نقش

یَا حَکِیْمُ

بے حد رو حانیت کا حامل اور انتہائی پاور فل ہے۔ہمارے سنٹر میں یہ نقوش خاص اوقات میں خاص پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔نقش

یَا حَکِیْمُ

کے بے شمار فائدے ہیں۔لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کسی کے دل میں اپنی شدید محبت ڈالنا چاہتے ہیں تو نقش

یَا حَکِیْمُ

کو اپنے اور اس شخص کے نام سے منسوب کروائیں۔وہ شخص آپ کی محبت میں دیوانہ ہو جائے گا۔ اگر آپ گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اور میڈیسن سے بھی وقتی فائدہ ہوتا ہے تو نقش

یَا حَکِیْمُ

کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ کے فضل سے صرف سات دن میں مرض سے مکمل شفاء ملے گی۔ اگر آپ پر نظر بد یا جادو کے اثرات ہیں تو نقش

یَا حَکِیْمُ

کو اپنے نام سے منسوب کر وائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں تو انشاء اللہ صرف سات دن کے اند ر نظر بد یا جادو ختم ہو جائے گا۔ اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا،کتابیں کھول کر نہیں دیکھتا۔تو نقش

یَا حَکِیْمُ

بچے کے نام سے منسوب کر وائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔بچے کا نہ صرف پڑھائی میں دل لگے گا بلکہ جو سبق یاد کرے گا وہ اسے کبھی نہیں بھولے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Nafarman Aulad Ko Kabu Karne Ka Wazifa

Nafarman Aulad Ko Kabu Karne Ka Wazifa

ناظرین: بہت سے والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں۔کیونکہ ان کی اولاد بگڑی ہوئی ہے۔نا فرمان ہے۔ان کی بات نہیں مانتی۔اپنی من مانی کرتی ہے۔کسی کی اولاد بری لت میں پڑجاتی ہے۔نشہ کرنے لگ جاتی ہے۔اور اپنے والدین سے بدتمیزی کرتی ہیں۔کسی کی اولاد اگر کماتی ہے۔اور کام کرتی...

Kisi Ke Dil Mein Apni Mohabbat Paida Karna

Kisi Ke Dil Mein Apni Mohabbat Paida Karna

اگر آپ کسی سے شدید محبت کرتے ہیں۔ اس کے بغیر رہ نہیں سکتے ہیں۔ آپ اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔لیکن اس کو آپ کی کوئی پرواہ نہیں۔اس کو آپ سے محبت نہیں۔ آپ اس سے محبت تو کرتے ہیں۔لیکن اظہار نہیں کرنا چاہتے۔ کہ اگر اس نے انکار کر دیا تو میرا کیا ہو گا۔لٰہذا محبوب کے...

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Naqsh

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔بے روزگاری ہے۔ کارو بار آگے بڑھنے کی بجائے کم ہو رہا ہے۔آپ کے رزق میں برکت نہیں رہی ہے۔گھر کے حالات خراب ہو گئے ہیں۔اخراجات پورے نہیں ہو ر ہے تو ایسا بعض اوقات نظر بد یا جادو کی وجہ سے بھی ہوتا ہے تو اب آپ اس کے لئے پریشان نہ...

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa.

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa.

اکثر آپ نے دیکھا ہو گا۔کہ والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ان کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہے۔والدین کی بات نہیں مانتی ہے۔اور اپنی من مانی کرتی ہے۔اس کی ایک وجہ گھر کا ماحول ہوتاہے۔والدین کے آپس کے اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات اور والدین کا بچوں کے...

Isme Azam Ya Rehmano Ko Parhne K Fawaid

Isme Azam Ya Rehmano Ko Parhne K Fawaid

السلام علیکم ناظرین! رحمان کا لفظ رحمت سے بنا ہے اور اللہ ہر ایک پر اپنی رحمت نازل فرماتا ہے۔ ہر ایک پر رحمت کرنے کے اعتبار سے اللہ کو رحمان کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی یہ شان اتنی وسعت والی ہے کہ زندگی میں قدم قدم پر وہ انسان پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے...

Isme Azam Ya Mughni Ko Parhne Ke Kamal

Isme Azam Ya Mughni Ko Parhne Ke Kamal

السلام علیکم ناظرین ُیَا مُغْنِیاللہ پاک کا ایسا نام ہے جسے پڑھتے ہی اللہ پاک آپ کے لیے غیب کے خزانے کھول دیں گے۔ اور آپ کو مال و دولت سے اتنا نوازیں گے کہ آپ سنبھال نہیں سکیں گے۔ اس مبارک نام کے معنی بے نیاز و غنی بنا دینے والے کے ہیں۔ اور اس اسم کے 1100 اعداد ہیں...

Ism e Ilahi Ya Mumitu Ka Powerful Wazifa

Ism e Ilahi Ya Mumitu Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی شرارتوں اور فتنہ پروازیوں سے تنگ آیا ہو اور اس کے ظلم و ستم سے خلاصی کی کوئی تدبیر نہ پاتا ہو تو اسم اعظمُیَا مُمِیْتبکثرت ورد کرے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اسم کی برکت سے اسے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے۔ لاعلاج...

Ya Nafio Ke Fawaid Aur Powerful Wazifa

Ya Nafio Ke Fawaid Aur Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین یَا نَافِعُجس کا مطلب ہے(نفع پہنچانے والا) اس مبارک اسمیَا نَافِعُکے 201 اعداد ہیں۔جو شخص اپنی زمین یا مکان خریدنے وقت یا دکان میں مال رکھتے وقت اللہ پاک کے اسم اعظمیَا نَافِعُکو 201 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑے گا۔ تو اللہ اس میں...

Isme Azam Ya Rasheedu Ko Parhne K Benefits

Isme Azam Ya Rasheedu Ko Parhne K Benefits

السلام علیکم ناظرین! اسم الٰہیُیَا رَشِیْدجس کا مطلب ہے سب کا رہنما سب کو راہ راست دکھانے والا۔ اس کے 514 اعداد ہیں۔ ایسے افراد جو بہترین ملازمت کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے پر بھی کوئی جواب نہ آتا ہو اور انٹرویو دے دے کر تھک چکے ہوں۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ مایوس نہ ہو...

Isme Azam Ya Badio Ko Parhne Ke Kamal

Isme Azam Ya Badio Ko Parhne Ke Kamal

السلام علیکمُیَا بَدِیْع بغیر مثال کے پیدا کرنے والا یہ اسم مبارک اتنا ہے کہ جو کوئی بھی اس کا بکثرت ورد کرتا ہے۔ وہ ہر قسم کی آفات اور مصیبتوں سے اللہ کی پناہ میں رہے گا،اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں اللہ پاک اس کو صبر و استقامت عطا کریں گے اس اسم کے 86 اعداد ہیں۔ اس...

Surah e Ibrahim Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah e Ibrahim Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃابراہیم کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ابراہیم مکی سورۃ ہے اور اس کی 52...

Isme Azam Ya Nooru Ko Parhne K Kamal

Isme Azam Ya Nooru Ko Parhne K Kamal

السلام علیکم ناظرین! اسم مبارکیَا نُوْرُاللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے۔ جس کا مطلب ہے(سرتابہ نور اور نور بخشنے والا) ہم نور کا تصور روشنی سے کرتے ہیں مگر اس کی اصل حقیقت مشاہدے کے علاوہ کسی اور ذریعے سے سامنے نہیں آتی۔ اللہ پاک کی ذات نور ہے لٰہذا جو شخص اس ذات کو اس...