اسم اعظم

یَا وَاحِدُ

کی زبردست روحانی پاور کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں نقش

یَا وَاحِدُ

تیار کئے گئے ہیں۔ جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔لوگ عرصہ دراز سے اس نقش کے فیض سے مستفید ہو رہے ہیں۔نقش

یَا وَاحِدُ

کے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر کارو بار میں مسلسل نقصان کی وجہ سے پریشان ہیں۔چاہتے ہیں کاروبا دن رات ترقی کرے تو نقش کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔کارو بار آپ کی توقع سے بڑھ کر منافع بخش ہو گا۔اگر ہر کام میں آپ کو ناکامی کا سامنا ہے تو نقش کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ کے فضل سے ہر ناکامی کامیابی میں بدل جائے گی۔مٹی میں بھی ہاتھ ڈالیں گے تو سونا بن جائے گی۔اگر آپ کے گھر میں جنات ہیں۔تو نقش کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔صرف سات دن میں جنات گھر سے ایسے غائب ہوں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔اگرہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں۔میڈیسن کھا کھا کر اکتا چکے ہیں تو نقش کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ کے فضل سے بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Hazoor  (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat

حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...

Ya Samio Har Mushkil Hal Hone Ka Wazifa

Ya Samio Har Mushkil Hal Hone Ka Wazifa

اگرآپ کسی دکھ،مصیبت یا پریشانی میں مبتلاہیں۔اچانک سے آپ پر کوئی پریشانی آگئی ہے اور آپ کو کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا تو آپ کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نامیَا سَمِیعُروزانہ 100 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔ اس وظیفے کی برکت سے آپ کا...

Ya Rasheedo Ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo

Ya Rasheedo Ka Wazifa | Naqsh Ya Rasheedo

نقش یَا رَشِیْدُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعدادمیں تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتاہے۔نقشیَا رَشِیْدُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ اگر آپ اپنے...

Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Benefits

Ya Saburo Ka Anmol Wazifa | Ya Saburo Benefits

اسم اعظمیَاصَبُوْرُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے نقشیَاصَبُوْرُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے...

Ya Warisu Ki Fazilat | Ya Warisu Ka Naqsh

Ya Warisu Ki Fazilat | Ya Warisu Ka Naqsh

اسم اعظمیَا وَارِثُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے آ ج کے موضوع میں نقشیَا وَارِثُکے چند فائدے آپ کے ساتھ...

Ya Baqi Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqi

Ya Baqi Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqi

نقشیَا بَاقِیُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا بَاقِیُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ گر حالات خراب ہیں غربت اور تنگدستی سے...

Ya Shaheedo Ka Benefits | Naqsh Ya Shaheedo

Ya Shaheedo Ka Benefits | Naqsh Ya Shaheedo

نقش یَا شَھِیْدُکے بے شمار فوائد ہیں۔سائلین پچھلے چودہ سال سے اس نقش کے فیض سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔نقشیَا شَھِیْدُکے لاتعداد فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہو گئی ہے تو نقشیَا شَھِیْدُکو اولاد کے نام سے...

Ya Baseeru K Benefit | Ya Baseeru Ka Isme Azam

Ya Baseeru K Benefit | Ya Baseeru Ka Isme Azam

یَابَصَیْرُکی روحانی افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَابَصَیْرُ کے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جن سے بے شمار لوگ فیض یاب ہو رہے ہیں۔ان میں سے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے۔ ایسے والدین جو اپنے...

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

Naqsh Ya Khafizu K Faidy | Naqsh Ya Khafizu

یَا خَافِضُ اللہ تعالیٰ کا ایک ایسا صفاتی نام ہے جو بے حد روحانیت کا حامل ہے۔اس اسم اعظم کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ایکسپرٹس نےیَا خَافِضُ  کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے...

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

Allahu Akbar Ki Tasbeeh Parhne Ki Fazilat

اَللہُ اَکَبْرَکی ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو کوئی روزانہ ایک تسبیح پڑھے گا اسے کبھی تنگدستی نہیں آئے گی۔جو شخص ہر نماز کے بعداَللہُ اَکَبْرَکی تسبیح کرے تو اللہ پاک اس کے رکے ہوئے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے گا۔اَللہُ اَکَبْرَکا ورد کرنے والے کی ہر...

Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits

Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits

یَا فَتَّاحُکی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...

Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat

Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat

یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقشیَا...