اگر آپ پر کسی نے شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔وہ جادو ہر قسم کے توڑ کروانے کے باوجود ختم نہیں ہو رہا تو نقش سورۃبقرہ کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ اس نقش میں موجود سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر اس قدر زیادہ ہے کہ جس گھر میں یہ نقش موجود ہوتا ہے وہاں پر شیطا نی چیزیں کبھی بھی داخل نہیں ہو پاتی۔ اگر آپ پر بری نظر کی صورت میں شیطانی اثرات ہیں تو نقش سورۃبقرہ سےاس کا توڑ کریں۔ اگر سفلی موکلات نظر آتے ہیں۔ جنات ہر وقت آپ کے گھر پر پہرہ دیتے ہیں۔ بندشیں ختم نہیں ہوتی۔ شادی بیاہ کے معاملات آگے نہیں بڑھ رہے۔ برے برے خواب آتے ہیں۔ ایک بیماری ختم نہیں ہوتی تو دوسری ا ٓجاتی ہے۔ قرض بہت ہو گیا ہے۔ کاروبار چلتا نہیں ہے۔ لڑائی جھگڑے اور نحوست نے گھر کے سکون کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ الغرض ہر وہ مسئلہ جس کی وجہ کالا جادو ہے۔ بندش ہے۔ سفلی عمل ہے یا کسی بھی قسم کا جادو کیا گیا ہے۔ تو نقش سورۃ بقرہ آج ہی ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ جیسے ہی یہ نقش آپ کے گھر میں داخل ہوگا انشاء اللہ تعالیٰ بندشیں ٹوٹ جائیں گی۔ سحر و آسیب اور جناتی اثرات سب فوری ختم ہو جائیں گے۔ رکے ہوئے کام تیزی سے ہونے لگیں گے۔ شادی میں بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔ہر قسم کے جسمانی روحانی و نفسیاتی امراض سے شفائے کاملہ عطا ہوگی۔ کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی ہوگی۔ گھر میں بے حد سکون کا سا ماحول ہوگا۔ رشتوں میں موجود نفرت اور بدگمانی اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گی۔ الغرض ہر وہ مسئلہ جو کہ جادو کی وجہ سے آپ کو پیش ا ٓرہا ہے وہ نقش سورۃ بقرہ کے گھر میں داخل ہوتے ہی اللہ کے کرم سے حل ہونے لگے گا۔یہ نقش بطور 1400 ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kalay Jadu Ko Taizi Se Khatam Karne Ka Raaz
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر کیا گیا کالا جادو بہت سپیڈ کے ساتھ ختم ہوجائے تو آپ نے نقش سلیمانی اور نقش سورۂ البقرہ ان دونوں کو اکٹھا اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھنا ہے۔ نقش سلیمانی کی جو پاورفل روحانی تاثیر ہے وہ چھپے ہوئے جادوئی اثرات کو ظاہر کرنے میں بے مثال...
Kalay Jadu Ka 100% Tor Guarantee Se
اگر آپ کسی کالا علم کرنے والے عامل سے یہ گارنٹی مانگتے ہیں کہ کیا آپ پر کیا گیا جادو کا توڑ جڑ سے ہوجائے گا تو ایسا کرنے سے آپ اپنے آپ کو خود ہی دھوکے میں رکھیں گے۔ کیوں کہ آگ کو آگ سے ہی بجھایا جائے توکیا وہ آگ بجھے گی یا مزید بھڑکے گی یہ آپ نے خود سوچنا ہے۔ اگر آپ...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez
اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa
نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...
Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ رہتے ہیں اور اپ کو اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ دشمن آپ کو پھر سے نقصان نہ پہنچا دے کیونکہ کچھ دشمن ظاہری طور پر حامل کرتے ہیں لیکن کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جو چھپ کر وار کرتے ہیں یعنی جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کی جڑیں...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...
Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat
میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...