ایسی خواتین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کا شوہر بہت ضدی ہے۔ ان کی بات نہیں مانتا اپنی من مانی کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جا تا ہے اور انہیں بار بار میکے بھیج دیتا ہے اور پھر رابطہ بھی نہیں کرتا۔ یہاں پر آپ سے شیئر کرتے چلیں کہ ایک خاتون نے ہمیں بتایا کہ اسکا شوہر تو اس سے ناراض ہو کرگھر چھوڑ کر ہی چلا گیا اور یہ بھی پتا نہیں چل رہا تھا کہ وہ کہاں چلا گیا۔تو ہمارے بتائے گئے وظیفے کی بدولت اللہ کے کرم سے اس کا شوہربے چین ہوکر اگلے ہی دن واپس آگیا۔ وظیفہ یہ ہے کہ اپنا دایاں ہاتھ اپنے دل پر رکھ کر سورہ الم نشرح کو 7بار پڑھ کر اپنے شوہر کاتصور کر کے اس پر پھونک مارنی ہے. انشااللہ آپ کا شوہر جہاں کہیں بھی ہوگا واپس آ جائے گا اور اگر شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا ہے تو پھر وہ اسی وظیفے کی بدولت بیوی کو خود لینے آئے گالیکن بعض اوقات ایسا نظر بد یا جادو کے اثرات کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے۔ یہ جادو کے ایسے اثرات ہوتے ہیں۔ جومیاں بیوی میں جدائی کا سبب بنتے ہیں شوہر کے دل اور دماغ کو جکڑ لیتے ہیں اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتے ہیں۔ جن کی وجہ سے وہ ہر وقت اپنی بیوی سے ناراض رہتا ہے اور بعض اوقات گھر ہی چھوڑ کر چلا جاتا ہے یا بیوی کو گھر سے نکال دیتا ہے اور وہ میکے میں انتظار کرتی رہ جاتی ہے کہ کب اس کا شوہر اسے لینے کے لئے آئے۔ لٰہذا ایسی خواتین کو دو تعویز دئیے جاتے ہیں ایک نقش سورہ البقرکا ہے جس میں موجود قرآنی آیات کی روحانی تاثیرشوہر کے دل و دماغ سے ہر طرح کے بد ثرات کو ختم کرتی ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جو شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا کرنے کے لئے ہے۔اور محبت بھی ایسی کہ شوہر خود بیوی کو منا کے میکے سے لینے کے لئے آئے گا۔اور دوبارہ کسی کی بھی باتوں میں آکر بیوی کو گھر سے نہیں نکالے گا ان شاء اللہ ۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees
آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...
Husool e Aulad Ka Rohani Ilaj
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتے ہیں اور بہت سے علاج کروانے پر بھی بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں تو آج کا موضوع خاص ان کے لئے بنائی گئی ہے۔ایسے افراد کو بتاتے چلیں کہ ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اللہ کے پاک کلام...
Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...
B Name Waly Log Kaise Hote Hain
بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔ بی نام سے شروع ہونے...
December Me Paida Hone Waly Log
آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...
Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Hazrat Imam Hussain K Aqwal
حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...
August Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...