اگر آپ کے پاؤں میں درد رہتا ہے اور کبھی کبھی یہ درد اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہوتا ہے۔بہت سے علاج کروا کر اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالی کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جنھیں ملاکر پڑھنے سے درد ایسے ختم ہو گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔وہ اسم یہ ہیں
یَا کَرِیْمُ یَا عَلِیْمُ
جس کے پاؤں میں درد ہو تو اسے چاہئے کہ ان اسمائے اعظم کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے تاکہ مطلوبہ نتائج حاصل ہوں۔لیکن اگر درد کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو،بندش یا نظر بد وغیرہ توپھر اس صورت میں وظیفہ تو یہی ہو گا اس کے ساتھ دو تعویذ دئے جائیں گے۔شفاء کی تاثیر سے بھر پور ایک نقش سورۂ الشعرا کا دیا جائے گا اور دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو پرانے سے پرانے جادو کو بھی دنوں میں ختم کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔نقش منگوانے اور اپنے نام کے اعداد جاننے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Peshab Bar Bar Ana Ka Gharelu Ilaj
السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے...
Oranges Benefits For Health
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اس نفسا نفسی کے دور میں چونکہ مادیت پرستی کی دوڑ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ قرآنی ضابطہ حیات اور اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے آج ہم بحیثیت قوم اور بحیثیت ایک فرد ڈپریشن اور دیگر بے شمار مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ مالی حیثیت اور نمود و...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...
Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...












