آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نعمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ نعمان نام کا اسم اعظم ہے
یَا حَسِیبُ،یَا سَلامُ
نعمان آپ اس اسم اعظم کو ہر روز211 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔عرصہ چودہ سال سے لوگ ان تعویذات کے روحانی فیض سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔نعمان اگر آپ ڈپریشن کا شکار ہیں تو اس کو سورۂ الشعرا کے نقش سے ختم کیا جائے گا۔اگر آپ کا کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے تو کاروبار میں اضافے کے لئے سورہ اخلاص کا نقش یا جائے گا۔من چاہی جاب کے لئے سورہ الیٰسین کا نقش ہو گا۔نقش سلیمانی ہر قسم کی بندش کو فوری ختم کرتا ہے۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں تواس کے لئے سورۂ الکوثر کا نقش دیا جائے گا۔اگر بیوی نافرمان ہے اور آپ کی عزت نہیں کرتی تو اس کے لئے حب کا خاص نقش دیا جائے گا۔اگر آپ کالے یا سفلی جادو کے زیر اثر ہیں تو جادو کے توڑ کے لئے سورۂ البقرۂ کا نقش دیا جائے گا۔نعمان اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...
Sana Name Ka Matlab In Urdu
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...
Sidra Name Ka Matlab In Urdu
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...
D Name Wale Log Kaise Hote Hai
آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...
Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu
آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...
E Se Shuru Hone Waly Name Ka Mizaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی...
F Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج کے موضوع میں ہم (ایف) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ لوگ بہت رحم دل ہوتے ہیں اور دوسروں کے دل میں ہمدردی رکھتے ہیں۔دوسروں کی مدد کے لئے ہر وقت تیار رکھتے ہیں۔یہ لوگ بہت ایماندار ہوتے ہیں۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔یہ لوگ جو چیز اپنے لئے پسند...
Fatima Name Ka Matlab In Urdu
فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے...
Khushaal Zindagi K Liye Wazifa
آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا۔ناممکن کام ممکن ہو جائیں گے۔جو سوچیں گے اور جو چاہیں گے ویسا ہی ہو گا انشاء اللہ۔ا ٓپ نے نئے سال کے پہلے دن سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے...
G Name Waly Log Kaise Hote Hai?
آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور...
Maryam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع مریم نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے مریم نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ مریم نام کی لڑکیوں کے لئے کونسا اسم اعظم بہترین ہے جو انہیں پڑھنا چاہئے۔اس کے علاوہ مریم نام کی لڑکیوں کو...