آج کل ہر دوسرا انسان اپنے گمنام دشمنوں اور حسدوں کی نظر بد کا شکار ہے۔اور اسی لئے مختلف پریشانوں میں جکڑا ہوا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ بھی نظر بد کا شکار ہوں اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو۔اور آپ کی زندگی جو مسائل ہوں جیسے شادی میں رکاوٹ ، کاروبار، جاب، جھگڑے،ناکامیاں،بندش وغیرہ۔یہ سب نظر بد کی وجہ سے ہوں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو احادیث کی روشنی میں بتاتے ہیں کہ نظر بد کیسے فوری اثر کرتی ہے۔اور اس کے بد اثرات سے کیسے بچاؤ کرنا ہے۔سیدنا ابو ذر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ بے شک نظر بد آدمی کو اللہ کے حکم سے دیوانہ کر دیتی ہے،حتیٰ کہ (بسا اوقات ایسے ہوتا ہے کہ) وہ اونچی جگہ پرچڑھتا ہے اور پھر وہاں سے گر پڑتا ہے۔سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک بچی دیکھی،جس کا چہرہ سرخی مائل سیاہ تھا۔آپﷺ نے فرمایا کہ اسے دم کرواؤ اس کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ عامر بن ربیع اور سہل بن حنیف دونوں غسل کرنے کے ارادے سے نکلے۔وہ کوئی اوٹ تلاش کر رہے تھے۔سہل نے اون کا جبہ اتارا،جب میں نے اسے دیکھا تو اسے میری نظر بد لگ گئی۔وہ پانی میں اتر کر نہانے لگ گیا۔میں نے پانی میں اس کے بڑ بڑانیکی آواز سنی تو میں اس کے پاس آیا اوراسے تین مرتبہ آواز دی لیکن اسنے جواب نہ دیا۔میں نبی کریمﷺکے پاس آیا اور ساری بات بتائی۔آپ ﷺ تشریف لائے اور پانی میں داخل ہو گئے۔گویا کہ مین اب بھی آپ ﷺ کی پنڈلیوں کی سفیدی دیکھ رہا ہوں۔آپ ﷺ نے اس کے سینے پر تین مرتبہ ہاتھ مارا اور پھر یہ دعا کی۔اے اللہ اس کی گرمی و سردی اور بیماری و لاغری دور کر دے۔پھر کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ جب کسی کو اپنے بھائی کا وجود یا کوئی مال پسند آئے تو اس کے لئے برکت کی دعا کرے کیونکہ نظر بد کا لگ جانا حق ہے۔ناظرین! رسول اللہ ﷺ کے دور میں نظر بد کا توڑ کرنے کا طریقہ یہ ہوتا تھا کہ جو شخص نظر لگاتا تھا اسے وضو کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔اور پھر جسے نظر لگی ہوتی تھی تو وہ اسی وضو کے پانی سے غسل کرتا تھا تو نظر بد کا اثر زائل ہو جاتا تھا۔لیکن آج کے دور میں ایسا کرنا بہت مشکل ہے۔اگر آپ بھی نظر بد کا شکار ہیں۔اور اپنے ہزاروں مسائل کے فوری روحانی حل کے لئے نظر بد کا توڑ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سنٹر میں نظر بد کے نقوش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔ان پر وہی دعائیہ کلمات کثیر تعداد میں پڑھ کر دم کیے جاتے ہیں۔جو حضرت جبرائیل ؑ نے رسول اللہ ﷺ پر پڑھ کر دم کئے تھے۔وہ کلمات یہ ہیں۔

”بِسْمِ اللّٰہِ اَرْ قِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُوْذِیْکَ مِنْ حَسَدٍ حَاسِدٍ وَکُلِّ عَیْنٍ وَاسْمُ اللّٰہِ یَشْفِیْکَ۔“

ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ،میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت دیتی ہے،ہر حاسد کے حسد سے اور ہر نظر بد سے

اور اللہ کے نام کے ساتھ،اللہ ٓپ کو شفا دے۔نظر بد کا یہ نقش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب ہو گا اور آپ اسے اپنے پاس رکھیں گے۔تو اللہ کے کرم سے آپ کے سالوں سے رکے ہوئے فوری ہوتے چلے جائیں گے۔شادی،جاب،تعلیم،کاروبار،بیماریاں تنگدستی،ناکامی اور میاں بیوی سے منسلک جو بھی مسائل ہیں وہ دنوں میں ہی حل ہوتے چلے جائیں گے۔صرف چند دن میں ہی آپ کو خوشحالی،برکت مال ودولت جیسی نعمتوں کا نزول ہوتا دکھائی دے گا ان شاء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain

Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain

اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...

Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment

Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment

اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...

Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa

Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa

قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...

Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...

Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal

Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہسُبْحَانَ...

Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa

Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...

Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment

Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment

اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...

Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain

Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain

اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...

Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa

Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa

اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر...

Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj

Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...

Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...

Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj

Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj

اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...