ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو رسولیوں سے شفاء اور حمل کے لئے دو نقش دیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔ اس نقش میں موجود پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت نہ صرف تمام روسولیاں ختم ہو جائیں گی بلکہ یہ نقش ان تمام میڈیکلی وجوہات کو بھی جڑ سے ختم کرتا ہے جن کی وجہ سے روسولیاں ہو جاتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ المریم کا دیا جائے گا۔یہ نقش حمل کے لئے دیا جاتا ہے۔یہ نقوش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کئے جائیں گے اور آپ ان پر دیا گیا سم اعظم پڑھ کر دم کریں گی۔تو انشاء اللہ ایک مہینے میں پیٹ کی تمام رسولیاں ختم ہو جائیں گی اور اللہ کے فضل سے حمل بھی ہو گا۔ایسی خواتین جن کے پیٹ یا بچے دانی میں 10سال سے رسولیاں تھیں اسی روحانی علاج کے تحت شفاء یاب ہو چکی ہیں اور اللہ نے انہیں اولاد کی خوش خبری سے نوازا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہمارے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
How To Maintain Good Health
اسپغول ایک ایسی غذائی دوا ہے جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔اسپغول میں صحت کا خزانہ پوشیدہ ہے۔وزن کم کرنے کے لئے صبح نہار منہ اسپغول کا استعمال بہت مفید ہے۔اگر پیٹ کے امراض میں مبتلاہیں اور کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا تو ایک چمچ اسپغول پانی میں ڈال کرکھانے کے درمیان پینے...
Aulad e Narina K Liye Powerful Wazifa
اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...
Aulad Ko Naik Banane Ka Wazifa
اکثر والدین اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔والدین جو بچوں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے دن رات ایک کرتے ہیں اور ہر تکلیف برداشت کرتے ہیں۔لیکن جب بچے تھوڑے سے بڑے ہو جاتے ہیں تو والدین کی نافرمانی شروع کر دیتے ہیں تو اس وقت والدین شدید اذیت کا...
Balo Ko Lamba Karne Ka Behtreen Ilaj
اگر آپ کے بال ٹوٹ کر گر رہے ہیں۔بہت کمزور ہوگئے ہیں۔بے رونق اور روکھے ہو گئے ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کا تیل،ناریل کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن لے کر ایک برتن میں ڈال لیں اور اسے پکنے کے لئے چولہے پر رکھ دیں۔جب...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر ایک انتہائی تکلیف دہ اور ذیت ناک بیماری ہے۔بوایسر خونی بھی ہوسکتی ہے اور بادی بھی۔اگر آپ بھی بواسیر کے مرض میں مبتلا ہیں اور بہت علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشعرا کے نقش موجود ہیں۔اس نقش میں شفاء...
Sakht Mizaj Shohar Biwi Ki Har Bar Mane Ga
اگر آپ کا شوہر بد اخلاق اور سخت مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پربہت زیادہ غصہ کرتا ہے اور فوراً جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔شوہر کی سخت مزاجی کی وجہ سے کوئی بھی بات منوانابے حد مشکل ہو جاتا ہے۔تو سخت مزاج شوہر سے اپنی بات منوانے کے لئے آپ نے روزانہ 313 مرتبہیَا عَزِیْزُ یَا...
Andy Dani Main Pani Ki Thailiyon Ka ilaj
اگر آپ کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔دوائیاں کھا کھا کر عاجز آگئی ہیں اور اب آپ اپنا روحانی علاج کروانا چاہتی ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ...
Kamyab Bhari Zindagi Guzarne Ka Amal
اگرآپ اپنی زندگی میں ہمیشہ کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ زندگی میں خوشیاں اور سکون ہو تو اس کے لئے آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدسورہ رحمن کوپڑھنا ہے۔سورہ رحمن پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ...
Pasand Ki Shadi K Liye Surah Fatiha Ka Amal
اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن شادی ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی یا گھر والے نہیں مان رہے تو آپ نے سورہ الفاتحہ کا یہ عمل کرنا ہے۔یہ عمل بہت ہی آسان اور مجرب عمل ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز مغرب کے بعد 210 مرتبہ سورہ الفاتحہ کو پڑھنا...
Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa
خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Mujarib Wazifa
اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مالک مکان آپ کو بلاوجہ پریشان کرتے ہیں یا آپ سے گھر خالی کروانا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ نے نماز مغرب کے بعد 313یَاجَامِعُ یَا مُعِیدُپڑھنا ہے۔اور اس کے ساتھ11 مرتبہ سورہ...
Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ...