آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے چلی جاتی ہے۔شوہر منا منا کر تھک جاتے ہیں۔حتی الامکان کوشش کرتے ہیں کہ کوئی ایسی بات نہ ہو جس کی وجہ سے بیگم کا موڈ خراب ہو اور پھر ایک نیا جھگڑا شروع ہو جائے۔لیکن پھر بھی کوئی نہ کوئی ایسی بات ہو ہی جاتی ہے کہ میاں بیوی کی آپس مین تکرار شروع ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے بچے بھی ڈسٹرب ہوتے ہین اور گھر کا ماحول بھی خراب ہوتا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بیوی کی بد زبانی ختم کرنے اور اس کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کے لئے آپ کو دہ تعویذ دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو بیوی کے ارد گرد موجود نظر بد یا جادو کے تمام بد اثرات کو فوری طور پر ختم کرتا ہے۔اور دوسرا تعویذ حب کا ہے۔جس کی روحانی لہریں بیوی کے دل مین آپ کی شدید محبت پیدا کریں گی۔جیسے ہی یہ دونوں تعویذات آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں گے اور ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے توبیوی کابدلتاہو ارویہ آپ کو حیران کر دے گا اور صرف چند دن میں ہی بیوی نہ صرف آپ سے بد زبانی ترک کر دے گی بلکہ دل سے آپ کی ہر بات مانے گی انشاء اللہ۔ تعویذات کا ہدیہ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Masana Me Dard Ya Infection Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے مثانے میں درد کی شکایت ہے۔یا مثانے میں کسی بھی قسم کا انفیکیشن ہے۔ بہت سے میڈیکلی علاج کروائے۔دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں۔لیکن آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے مثانے کی تکلیف سے فوری نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔آپ...
Shesha Ke Glass Ka Amal | Jadu Jinnat Se Nijat
شیشہ کے سامنے صرف 10منٹ تک آنکھیں ساکت کئے کھڑے رہیں۔اور ساتھ ساتھ یہ کلمات پڑھتے جائیںیَااَللہُ یَا بَارِیُ یَاخَالِقُ یَا قَابِضُان کلمات کو پڑھنے سے آپ پر سے جادو،کالے علم،بندش اور نظر بد کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے۔جیسے ہی یہ کلمات پڑھنے کے بعد آپ اپنی آنکھیں...
Hamal K Doran Bachy K Gird Pani Ka Ziada Hona
اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کو ڈاکٹرنے بتایا ہے کہ بچے کا پانی بڑھ گیا ہے۔اور آپ کو ڈر ہے کہ حمل نہ ضائع ہو جائے جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔تو آپ کو زبردست روحانی عمل بتائیں گے کہ جس پر عمل کرنے سے صرف سات دن میں بچے کا پانی کا لیول برابر ہو جائے گا۔آپ یہوَإِذَا مَرِضْتُ...
Pur Sukoon Neend Ka Wazifa | Wazifa For Sleep
اگر آپ کو رات کو نیند آتی۔دماغ میں سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ساری ساری رات کروٹیں بدلتے ہیں۔پہلے تو میڈیسن سے نیند آجاتی تھی اب تو میڈیسن سے بھی نیند نہیں آتی۔تو اس کے لیے آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ جب سونے کے لیے بستر پہ لیٹ جائیں تو سب سے پہلے...
Asabi Ghar Ki Rohani Hifazat Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے...
Choty Bachon K Pait Me Dard Se Shifa Ka Wazifa
اکثر چھوٹے بچوں کے پیٹ میں درد ہوتی ہے۔تو پتہ نہیں چلتا ہے کہ درد ہو رہا ہے یا نہیں اور پھر کوئی دوا بھی ڈرتے ہوئے نہیں دی جاسکتی ہے کہ کہیں کچھ غلط ہی نہ ہو جائے کیونکہ چھوٹے معصوم بچوں کا معاملہ ہوتا ہے۔ اس لئے یہ آیت پڑھ کر بچے کے پیٹ پر پھونک مار دی جائے۔تو بچے کو...
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کندھوں میں،گردن میں یا کمر کے اوپری حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔گردن کو موڑنا یا جھکانا مشکل ہوتاہے۔گردن میں شدید درد رہتا ہے۔بازوؤں اور کندھوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئیاں چبھ رہی ہیں۔یا ایسا ہو تا ہے کہ درد گردن سے ہوتا ہوا کندھوں اور کمر تک چلاجاتا...
Allah Hu Samad Ko Padhne Ki Fazilat
اگر آپ روزانہ 230بارٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تو اس کے نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔اگر آپ کے گھر میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہے تو اس اسم کی برکت سے فوری ختم ہو جائے گی۔اگر آپ زندگی کے کسی مقصد میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہی اسم...
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...
Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment
اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...
Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa
قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...
Bachon Ki Pur Sukoon Neend Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ رات بھر روتا ہے۔ساری ساری رات نہ خود سوتا ہے اور نہ سونے دیتا ہے۔بے چین رہتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہیَا جَبَّارُ یَا قَھَّارُکو 21 بار پڑھ کر بچے پردم کریں۔صرف تین دن کے مسلسل عمل سے بچے کا رونا ختم ہو جائے گا۔اور وہ...