آج کا موضوع ناصرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ناصرہ نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ناصرہ نام کا اسم اعظم ہے
یَا حَلِیْمُ،یَا رَحِیْمُ
اس اسم اعظم کو ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی امراض کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔پچھے چودہ سال سے لوگ ان تعویذات کے روحانی فیض سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔ناصرہ اگر آپ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہیں تو اس کا علاج سورۂ الشعرا کے نقش سے کیا جائے گا۔اگر آپ نظر بد کا شکار ہیں تو نظر بد کی کاٹ سورۂ الناس کے نقش سے کی جائے گی۔رشتوں میں بندش کو ختم کرنے کے لئے نقش سلیمانی زبردست روحانی تاثیر کا حامل ہے۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتی ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔حمل کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا۔اگر شوہر کے دل میں اپنی محبت ڈالنا چاہتی ہیں تو سورۂ النساء کا نقش دیا جائے گا۔اولاد نرینہ کے لئے سورۂ الیوسف کا نقش زبردست روحانی تاثیر کا حامل ہے۔اگر آپ جادو جنات یا کالے عملیات کے زیر اثر ہیں تو پھر جادو کے توڑ کے لئے سورۂ البقرہ کا پاور فل نقش دیا جائے گا جو پرانے سے پرانے جادو کو بھی دنوں میں ختم کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔ناصرہ اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Tariq Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...
Asif Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...
Asma Name Amazing Personality
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ چنبل جیسی بیماری سے پریشان ہیں۔ خارش کے ساتھ ساتھ پورے جسم پر لال دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو باڈی کے اس خاص انفیکشن کو دور کرنے کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت چنبل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...