْدُاس اسم اعظم کو روزانہ387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے...

Bawaseer Se Shifa Ka Powerful Wazifa

Bawaseer Se Shifa Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو بواسیر کی شکایت ہے۔بواسیر چاہے خونی ہوبادی ہو یا موہکوں والی۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے۔ہو م ریمیڈیز بھی آزما کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بواسیرکی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں...

Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab

Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab

آج کا موضوع عذرا نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے عذرا نام کامطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عذرا نام کا مطلب ہے رخسار۔عذرا آپ کا اسم اعظم ہےیَا نَافِعُ،یَا مُذِلُاس اسم اعظم کو ہر روز 971 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...

Adeel Naam Ka Matlab Or Isam e Azam

Adeel Naam Ka Matlab Or Isam e Azam

آج کے مو ضوع میں ہم بتائیں گے عدیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عدیل آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ، یَاعَزِیْزُاس اسم اعظم کو ہر روز 114 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور ہر حاجت پوری ہوگی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ...

Aulad Ke Hasool Ke Liye Powerful Wazaif

Aulad Ke Hasool Ke Liye Powerful Wazaif

آج کا موضوع ایسے افراد کے لئےہے جن کی شادی کو کئی سال ہو گئے لیکن وہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے...

Noman Name Ka Matlab Aur Shakhsiyat

Noman Name Ka Matlab Aur Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نعمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ نعمان نام کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیبُ،یَا سَلامُنعمان آپ اس اسم اعظم کو ہر روز211 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی...

Lubna Naam Ka Matlab Kya Hota Hai

Lubna Naam Ka Matlab Kya Hota Hai

آج کا موضوع لبنٰی نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے لبنٰی نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ لبنٰی نام کا مطلب ہے خوبصورت۔لبنٰی آپ کا اسم اعظم ہےیَاحَکِیمُ،یَا وَہَابُاس اسم اعظم کو ہر روز 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...

Muneer Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Muneer Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے منیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔منیر نام کا اسم اعظم ہےیَا حَکِیْمُ یَا کَبِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 300 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے للہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے...

Wazifa For Migraine Pain Treatment

Wazifa For Migraine Pain Treatment

اگر بہت عرصے سے آپ کو درد شقیقہ یا آدھے سر میں درد کی شکایت ہے۔بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو کون سے اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے درد سے شفاء حاصل ہو گی۔وہ...