السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ آور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ ہمارے معاشرے کا ایک ناسور ہے جو نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔ نوجوان کسی محرومی یا غلط صحبت کی وجہ سے اس مہلک اور تباہ کن لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ایسے گمراہ نوجوانوں کو نشے کی غلیظ دنیا سے نکال کر ایک صحت مند اور نارمل زندگی گزارنے کا بندوبست کریں۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی ماہرین کی خصوصی ریاضت سے یہ وظیفہ ایسے ہی نوجوانوں کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ سورۃ مائدہ کی آیت کا وظیفہ ہے انشاء اللہ اس پر عمل کرنے سے نشے کے مریضوں کو اس لت سے فوری نجات مل جاتی ہے آیت یہ ہے۔
یٰآَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ اِنَّمَا الْخَمْرُ الْمَسِہیْرُ وَالْاَنْصَابُ اَلْاَزَلَامُ رِجْسُ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ فُفْلِحوْنَ
ترجمہ اے ایمان والو شراب اور جوا اور بت اور قسمت معلوم کرنے کے تیز ناپاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔
ناظرین یہ شراب،چرس، گانجا، افیم، ہیروئن کے گندے نشے سے نجات حاصل کرنے کا وظیفہ ہے۔آپ کے پورے شہر کا کوئی بھی نوجوان یا آپ کے گھر کا کوئی فرد نشے میں مبتلا ہو۔ یہ وظیفہ ہر طرح کا نشہ چھڑوانے کے لیے بے حد مجرب اور مفید ہے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے جب نشے کا مریض رات کو سو جائے اور گہری نیند میں ہو تب یہ عمل کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی فرق محسوس ہوگا عمل کا طریقہ یہ ہے۔ سب سے پہلے وضو کریں اور پھر نشہ کرنے والے شخص کے پاس سرہانے کی طرف کھڑے ہو جائیں۔ اور سورۃمائدہ آیت نمبر 90 جو ہم نے آپ سے شیئر کی ہے۔ اسے ایک مرتبہ اتنی مدھم آواز میں تلاوت کریں کہ سونے والے شخص کی نیند میں خلل نہ ہو۔ اگر اس کے اٹھنے کا اندیشہ ہو تو آپ دروازے سے ہی دم کر سکتے ہیں۔یہ عمل بلا ناغہ کریں۔چند روز میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے اور اس کے نشے کی عادت جاتی رہے گی انشاء اللہ۔ یہاں ایک بہت ہی اہم بات آپ کو بتاتے چلیں کہ نشے کے عادی فرد پر اگر جادو یا نظر بد کا اثر بھی ہو تو پھر آپ کو پہلے اسے روحانی تحفظ فراہم کرنا ہوگا تاکہ وظیفہ اس پر فوری اثر انداز ہو سکے۔جس کی بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃمائدہ کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے نشے میں مبتلا نوجوان کے نام منسوب کروا کے گھر میں رکھیں۔ انشاء اللہ سورۃمائدہ کی روحانیت اس کے گرد موجود جادو کے تمام اثرات کو ختم کر کے اسے نشے کی لت سے مکمل نجات دلائے گی۔ سورۃمائدہ کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے اور آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Adhay Sar K Dard Se Shifa Ka Taweez
السلام علیکم ناظرین! مائگرین دور حاضر کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 15 فیصد آبادی یعنی تین سے چار کروڑ افراد میں مائیگرین یعنی آدھے سر کا درد سب سے زیادہ کومن ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے آدھے سر کے درد کا بہت ہی کامیاب روحانی...
Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez
السلام علیکم ناظرین!اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے تو یہ موضوع آپ ہی کے لیے ہے۔ آپ کے یہ بیماری خواب مہینوں پرانی ہے، یا پھر سالوں پرانی،دوا اثر نہیں کرتی روحانی علاج بھی بہت کروائے ہیں۔مگر ابھی تک شفا نہیں ملی تو انشاء اللہ تعالیٰ اب آپ کو اس مرض سے یقینا نجات...
Keep High Blood Pressure Reading Normal 120/80
السلام علیکم ناظرین! ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا بے حد مشکل بھی ہے۔ مگر انتہائی آسان بھی اگر آپ صرف چار کام کرنے کی عادت ڈال لیں تو بلڈ پریشر جتنا بھی ہائی ہو انشاء اللہ نہ صرف کنٹرول میں آئے گا۔بلکہ نارمل ہی رہے گا یہی چار کام ہم ہائی بلڈ پریشر کے ان تمام...
Uterine Cancer Symptoms Treatment
السلام علیکم ناظرین!ہر وہ لڑکی یا خاتون خدانخواستہ بچے دانی کے کینسر کا شکار ہو سکتی ہے۔ جسے ارریگولر پیریڈز ہوتے ہیں۔ یا ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے دوران اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی۔ اور ان میں 80 فیصد وہ خواتین بچے دانی کے کینسر...
Facts Of Baby Growth From 0 To 9 Months
السلام علیکم ناظرین! جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہے یا رک گئی ہے۔ اور وہ اس معاملے میں پریشان ہیں کہ بی بی گروتھ کو کیسے بڑھایا جائے۔ تو آج کے موضوع میں ہم اس بارے میں آپ کو اویرنس دیں گے بچے کی گروتھ کا کم ہونا یا رک جانا یقین وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے۔...
Treatment For Coccydynia Tailbone Pain Relief
السلام علیکم ناظرین!ہمارے روحانی سینٹر میں جن مسائل کے ساتھ زیادہ تر لوگ دعا کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ان میں سر فہرست ہے کمر کا درد ،مہروں کا درد یا ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کا درد جسے میڈیکل ٹرم میں کوکسیڈائنیا بھی کہتے ہیں۔یہ درد فائن کے بالکل نچلے حصے میں ہوتا ہے اسے ٹیل...
Hamal Mein Sugar Control Karne Ka Ilaj
السلام علیکم ناظرین!شاید آپ اس بات سے انجان ہوں کہ حمل میں شوگر انٹولرنس ہونے سے ماں اور بچہ بہت بڑی بڑی مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔میڈیکل ٹرم میں اس شوگر کو جیشٹیشنل ڈایبٹیز کہتے ہیں جو دوران حمل ہی ڈیویلپ ہوتی ہے اور ڈیلیوری کے بعد شوگر پہلے کی طرح بالکل نارمل ہو...
Hamal Mein Pani Zyada Hone Ki Waja Or Ilaj
السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ہر حاملہ خاتون کے لیے ہے۔اس میں ہم آپ سے حمل میں پیش آنے والی پیچیدگیوں کے بارے میں بہت ضروری معلومات شیئر کریں گے۔جیسا کہ حمل میں بچے کے ارد گرد پانی کا ہونا ماں اور بچہ دونوں کے لیے کتنا خطرناک ہے یہ ہر حاملہ خاتون کو پتہ نہیں ہے۔...
Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم ایک ایسے سائل کا واقعہ اسی کی زبانی بتانے جا رہے ہیں جو کہ ایک کند ذہن طالب علم تھا۔اس نے ہمارے سلسلے سے رابطہ کیا اور کہا کہ مجھے کچھ بھی یاد نہیں رہتا جو بھی یاد کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ وہ میرے ذہن سے نکل جاتا ہے مجھے گھر اور...
Andy Dani Mein Pani Ki Theli Ka Ilaj
السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق انڈے دانے کی کسی بھی سسٹ کا فوری علاج آپریشن نہیں ہے۔ ہاں مگر اس کی مکمل ایویلویشن بہت ضروری ہے کیونکہ سسٹ بہت طرح کی ہوتی ہے۔ اس لیے پہلے جانچ پڑتال ضروری ہے کہ کون سی سسٹم میں آپریشن ضروری ہے اور کون سی سسٹ صرف میڈیسن سے ہی ٹھیک...
Gurdy Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں۔ یعنی گردوں میں ورم یا سوزش کمزوری پتھری اور درد وغیرہ تو ہم اس مرض سے شفا کی دعا اور روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار مریض بھی اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔جن کا حل صرف اور...
Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...