پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا ٹھیک ہو گیا۔ایسا ہی ایک واقعہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی جس کا کہنا تھا کہ جب میں 12سال کی تھی۔تب سے میرے پاؤں کے انگوٹھے میں ریشہ پڑنا شروع ہوا۔جب یہ مسئلہ ہوتا ہے تو میرا انگوٹھا سرخ ہو کر سوجھ جاتا ہے۔ اور اس میں سے گندا ریشہ نکلتا،مجھ سے چلا نہیں جاتا،نہ ہی پاؤں پر وزن پڑتا،جب ریشہ پاؤں کے اندر چلتا ہے تو بہت ہی تکلیف دیتا ہے۔میں نے بہت دفعہ اس پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن کٹوائے۔جب ناخن کٹوائے تو ریشہ ختم ہو جاتا لیکن جب ناخن واپس آتا تو پھر سے ریشہ پڑ جاتا یہ بیماری مجھے کافی سال پرانی ہے۔آج میری عمر 36سال ہے۔لیکن پھر بھی یہ بیماری مجھے آج بھی اسی طرح تکلیف دیتی ہے۔پہلے میں ناخن کی نوک جو اندر گئی ہوئی اس کو کاٹ دیتی۔چند دن تو پاؤں ٹھیک رہتا۔لیکن پھر وہی حال ہو جاتا ہے۔حتیٰ کہ کئی دفعہ پورا پورا ناخن بھی اتارا۔لیکن پورا ناخن اتارنے کے بعد کافی عرصہ تک پاؤں ٹھیک رہتا۔جب ناخن واپس آتا پھر وہی حال۔ڈاکٹری علاج بڑے کروا لئے اب سوچا کہ روحانی علاج کروا کر دیکھوں۔اللہ کرے میری بیماری جڑ سے ختم ہو جائے تو اس خاتون کے لئے تین دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی گئی۔ آپ بھی دعا کے لئے نام اور والدہ کا نام کومنٹ کریں۔ اور روحانی علاج کے طور پر اسے دو تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے۔ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا جو اس پر موجود بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ سورۂ الشوریٰ کا تھا جو ریشے سے شفاء کے لئے تھا۔ اسی روحانی علاج سے اللہ نے کرم کیا اور جب اس نے ان تعویذات پر شفاء کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تواللہ نے کرم کیا اور سات دن کے اندر اند ر ریشہ خشک ہوکر ختم ہوگیا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوا۔بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے۔اللہ کی ذات کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔بے شک اللہ کی ذات بے حد کرم کرنے والی ہے۔اپنے بندوں پر،اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں۔تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...
Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat
میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...
Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit
اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے نہایت ہی آسان سا عمل شیئر کریں گے۔اس عمل کی برکت سے آپ کی کوئی دعا کبھی رد نہیں ہو گی۔ہر مراد پوری ہو گی۔جو چاہوگے وہ ملے گا۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عصر کے بعد آیت الکرسی کو21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضوردعا کرنی ہے۔اس عمل کے بعد آپ...
Bari Se Bari Hajat Pure Krne Ka Wazifa
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو سالوں سے اٹکی ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آپ نے بہت سے وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے...
July Me Paida Hone Wale Log
آج کے موضوع میں ہم جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ فطری طور پر بہت رحم دل ہوتے ہیں۔کسی کو بھہ مصیبت میں دیکھ کر...
Istikhara Karne Ki Asan Tasbeeh
یہ استخارہ حضرت امام مہدیؑ (صاحب ا لعصر)سے منسوب ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ باوضو ہو کر قبلہ کی طرف منہ کر کے تسبیح ہاتھ میں لیجئے۔جس جس کام کے لئے نیت کی ہے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھئے۔ اس کے یہ دعا مع بسم اللہ پڑھیںاَسْتَخِیْرُ اللّٰہَ...
Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa
ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...
Khushki Se Pak Balon Ka Totka
مرد ہو یا عورت ہر کسی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمکدار اور خوبصورت لگیں۔اور سر سے خشکی بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے کہ سر میں خشکی ہے اور بال بے جان نظر آتے ہیں۔جس کے لئے آپ مہنگے مہنگے شیمپو اور کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔لیکن آج...
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...
Chehre Ke Blackheads Khatam Karne Ka Totka
اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو گئے ہیں جن کی وجہ سے آپ پریشان ہین تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا گھریلو ٹوٹکہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ٹماٹر لے کر اسے فرج میں رکھنا ہے۔جب وہ یخ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے درمیان مین سے کاٹ...
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی خود اعتمادی کہیں کھو جاتی ہے۔آپ کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور زبان لڑ کھڑانے لگتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کو ہر بار صرف دوسروں کی ہی سننا پڑتی ہے۔تو آج آپ کے لئے اسمائے الٰہی کا بہت ہی خاص وظیفہ آپ کے لئے لے کر...