آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہے
یَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْم
آپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔عرصہ دراز سے لوگ ان تعویذات کا روحانی فیض حاصل کر رہے ہیں۔نجمہ اگر آپ ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہیں تو اس کو ختم کرنے کے لئے سورۂ الشعرا کا نقش دیا جائے گا۔اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں تونظر بد کی کاٹ سورۂ الناس کے نقش سے کی جائے گی۔ہر قسم کی بندش کو نقش سلیمانی کے ذریعے ختم کیا جائے گا۔نجمہ اگر آپ شدید مشکلات کا شکار ہیں اور کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا توآپ کو چاہئے کہ قرآن پاک میں کہیں سے بھی سو آیات پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام مشکلات آسان ہو جائیں گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتی ہیں تواس کا روحانی حل سورۂ المزمل کا نقش ہے۔شوہر کے دل سے غیر عورتوں کا خیال نکالنے کے لئے حب کا خاص نقش دیا جائے گا۔نافرمان اولاد کو سورۂ الیٰسین کے نقش کی بدولت راہ راست پر لایا جائے گا۔ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو پرانے سے پرانے جادو کو دنوں میں ختم کرنے کی زبردست خاصیت رکھتا ہے۔اسکے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں یا اپنے مسئلے کا مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...
Kamar Dard Ka Fori Rohani Ilaj
ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...
Sakht Se Sakht Bandish Ka Tor
اگر آپ پر سخت بندش ہے۔وہ بندش چاہے اولاد کی ہو یارشتوں کی،رزق کی بندش ہو یا کاروبار کی۔الغرض کسی بھی قسم کی بندش ہوجس نے آپ کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔ناکامیوں کا سامنا ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں خراب ہو جاتا ہے۔لوگ آپ کی عزت نہیں کرتے۔بندش کی وجہ سے...
E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایف) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...
Fatima Name Ka Matlab In Urdu
فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...
Khushaal Zindagi K Liye Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے...
G Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...
Maryam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...
H Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل...
Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees
آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...