نقش

یَا سَمِیْعُ

ویسے تو بے شمار فضائل و برکات کا حامل ہے۔اس نقش پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اس کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں۔اس نقش کے فوائد سے سائلین پچھلے 14 سال سے فیض یاب ہو رہے ہیں جیسے کہ اگر کوئی ایسا مریض جو لاعلاج مرض میں مبتلا ہو چکا ہو اور اسے کہیں سے شفاء نہ مل رہی ہو تو نقش

یَا سَمِیْعُ

اپنے نام سے منسوب کروا کے گلے میں پہنے اور اس کے ساتھ بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرے تو انشاء اللہ،اللہ کے حکم سے مریض صرف سات دن میں شفایاب ہو گا۔ اگر کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنا مطلوب ہو تو چاہیے کہ نقش

یَا سَمِیْعُ

کو اپنے پاس رکھیں اور اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں تو محبوب آپ کی محبت میں دیوانہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اگر نقش

یَا سَمِیْعُ

آپ کے پاس ہے تو آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں کسی بھی قسم کا کوئی بھی جادو آپ پر اثر نہیں کرے گا۔ اگر اولاد نافرمان ہے تو نقش

یَا سَمِیْعُ

کی روحانی پاور کی بدولت اولاد ہمیشہ والدین کی تابعدار اور فرماں بردار رہے گی۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں اور حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ پر بہت زیادہ قرض چڑھ چکا ہے جس کا ادا ہونا آپ کو ناممکن لگ رہا ہے۔قرض خواہ آپ کو تنگ کر رہے ہیں اور آپ کو ذلت و خواری کا سامنا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی...

Dimag Ko Pursukoon Karne Ka Naqsh

Dimag Ko Pursukoon Karne Ka Naqsh

اگر آپ کا دماغ بے چینی اور بے سکونی کاشکار رہتا ہے منفی سوچیں دماغ کو ماؤف کرتی ہیں۔بار بار ایک ہی کام کرتے ہیں ایک بار دماغ میں کوئی خیال آجائے تو پھر اس خیال سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے۔مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں برے خیال آتے ہیں۔ہر وقت کچھ نہ کچھ برا...

Naqsh For Kidney Stone In Ramzan

Naqsh For Kidney Stone In Ramzan

پتے کی پتھری کے وہ مریض جو عرصہ دراز سے اس مرض میں مبتلا ہیں اور شدید اذیت کا شکار ہیں۔ہر طرح کے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے لیکن نہ کوئی دوا کام آئی اورنہ کسی علاج نے اپنا اثر دکھایا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہمارے روحانی ماہرین نے...

Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa

Salon Purani Depression se Nijat Ka Wazifa

اگر پریشان کن حالات کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور سالوں سے ڈپریشن کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے ڈپریشن سے...

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Ya Qayyum K Benefits | Ya Qayyum Ki Fazilat

Ya Qayyum K Benefits | Ya Qayyum Ki Fazilat

نقش یَاقَیُّوْمُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعہ کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَاقَیُّوْمُکے ان گنت فوائد میں سے چند فائدے آج آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر لوگوں میں...

Ya Majeedo Ka Faidy | Ya Majeedo Ka Naqsh

Ya Majeedo Ka Faidy | Ya Majeedo Ka Naqsh

نقش یَا مَجِیْدُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض بے حد و بے حساب بڑھ چکا ہے۔نقشیَا مَجِیْدُکے بے شمار فوائد میں سے آج ہم چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ...