اگر آپ کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے۔کچھ کھا پی لیں ہضم نہیں ہوتا۔کسی میڈیسن کو کھانے سے آپ کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے تو ہم آپ کو ایک زبردست روحانی علاج بتائیں گے جس سے آپ کے پیٹ کا مسئلہ مستقل طور پے حل ہو جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے قبل پانی کا گلاس لے کر اس پر سات مرتبہ سورہ الفاتحہ پڑھ کر دم کرنا ہے اورپانی پی لینا ہے۔اور صبح اٹھ کر نہار منہ پانی کا گلاس لے کر تین مرتبہ سورہ الکوثر پڑھ کر دم کرنا ہے اورپانی پی لینا ہے۔روز مرہ کی بنیاد پر آپ اس عمل کو اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے کبھی پیٹ خراب نہیں ہو گا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الفاتحہ اور سورہ الکوثر کے نقش بھی تیار کیئے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...