السلام علیکم ناظرین! نظر بد کو لوگ عام سی چیز سمجھتے ہیں اسی لیے اس کے علاج پر کوئی خاص توجہ نہیں دیتے۔ جبکہ حقیقت میں نظر بد جادو سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ اسی لیے اس کا وقت پر روحانی علاج نہ کروانے سے اس کے بد اثرات 32 سال کی عمر کے بعد بھی اچانک ظاہر ہو کر انسان کو کئی طرح کی پریشانیوں کا شکار کر سکتے ہیں۔ ایک اچھا خاصا مال و دولت والا اور صاحب اقتدار شخص بھی اگر بری نظر اور حسد کا شکار ہو جائے۔ تو اس کے بعد اثرات صرف چند ہی دنوں کے اندر اندر ایسے حالات پیدا کر دیتے ہیں کہ اس کی دولت اقتدار عزت، شہرت ،گھر ،بنگلہ، گاڑی ،صحت ،کامیابیاں سب مٹی میں مل جاتی ہیں۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے نظر بد کا فوری اثر والا روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔مگر اس سے پہلے نظر بد کے بارے میں ایک واقعہ بھی آپ سے شیئر کر دیتے ہیں امام عبداللہ رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں سفر میں تھا اور میرا اونٹ بہت تیز اور چالاک تھا۔ میں ایک منزل پر اترا تو ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ تمہارا اونٹ بہت خوبصورت ہے۔ یہاں ایک شخص ہے اس کی نظر سے اس کو بچانا۔ اگر اس کی نظر لگ گئی تو تمہارا اونٹ ختم ہو جائے گا۔ میں نے کہا میرے اونٹ کو اس کی نظر نہیں لگ سکتی۔ اس شخص کو جب یہ اطلاع ملی تو اس نے آ کر میرے اونٹ کو نگاہ بھر کر دیکھا اس کے دیکھتے ہی اونٹ گر پڑا اور تڑپنے لگا۔میں نے اس شخص کو سامنے بٹھا کر مقدس کلمات پڑھے جو حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نظر بد کے خاتمے کے لیے بیان فرمائے تھے۔ اور اسی وقت اس شخص کی آنکھ باہر نکل پڑی اور میرا اونٹ اچھا ہو گیا۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر کوئی شخص بیمار ہے، اور دوا اثر نہیں کر رہی، بچہ امتحان میں بار بار ناکام ہو رہا ہے، گھر میں لڑائی جھگڑے کا سا ماحول ہے، میاں بیوی میں انبن ہے، اولاد نہیں ہے، شادی نہیں ہو رہی،ڈپریشن، سٹریس، وہم و گمان، شیطانی خیالات، نے دماغ میں طوفان برپا کیا ہوا ہے، عبادت میں دل نہیں لگتا،عجیب سی بے چینی ہے،برے برے خواب آتے ہیں، تنگدستی اور قرض کا بوجھ ہے،سسرال میں کوئی عزت نہیں ہے، کوئی شخص آپ کو اہمیت نہیں دیتا،جو کام بھی آپ کرنا چاہیں اس میں ناکامی کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ الغرض آپ کی زندگی کی ہر پریشانی یا الجھن کی وجہ نظر بد بھی ہو سکتی ہے۔ بہرحال آپ کے مسائل کی وجہ خواہ نظر بد ہو جادو ہو یا بندش یا جنات اور سحر و آسیب وغیرہ آپ ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۃبقرہ کا فوری روحانی تحفظ والا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔ اس تعویز میں سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کی روحانی تاثیر موجود ہے۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
جو ں ہی یہ تعویز نظر بدیہ جادو سے متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوتا ہے تو ہر قسم کے شیطانی اثرات جادو بری نظر وغیرہ سب فورا ہی اس کے جسم سے نکل جاتے ہیں۔ اور صرف تین دن کے اندر اندر تمام بد اثرات اللہ کے کرم سے اور سورۃبقرہ کے تعویز کی روحانی تاثیر سے ختم ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر کوئی نظر بد کی وجہ سے شدید بیمار ہے اور دوا اثر نہیں کر رہی تو سورۃ شوریٰ کا تعویز بھی اپنے نام منسوب کروا کے پہن لیں۔ اس تعویز میں سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کی روحانی تاثیر موجود ہے۔وہ ایت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
تعویز میں موجود سورۃ شوریٰ کی روحانی تاثیر کی بدولت اب تک بے شمار بیمار افراد کو اللہ کی ذات نے شفائے کاملہ عطا فرمائی ہے۔ جب تک یہ تعویذات سائل کے پاس باحفاظت موجود رہتے ہیں تب تک وہ نظر بد سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اور کوئی بھی حاسد یا دشمن جادو کے ذریعے اسے بیمار نہیں کر پاتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے سے اس کے لیے حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Salma Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
10 Surprising Benefits Of Cloves
آج کے موضوع میں ہم لونگ کے حیرت انگیز فوائد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔لونگ کے بہت زیاہ فائدے ہیں۔لونگ کا استعمال ہمارے کھانوں میں کیا جاتا ہے۔قدیم زمانے سے پوری دنیا میں لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔چین میں 2000 سال سے لونگ میڈیسن بنانے میں اور بیماریوں کا علاج کرنے میں...
Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat
سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...
Saba Naam K Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Shahida Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Mehnaz Name Amazing People Personality
آج کا موضوع مہناز نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہناز نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑ ھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Sadia Name People Amazing Personality
آج کا موضوع سعدیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سعدیہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...