اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر تین بار سورہ الفاتحہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔یہ عمل آپ نے تین دن کرنا ہے۔انشاء اللہ نزلہ زکام سے نجات مل جائے گی۔لیکن اگر آپ کا نزلہ زکام دائمی یعنی کہ بہت پرانا ہے۔ تو پھر آپ کو شفاء کے دو تعویز دئے جائیں گے۔ ایک تعویز سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جس کی وجہ سے بیماری کی شدت بڑھ جاتی ہے اورکوئی دوا بھی اثر نہیں کرتی۔اور دوسرا تعویز سورہ الشورٰی کا ہے۔جس میں موجود شفاء کی پاورفل روحانی تاثیر بیماری کو آپ کے جسم سے نکال کر جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔اللہ کے فضل سے ایسے مریض جو 10,10سال سے اس بیماری میں مبتلا تھے۔اسی روحانی علاج کے تحت شفایاب ہو چکے ہیں۔تعویزات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Khoi Hui Mohabbat Dobara Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہے جس سے آپ بہت محبت کرتے ہیں اور اس کے بغیر آپ زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔پہلے تو وہ شخص بھی آپ سے شدید محبت کرتا تھا۔اس نے آپ کے ساتھ بہت سے وعدے بھی کئے اور ہر طرح کے حالات میں ساتھ نبھانے کا عہد بھی کیا۔لیکن پھر اچانک سے اس...
Hamal Ki Hifazat K Liya Qurani Naqsh
ایسی حاملہ خواتین جن کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔جب وہ حاملہ ہوتی ہیں تو کسی کا دوسرے مہینے میں،کسی کا تیسرے مہینے میں اور کسی کا پانچویں مہینے میں حمل ضائع ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی...
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...
Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے پاک ناموں میں سے وہ کون سا اسم اعظم ہے جو دماغ کو قوت بخشتا ہے۔اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا باتیں بھول جاتے ہیں۔آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کے ذہن پر سوار ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
تیرہ رجب جو کہ حضرت علیؑ کی والادت باسعادت کا دن ہے اور بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا حامل ہے۔اسی مبارک دن کی مناسبت سے آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ حضرت امام باقرعلیہ اسلام کا بتایا گیا ہے۔ امام باقر علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص آکر عرض...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک ہمدانی شخص نے امیرالمومنینؑ سے کمر کے درد کی شکایت کی کہ جس کی وجہ سے وہ رات بھر جاگتا تھا۔آپؑ نے فرمایا اپنا ہاتھ درد کے مقام پر رکھو اور تین مرتبہ یہ پڑھووَمَا کانَ لِنَفْسٍ اَنْ تَمُوْتَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ کِتَبًا...