آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اولاد کو تابعدار اور فرماں بردار بنانے کا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا بچہ ضدی بد تمیز اور نافرمان ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ پر چیختا چلاتا ہے اور اپنی من مانی کرتا ہے۔آپ نے اسے سمجھانے کی اور سدھارنے کی بہت کوشش کی لیکن آپ کی ہر کوشش ناکام ہو چکی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ لہٰذا روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو نقش دیئے جائیں گے۔ایک نقش حب کا ہے جو اولاد کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرے گا اوراولاد کو اپنی بد تمیزی اور بد زبانی کا احساس ہو گا۔لیکن اگر بچے پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں۔جو بچے کے دل و دماغ پر قابض ہوں تو ان اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورۂ البقرہ کا پاور فل نقش دیا جائے گا۔بد اثرات ختم ہوتے ہی بچہ دل سے والدین کا تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گا انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Maraqaba | How To Do Muraqaba

Maraqaba | How To Do Muraqaba

آج  کے موضوع  میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ آپ اپنی زندگی کے الجھے ہوئے معاملات کا روحانی حل صرف 10 منٹ میں کیسے جان سکتے ہیں؟ اس سلسلے میں یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ اپنے اعمال جن سے مسائل کا روحانی حل جانا جاتا ہے۔ ہم ان کو استخارہ نہیں کہہ سکتے بلکہ ایسے اعمال کو ہم...

Calculate Your Ism e Azam

Calculate Your Ism e Azam

اگر آپ اپنا اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869