آج کا موضوع نصرت نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نصرت نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نصرت نام کا مطلب ہے فتح۔نصرت آپ کا اسم اعظم ہے
یَا مُتَکَبِرّ،یَا حَکِیْمُُ
اس اسم اعظم کو ہر روز740 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قر آنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔پچھلے چودہ سال سے لوگ ان تعویذات کے روحانی فیض سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔نصرت اگر آپ کسی جسمانی مرض میں مبتلا ہیں تو اس کا علاج سورۂ الشعرا کے نقش سے کیا جائے گا۔اگر آپ نظر بد کا شکار ہیں تو نظر بد کی کاٹ کے لئے سورۂ الناس کا نقش دیا جائے گا۔رشتوں میں بندش ختم کرنے کے لئے نقش سلیمانی زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتی ہیں تواس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔حمل کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا۔اولاد نرینہ کے لئے سورۂ الیوسف کا نقش پاور فل روحانی تاثیر کا حامل ہے۔شوہر کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لئے سورۂ النساء کا نقش دیا جائے گا۔اگر آپ جادو،جنات یا کالے عملیات کے زیر اثر ہیں تو آپ کے پاس سورۂ البقرہ کاپاور فل نقش موجود ہونا بہت ضروری ہے۔نصرت اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ramzan Mein Chehre Ko Noorani Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے،کیل مہاسے اور چھائیاں ہیں جنہیں ختم کرنے کے لئے آپ نت نئی پراڈکٹس استعمال کر رہے ہیں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس کی بر کت سے آپ کا چہرہ انتہائی خوبصورت اور نورانی ہو جائے۔ لہٰذا آج کی وڈیو...
Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور آپ نے ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ خاص وظیفہ جس کی برکت سے قبض سے رمضان میں ہی فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے سحری اور افطاری میں 41 مرتبہاللّٰہ الصَّمَدکو پڑھ کر پانی...
Ramzan Mein Depression Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ بہت عرصے سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی دوانے اپنا اثر دکھایا۔ڈپریشن سے نجات کے لئے مختلف وظائف بھی کئے لیکن ڈپریشن ختم نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ ڈپریشن سے نجات کا بے مثال وظیفہ...
Mahe Ramzan Ke Mahine Ka Khas Wazifa
ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔فرض اور نفلی عبادات کے ساتھ ساتھ کچھ خاص وظائف بھی ہیں جو رزق میں کثیر اضافے مشکلات کو حل کرنے اور تمام حاجات...
Mahe Ramzan Mein Aulad Ke Liye Khas wazifa
اگرکئی سال سے آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر قسم کے ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج کروا لئے لیکن ابھی تک بے اولاد ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانیت کے اعلیٰ مرتبے پر فائزہمارے روحانی ایکسپرٹس نے ماہ رمضان میں حصول اولاد کے لئے سورۂ المریم کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ان...
Ramzan Mein Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس...
Har Hajat Puri Hone Ka Best Wazifa
ہر قسم کی پریشانیوں سے نجات مشکلوں کو حل کرنے اور تمام حاجات کو پوری کرنے کے لئے آج آپ کو بہت ہی خاص اور بے مثال عمل بتانے جارہے ہیں۔اس عمل کو آپ نے افطاری کے بعد کرنا ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے افطاری کے بعد یعنی نماز مغرب کے بعد 10 مرتبہ سورۂ اخلاص اور 10 مرتبہ...
Nafarman Aulad K Liye Powerful Wazifa
اگرآپ کی اولاد نافرمان اور بد زبان ہے۔آپ کی عزت نہیں کرتی بلکہ آپ پر چیختی چلاتی ہے تو آج آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملا کر پڑھنے سے اولاد تابعدار اور فرماں بردار ہو جائے گی انشاء اللہ۔وہ دو اسم ہیںیَا...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...