السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ یہ جاننے کے لیے موضوع کو آخر تک مکمل دیکھیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ویب سائٹ پر ہم وظائف اور پرانے تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو تو آپ ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین یقینا بہت سے لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ اورنجز وٹامن سی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ سکن کے لیے بہت اتنا ہے۔ صحت اور خوبصورتی بھی نمبر1 ہے۔ اس لیے کینو کا استعمال زیادہ تر لوگ دھوپ میں بیٹھ کر کرتے ہیں اور ایک دو درجن کینو بآسانی کھا جاتے ہیں۔ یہ کام آپ نے بالکل نہیں کرنا کینو کا ضرورت سے زیادہ استعمال آپ کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ ایک دن میں تقریبا دو سے تین اورنجز استعمال کرنی چاہیے۔ اگر اعتدال میں رہ کر استعمال کریں گے تو پھر اس کے ہیلتھ بینیفٹ سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ جو لوگ جوان نظر آنا چاہتے ہیں وہ اس کا استعمال روزانہ کریں کیونکہ اس میں وافر مقدار میں وٹامن کی پایا جاتا ہے جو کہ سکن کے لیے بہت ضروری ہیں۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ وٹامن سی حاصل کرنے کے لیے مختلف ٹیبلٹ اور سپلیمنٹ کا استعمال کر رہی ہوتی ہیں۔ اگر وہ سردیوں میں اورنجز کا استعمال زیادہ کریں تو انہیں کسی الٹرنیٹ کی ضرورت بھی پیش کرنا ہے۔ کیونکہ یہ ایک نیچر ل کورس ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کے اندر کوئی سوزش یاسوجن ہو جائیں تو اس کے لیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ وٹامن سی ہمیں کینسر جیسی مہلک بیماری سے بچانے میں بھی مدد کرتا ہے۔وٹامن سی ہماری قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ کینو کے استعمال سے نظام ا نہظام بہتر ہوتا ہے۔ اس کا ایک ایسا فائدہ یہی ہے جو کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ وہ یہ کہ یہ آئرن کے اب سوشن کو بڑھاتا ہے۔یعنی اگر آپ کے جسم میں آئرن کی کمی ہے تو آپ آئرن کا استعمال کو لازمی کریں گے لیکن ساتھ میں وٹامن سی کبھی  استعمال ہوگا۔اس لیے کینو میں موجود وٹامن سی آئرن کو ابزارب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کیونکہ کینووٹامن سی کا بہت بڑا سورس ہے اور ہم با آسانی وٹامن سی اس میں حاصل کر سکتے ہیں۔ پہلا فائدہ اس کا یہ ہے کہ اس میں وٹامن سی کی بہت اچھی مقدار ہیں۔ اور اس کا دوسرا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس نے فائبر بھی اچھی خاصی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ کولیسٹرل سے بچاتا ہے۔ فائبر جو کہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے شوگر کے مریضوں کو ایک وقت میں ایک ہی کینو کا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ بعض لوگ کنو کھانے کی بجائے اس کا جوس پینا پسند کرتے ہیں۔جس سے فائبر نکل جاتے ہیں اور صرف جوس استعمال کر لیا جاتا ہے جس سے نہ صرف وزن بڑھتا ہے بلکہ بہت سارے دیگر مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔ کینو کا بھر پور استعمال کرنے کے لیے ا سے جوس کی بجائے ایسے ہی استعمال کریں۔ پھر ہی آپ اس کا مکمل فائدہ حاصل کر سکیں گے۔کینو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی مقدار موجود ہوتی ہے جس وجہ سے یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ سردیوں  میں پانی کی کمی کی صورت میں کینو کا استعمال کرنے سے ڈی ہائیڈریشن  نہیں ہوتا۔ پانی کی بہت اچھی مقدار قدرتی طور پر ان کے اندر موجود ہیں۔ کوشش کریں کہ کینو کا استعمال جوس کی بجائے فروٹ فام میں کریں۔آئرن کی کمی والے لوگ بچے اور حاملہ خواتین اس کا استعمال ضرور کریں۔کینو کا استعمال ان لوگوں کو نہیں کرنا چاہیے جن کو معدے میں ریز بیت کا مسئلہ ہے۔ جن کے سینے میں جلن،ریزابیت کا پرابلم ہو۔جن لوگوں کو معدے کا ا لسر ہو وہ کینو اور اس کا جوس ہرگز استعمال نہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kala Jadu Khatam Karne Ka Naqsh

Kala Jadu Khatam Karne Ka Naqsh

Hazrat Suleman (A.S) ky Isma Azam ki intehai takatwar rohaniyat sy bana ya naqsh sakht sy sakht kaly jadu ky asrat ko fori khtam karny main apni misl ap hai. Agar ap behad rohani khasusiyat ka hamil ya taweez hasil kar ky jau sy hamesha ky liye nijat chahty hain. Toh...

karobar Ki Bandish Ka Taweez

karobar Ki Bandish Ka Taweez

Humare rohani mahireen apny intahai jadujahd ky bad es Isme Azam ky raaz ko pa liya jis ki badolat karobar  / taweez main taraqi ka alam ho jata hai k jis per log bhi rashk karte hain. yeh Naqsh hazaron sahileen par azmaya gya jis sy hirankun nataij samny aye aur yeh...

Aulad e Narina Ka Powerful  Taweez

Aulad e Narina Ka Powerful Taweez

Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....