یَا خَافِضُ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام ہے جو بے حد روحانیت کا حامل ہے۔اس اسم اعظم کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے یَا خَافِضُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ:
1۔اگر آپ کا کوئی بد ترین دشمن ہے جس سے آپ جان چھڑانا چاہتے ہیں تو نقش یَا خَافِضُ کی روحانی پاور سے دشمن کی رات کی نیند اور دن کا سکون اس وقت ختم ہوجائے گا۔ جب جب وہ آپ کے خلاف سازش کرے گا یا جادو ٹونہ کروائے گا۔
2۔اگر آپ نظر بد یا حسد کا شکار ہیں تو نقش یَا خَافِضُ کی بدولت پرانی سے پرانی نظر بد کا توڑ ہو گا اور حاسدین کو اپنی پڑ جائے گی انشاء اللہ۔
3۔ اگر نقش یَا خَافِضُ آپ کے پاس ہو تو اللہ کے حکم سے گھر سے رزق اور مال و دولت کبھی ختم نہ ہو گااور گھر کا کوئی فرد کبھی غریب نہ ہو گا۔
4۔اگر کوئی بھی ناممکن صورت حال درپیش ہوتو نقش یَا خَافِضُ کے ایسے حیران کن نتائج سامنے آئیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male”0301-0147869