پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا ٹھیک ہو گیا۔ایسا ہی ایک واقعہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی جس کا کہنا تھا کہ جب میں 12سال کی تھی۔تب سے میرے پاؤں کے انگوٹھے میں ریشہ پڑنا شروع ہوا۔جب یہ مسئلہ ہوتا ہے تو میرا انگوٹھا سرخ ہو کر سوجھ جاتا ہے۔ اور اس میں سے گندا ریشہ نکلتا،مجھ سے چلا نہیں جاتا،نہ ہی پاؤں پر وزن پڑتا،جب ریشہ پاؤں کے اندر چلتا ہے تو بہت ہی تکلیف دیتا ہے۔میں نے بہت دفعہ اس پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن کٹوائے۔جب ناخن کٹوائے تو ریشہ ختم ہو جاتا لیکن جب ناخن واپس آتا تو پھر سے ریشہ پڑ جاتا یہ بیماری مجھے کافی سال پرانی ہے۔آج میری عمر 36سال ہے۔لیکن پھر بھی یہ بیماری مجھے آج بھی اسی طرح تکلیف دیتی ہے۔پہلے میں ناخن کی نوک جو اندر گئی ہوئی اس کو کاٹ دیتی۔چند دن تو پاؤں ٹھیک رہتا۔لیکن پھر وہی حال ہو جاتا ہے۔حتیٰ کہ کئی دفعہ پورا پورا ناخن بھی اتارا۔لیکن پورا ناخن اتارنے کے بعد کافی عرصہ تک پاؤں ٹھیک رہتا۔جب ناخن واپس آتا پھر وہی حال۔ڈاکٹری علاج بڑے کروا لئے اب سوچا کہ روحانی علاج کروا کر دیکھوں۔اللہ کرے میری بیماری جڑ سے ختم ہو جائے تو اس خاتون کے لئے تین دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی گئی۔ آپ بھی دعا کے لئے نام اور والدہ کا نام کومنٹ کریں۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے دو تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے۔ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا جو اس پر موجود بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا تھا جو ریشے سے شفاء کے لئے تھا۔ اسی روحانی علاج سے اللہ نے کرم کیا اور جب اس نے ان تعویذات پر شفاء کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تواللہ نے کرم کیا اور سات دن کے اندر اند ر ریشہ خشک ہوکر ختم ہوگیا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوا۔بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے۔اللہ کی ذات کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔بے شک اللہ کی ذات بے حد کرم کرنے والی ہے۔اپنے بندوں پر،اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں۔تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

BlackMailer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...

Pregnancy Kay 4th Month Ki Surah

Pregnancy Kay 4th Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورتیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔ حمل کا چوتھا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ یوسف پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

حضرت ابو دردا ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح شام سات سات مرتبہ پڑھاحَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِترجمہ: مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیااور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔اللہ پاک...

Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat

Kalonji Per Surah Kausar Padhne K Mojzat

آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے...

Allah Hu Samad Se Har Pareshani Khatam

Allah Hu Samad Se Har Pareshani Khatam

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُپڑھنے کے بے شمار فوائد و برکات ہیں۔اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ اس کے کاروبار میں وسعت اور کشادگی ہو تو اسے چاہئے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو روزانہ 1000 مرتبہ پڑھے۔دولت کی بارش ہو گی اور کبھی بھی جیب خالی نہ ہوگی انشاء اللہ۔سکون قلب کے لئےٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ  کو...

Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran

Dant Dard Se Shifa Ki Dua in Quran

اگر کسی کے دانت میں شدید درد ہو اور درد سے نجات نہ مل رہی ہو تو اسے چاہئے کہ سورہ یٰسین یہ آیتسَلٰمٌ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍسات مرتبہ پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کر کے دانتوں پر ملے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ...

Pregnancy K Second Month Ki Surah

Pregnancy K Second Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...

Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa

Buri Aadat Se Bachne Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی عزیز بری عادات کا شکار ہے یا ایسی خو اتین جن کے شوہر نشے جوئے یا دوسری عورتوں کے ساتھ تعلقات جیسی بری عادات میں مبتلاہیں۔جس کی وجہ سے معاملات اس قدر معاملات خراب ہو گئے ہیں کہ گھر میں ہر وقت میدان جنگ کی صورت حال رہتی ہے۔شوہر کی ہرقسم کی بری عادات سے...

Pregnancy K Third Month Ki Surah

Pregnancy K Third Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے اور دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارکہ شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا تیسرا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ محمد کو ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر...

Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj

Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہےیَا رَقِیْبُجب بھی آپ منہ دھوئیںیَا رَقِیْبُپڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیںیَا...

Bimari Mein Allah Ki Tareef Karna

Bimari Mein Allah Ki Tareef Karna

اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْ حَمُ الرّٰحِمِیْنَترجمہ بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب بندہ بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتاہے اور فرماتا ہے کہ دیکھتے رہو وہ ان لوگوں...

Apni Har Baat Manwane Ka Wazifa

Apni Har Baat Manwane Ka Wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی بات مانے۔جیسا آپ چاہیں ویسا ہی ہو۔سب آپ کی عزت کریں اور آپ کی بات کو اہمیت دیں توآج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام شیئر کریں گے۔جس سے بھی آپ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اس سے پہلے آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے اور 11 مرتبہیَا...