السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ یہ جاننے کے لیے موضوع کو آخر تک مکمل دیکھیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ویب سائٹ پر ہم وظائف اور پرانے تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو تو آپ ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین یقینا بہت سے لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ اورنجز وٹامن سی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ سکن کے لیے بہت اتنا ہے۔ صحت اور خوبصورتی بھی نمبر1 ہے۔ اس لیے کینو کا استعمال زیادہ تر لوگ دھوپ میں بیٹھ کر کرتے ہیں اور ایک دو درجن کینو بآسانی کھا جاتے ہیں۔ یہ کام آپ نے بالکل نہیں کرنا کینو کا ضرورت سے زیادہ استعمال آپ کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ ایک دن میں تقریبا دو سے تین اورنجز استعمال کرنی چاہیے۔ اگر اعتدال میں رہ کر استعمال کریں گے تو پھر اس کے ہیلتھ بینیفٹ سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ جو لوگ جوان نظر آنا چاہتے ہیں وہ اس کا استعمال روزانہ کریں کیونکہ اس میں وافر مقدار میں وٹامن کی پایا جاتا ہے جو کہ سکن کے لیے بہت ضروری ہیں۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ وٹامن سی حاصل کرنے کے لیے مختلف ٹیبلٹ اور سپلیمنٹ کا استعمال کر رہی ہوتی ہیں۔ اگر وہ سردیوں میں اورنجز کا استعمال زیادہ کریں تو انہیں کسی الٹرنیٹ کی ضرورت بھی پیش کرنا ہے۔ کیونکہ یہ ایک نیچر ل کورس ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کے اندر کوئی سوزش یاسوجن ہو جائیں تو اس کے لیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ وٹامن سی ہمیں کینسر جیسی مہلک بیماری سے بچانے میں بھی مدد کرتا ہے۔وٹامن سی ہماری قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ کینو کے استعمال سے نظام ا نہظام بہتر ہوتا ہے۔ اس کا ایک ایسا فائدہ یہی ہے جو کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ وہ یہ کہ یہ آئرن کے اب سوشن کو بڑھاتا ہے۔یعنی اگر آپ کے جسم میں آئرن کی کمی ہے تو آپ آئرن کا استعمال کو لازمی کریں گے لیکن ساتھ میں وٹامن سی کبھی استعمال ہوگا۔اس لیے کینو میں موجود وٹامن سی آئرن کو ابزارب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کیونکہ کینووٹامن سی کا بہت بڑا سورس ہے اور ہم با آسانی وٹامن سی اس میں حاصل کر سکتے ہیں۔ پہلا فائدہ اس کا یہ ہے کہ اس میں وٹامن سی کی بہت اچھی مقدار ہیں۔ اور اس کا دوسرا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس نے فائبر بھی اچھی خاصی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ کولیسٹرل سے بچاتا ہے۔ فائبر جو کہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے شوگر کے مریضوں کو ایک وقت میں ایک ہی کینو کا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ بعض لوگ کنو کھانے کی بجائے اس کا جوس پینا پسند کرتے ہیں۔جس سے فائبر نکل جاتے ہیں اور صرف جوس استعمال کر لیا جاتا ہے جس سے نہ صرف وزن بڑھتا ہے بلکہ بہت سارے دیگر مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔ کینو کا بھر پور استعمال کرنے کے لیے ا سے جوس کی بجائے ایسے ہی استعمال کریں۔ پھر ہی آپ اس کا مکمل فائدہ حاصل کر سکیں گے۔کینو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی مقدار موجود ہوتی ہے جس وجہ سے یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ سردیوں میں پانی کی کمی کی صورت میں کینو کا استعمال کرنے سے ڈی ہائیڈریشن نہیں ہوتا۔ پانی کی بہت اچھی مقدار قدرتی طور پر ان کے اندر موجود ہیں۔ کوشش کریں کہ کینو کا استعمال جوس کی بجائے فروٹ فام میں کریں۔آئرن کی کمی والے لوگ بچے اور حاملہ خواتین اس کا استعمال ضرور کریں۔کینو کا استعمال ان لوگوں کو نہیں کرنا چاہیے جن کو معدے میں ریز بیت کا مسئلہ ہے۔ جن کے سینے میں جلن،ریزابیت کا پرابلم ہو۔جن لوگوں کو معدے کا ا لسر ہو وہ کینو اور اس کا جوس ہرگز استعمال نہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
اووری میں پانی کی تھیلی آج کے دور کی ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری بن چکی ہے۔ کبھی یہ پانی سے بھری تھیلی ہوتی ہے، تو کبھی خون سے جو نہ صرف شدید درد اور کمزوری پیدا کرتی ہے بلکہ اکثر خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے کی بڑی وجہ بھی بنتی ہے۔ ڈاکٹرز عام طور پر اس کا حل صرف دوائیوں...
Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy
ایک خاتون جنہیں شادی کے بعد مسلسل چار بیٹیاں ہوئیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش ہمیشہ باقی رہی۔ہر دعا، ہر سجدہ اور ہر آنسو اسی تمنا کے نام تھا کہ اللہ ایک بیٹا عطا فرمائے۔پانچ سال بعد جب وہ دوبارہ حا ملہ ہو ئیں تو دل میں امید جاگی اور جب الٹراساؤنڈ کروایاتو ڈاکٹر نے...
Surah Yusuf Taweez For Baby
اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ ایک خاتون برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں، اور جب اللہ نے امید دی تو الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خوشخبری سنائی گئی۔ شوہر اور گھر والے سب مطمئن ہو گئے، مگر ماں کے دل میں یقین تھا کہ رب اگر چاہے تو سب کچھ بدل سکتا...
Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
لیکوریا کامرض ۰۱ سال پرانا بھی ہو تو بھی اللہ کے کرم سے شفاء فوری اور یقینی ہوگی ان شاء اللہ۔ علاج سے پہلے آپ کو بتائیں کہ اگر لیکوریا لمبے عرصے تک رہے تو بچے دانی کے مسلز ڈھیلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔ جس سے کمر اور پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کمر اور پیٹ میں درد...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو لمبے عرصے سے پی سی اوز کا شکار تھی۔ اولاد بھی نہیں تھی۔ ہر طرح کی دوائیاں اور علاج آزما چکی تھی لیکن پھر اللہ نے اسے کیسے اولاد عطا فرما دی۔ اس نے کون سا روحانی علاج کیا تھا۔ کیسے اس کی قبولیت ہوگئی۔ آپ کو بتائیں گے ان شاء اللہ۔ اس کی قبولیت دو تین مراحل...
Uterine Infection Treatment
ایک خاتون نے بتایا کہ اسے بچے دانی یعنی یوٹرس میں انفیکشن اور سوزش اتنی شدید ہے کہ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ یہ تو بینگن بنا ہوا ہے۔ اتنے شدید انفیکشن، سوزش اور درد میں اسے کنسیو کرنا بھی تقریباً ناممکن تھا۔لہٰذا اس خاتون کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں تین سے...
Andedani Mein Pani Ki Thali Ka Ilaj
ایک خاتون جسے انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بنتی تھیں۔ وہ علاج کرواتی تھی دوبارہ پھر بن جاتی تھیں۔ دوسری خاتون جسے خون کی تھیلیاں یعنی سسٹ بن رہی تھی۔ حمل ٹھہرنے میں بھی دشواری تھی۔ دونوں کو ایک ہی علاج بتایا گیا۔ ایک نقش سورۂ الشعراء کا تھا جو شفاء کے لئے دیا گیا۔...
Powerful Love Taweez For Virgo
ورگو والے محبت میں جلدی اظہار نہیں کرتے، یہ لوگ خاموش رہ کر محبت کرتے ہیں اور اپنے دل میں سمندر بھر کے چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو دکھاتے نہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جسے چاہیں، وہی ان کا بن جائے سچائی، خلوص اور وفاداری کے ساتھ۔ مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان کی سچی محبت...
Hamal Pregnancy Ke Liye Behtreen Din
جب آپ حمل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ المریم کا نقش منگوالیں تو بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر نقش پر دم کرتی رہیں۔ اور پیریڈز ختم ہونے کے بعد 14ویں، 15ویں اور 16 ویں دن تعلقات ضرور قائم کریں۔ اور ان تین دنوں میں آپ نے سورۂ المریم کی تلاوت ضرو ر کرنی ہے۔ان شاء اللہ...
Hamal Ke Liye Behtareen Din
اگر آپ کے حیض یعنی پیریڈز کا سائیکل 28 دن کا ہے تو 12ویں، 13ویں، 14ویں، 15ویں اور 16ویں دن پریگنینسی کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔اس لئے کہ انڈے دانی میں سے انڈہ نکل کر فیلوپین ٹیوب میں چلا جاتاہے اور 12 سے 14 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے۔ اگر اس دورا ن شوہر کے سپرم پہنچ...
Reham Ki Rasoli Ka Rohani Ilaj
کئی خواتین سالوں تک رسولیوں کے مسئلے سے گزرتی ہیں۔ بار بار علاج، مہنگے ٹیسٹ، اور آپریشن کے باوجود بھی جب رسولیاں واپس آ جاتی ہیں تو مایوسی دل و دماغ پر چھا جاتی ہے۔ ایک خاتون نے بھی یہی سب کچھ جھیلا۔ان کی بچہ دانی میں چھوٹی چھوٹی بہت رسولیاں تھی انہوں نے دو بار آپریشن...
Love Taweez For Pisces And Capricorn
اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے اور آپ اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جس کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے تو آپ کو چاہیے ہوگا سورۂ آل عمران کا تعویذ۔ جس پر محبت کے ایسے بے مثال اور زبردست روحانی عمل پڑھے گئے ہیں۔ جو جدی افراد کے دل میں حوت...












