آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازش نام کا مطلب ہے فخر کرنے والی۔نازش آپ کا اسم اعظم ہے
یَا رَقِیْب،یَا وَلِیُّ
اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 358 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدربنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرانی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔نازش اگر آپ کسی جسمانی مرض میں مبتلا ہیں تو بیماری سے شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کا نقش دیا جائے گا۔نظر بد کی کاٹ کے لئے سورۂ الناس کا نقش ہو گا۔ہر قسم کی بندش کا توڑ ہو گا نقش سلیمانی سے۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتی ہیں تو اس مسئلے کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔کسی دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں تو
سُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر مطلوبہ شخص کا تصور کر کے پھونک مار دیں اس شخص کے دل میں بھی آپ کی شدید محبت پیدا ہو جائے گی انشاء اللہ۔اگر آپ پر کالے یا سفلی جادو کے اثرات ہیں تو جادو کا مکمل توڑ ہو گا سورۂ البقرہ کے پاور فل نقش سے۔نازش اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہین تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Tariq Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے طارق نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔طارق آپ کا اسم اعظم ہے یا عدل یا جباراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 310 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ الیوسف کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ جو اولاد نرینہ کے لئے دئیے جاتے ہیں۔ ان تعویذات پر حضرت زکریا ؑ کی وہ خاص دعا بہت بڑی تعداد میں تلاوت کرکے دم کی گئی ہے۔ جس دعاکے مانگنے سے اللہ نے انہیں بیٹا عطا فرمایا تھا۔ ان کے خاندان کو...
Asif Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے آصف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔آصف آپ کا اسم اعظم ہےیا والی یا معیداس اسم اعظم کو روزانہ 171 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...
Asma Name Amazing Personality
آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...
PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...
Gusse Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez
اگر کسی فرد کو شدید غصہ آتا ہے اور اپنے غصے پر اسے قابو نہیں رہتا۔ یا ایسی بیویاں جن کے شوہر بے حد غصے والے ہیں۔ یا بیوی کو بات بات پر غصہ آتا ہو یا والدین کی اولاد بہت غصے والی اور ضدی ہے۔ غرض گھر میں کسی کے سر بھی غصہ زیادہ سوار رہتا ہے۔ اور وہ خون خرابے کی تیاری...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ چنبل جیسی بیماری سے پریشان ہیں۔ خارش کے ساتھ ساتھ پورے جسم پر لال دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو باڈی کے اس خاص انفیکشن کو دور کرنے کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت چنبل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Dushman Kay Shar Se Bachnay Ka Wazifa
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ رہتے ہیں اور اپ کو اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ دشمن آپ کو پھر سے نقصان نہ پہنچا دے کیونکہ کچھ دشمن ظاہری طور پر حامل کرتے ہیں لیکن کچھ دشمن ایسے ہوتے ہیں جو چھپ کر وار کرتے ہیں یعنی جادو ٹونے کا سہارا لیتے ہیں اور آپ کی جڑیں...
Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی عمل ہو جس کی برکت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ تیزی سے ہونے لگے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں...
Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جن کی ٹانگوں اور پاؤں میں شدید درد رہتی ہے۔ اور پاؤں کی انگلیو ں میں درد کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یا گھٹنے اور پنڈلی میں درد سے آرام نہیں آتا۔ میڈیسن کا بھی کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے سورہ الشعراء کا شفا ء والا روحانی نقش...