پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا ٹھیک ہو گیا۔ایسا ہی ایک واقعہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی جس کا کہنا تھا کہ جب میں 12سال کی تھی۔تب سے میرے پاؤں کے انگوٹھے میں ریشہ پڑنا شروع ہوا۔جب یہ مسئلہ ہوتا ہے تو میرا انگوٹھا سرخ ہو کر سوجھ جاتا ہے۔ اور اس میں سے گندا ریشہ نکلتا،مجھ سے چلا نہیں جاتا،نہ ہی پاؤں پر وزن پڑتا،جب ریشہ پاؤں کے اندر چلتا ہے تو بہت ہی تکلیف دیتا ہے۔میں نے بہت دفعہ اس پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن کٹوائے۔جب ناخن کٹوائے تو ریشہ ختم ہو جاتا لیکن جب ناخن واپس آتا تو پھر سے ریشہ پڑ جاتا یہ بیماری مجھے کافی سال پرانی ہے۔آج میری عمر 36سال ہے۔لیکن پھر بھی یہ بیماری مجھے آج بھی اسی طرح تکلیف دیتی ہے۔پہلے میں ناخن کی نوک جو اندر گئی ہوئی اس کو کاٹ دیتی۔چند دن تو پاؤں ٹھیک رہتا۔لیکن پھر وہی حال ہو جاتا ہے۔حتیٰ کہ کئی دفعہ پورا پورا ناخن بھی اتارا۔لیکن پورا ناخن اتارنے کے بعد کافی عرصہ تک پاؤں ٹھیک رہتا۔جب ناخن واپس آتا پھر وہی حال۔ڈاکٹری علاج بڑے کروا لئے اب سوچا کہ روحانی علاج کروا کر دیکھوں۔اللہ کرے میری بیماری جڑ سے ختم ہو جائے تو اس خاتون کے لئے تین دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی گئی۔ آپ بھی دعا کے لئے نام اور والدہ کا نام کومنٹ کریں۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے دو تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے۔ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا جو اس پر موجود بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا تھا جو ریشے سے شفاء کے لئے تھا۔ اسی روحانی علاج سے اللہ نے کرم کیا اور جب اس نے ان تعویذات پر شفاء کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تواللہ نے کرم کیا اور سات دن کے اندر اند ر ریشہ خشک ہوکر ختم ہوگیا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوا۔بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے۔اللہ کی ذات کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔بے شک اللہ کی ذات بے حد کرم کرنے والی ہے۔اپنے بندوں پر،اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں۔تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hamal K Seventh Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتےبِاسْمِ...
Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...
Allah Momin K Dil Mein Rehta hai
دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...
Pregnancy K Sixth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...
Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...